جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

لاہور اور کوئٹہ میں یومِ علیؓ کے جلوس نکالے گئے

پنجاب کے دارالخلافہ لاہور اور بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں بھی یوم شہادتِ حضرتِ علی رضی اللّٰہ عنہ کے موقع پر جلوس نکالے گئے۔اندرونِ لاہور میں یومِ شہادتِ حضرت علی کرم اللّٰہ وجہ کا مرکزی جلوس رات گئے مبارک حویلی سے برآمد ہوا۔یہ…

صحت مند زندگی کیلئے خوراک نہیں کیلوریز گھٹائیں

وزن میں کمی اور بہتر صحت کے لیے اکثر افراد ڈائیٹنگ کا سہار ا لیتے ہیں جو کہ ماہرین کی جانب سے مضر صحت قرار دی جاتی ہے، صحت مند وزن اور چاق و چوبند زندگی گزارنے کے لیے اعتدال میں رہتے ہوئے سب غذاؤں کا استعمال اور کیلوریز کو کم کرنا نہایت…

نون لیگ کو ڈسکہ کے بعد دوسری فتح ملی، جہانگیر جدون

مسلم لیگ نون کے وکیل جہانگیر جدون کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون کو ڈسکہ کے بعد آج دوسری فتح حاصل ہوئی ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 249 کراچی میں دوبارہ گنتی کی نون لیگ کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی درخواست منظور کر لی۔الیکشن کمیشن کے…

چیئرمین نادرا کی بذریعہ فیس بک لائیو ای کچہری

چیئرمین نادرا خالد لطیف نے کورونا وائرس کی وباء کے پیشِ نظر فیس بک لائیو اور ٹیلی فون کے ذریعے ای کچہری منعقد کرنے کا اہتمام کیا ہے۔اسلام آباد (نمائندہ جنگ) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ...نادرا کے ترجمان کے مطابق نادرا کے چیئرمین خالد لطیف نے…

سندھ حکومت پاکستان اسٹیل آکسیجن پلانٹ پر 1 ارب خرچ کرنے کو تیار

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل کا آکسیجن پلانٹ چلانے کے لیے 1 ارب روپے خرچ کرنے کو تیار ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی دارالحکومت کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح 13 فیصد اور حیدر آباد میں 18 فیصد…

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 161 افراد جان کی بازی ہار گئے

کورونا وائرس کا شکار ہوکر آج ملک میں مزید 161 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پاکستان میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 377 کیسز کی تصدیق ہوئی جبکہ مثبت کیسز کی شرح 9 فیصد رہی۔ملک میں آج 161 افراد جان کی بازی ہار گئے جن میں سے…

جمشید دستی کی شادی سے متعلق 2 کڑی شرائط

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے اپنی شادی سے متعلق دو کڑی شرائط کا اعلان کردیا۔مظفر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو میں جمشید دستی نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت چلی جائے اور مہنگائی کنٹرول ہوتو شادی کرلوں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس دور میں شادی…

پشاور: منی لانڈرنگ میں ملوث افغان شہری کو 25 سال قید کی سزا

پشاور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے افغان شہری کو 25 سال قید کی سزا سنادی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سید اصغر علی شاہ نے افغان شہری کو منی لانڈرنگ کا الزام ثابت ہونے پر سزا سنائی۔خیبرپختونخوا میں پہلی بار کسی بھی ملزم کو منی لانڈرنگ…

اسلام آباد: 20 خواتین سے زیادتی کا ملزم گرفتار

اسلام آباد پولیس نے خاتون پولیس اہلکار سمیت 20 خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم خواتین کو اسلحے کی نوک پر جنگل میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بناتا اور قیمتی اشیا لوٹ کر فرار ہو جاتا تھا۔…

کراچی: موبائل خریدنے آنے والے ملزمان گھر کو لوٹ کر فرار ہو گئے

کراچی کے علاقے بہادر آباد میں گھر پر موبائل خریدنے آنے والے ملزمان گھر کو لوٹ کر فرار ہو گئے، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج جیونیوز کو موصول ہو گئی۔بہادر آباد آدم جی نگر میں گھر میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی، شہری نے خرید و فروخت کی ویب…

بھارت میں کورونا سے اموات میں اضافہ، عالمی امداد اب تک ریاستی اسپتالوں تک نہ پہنچ سکی

بھارت کے اسپتالوں میں آکسیجن نہ ملنے پر کورونا مریضوں کی اموات میں روز بہ روز اضافہ ہورہا ہے۔ بھارتی حکومت اسپتالوں میں اضافی آکسیجن کی فراہمی میں مسلسل ناکام ہے۔ جبکہ بھارت کو ملنے والی عالمی طبی امداد اب تک کسی ریاست یا اسپتال تک نہ…

اپوزیشن میں نئی دراڑ، سینیٹ میں اپوزیشن کے دو بلاک بن گئے

اپوزیشن میں نئی دراڑ پیدا ہو گئی ہے۔ مسلم لیگ ن سمیت 5 جماعتوں نے سینٹ میں 27 رکنی الگ بلاک بنانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ فیصلہ پی ڈی ایم میں شامل 5 جماعتوں کے سینٹ رہنماؤں کے اجلاس میں کیا…

یونان میں لاک ڈاؤن پابندیوں میں نرمی، ریسٹونٹس کھل گئے

یونان میں لاک ڈاؤن کی پابندیوں میں نرمی کے بعد زندگی معمول پر آنے لگی ہے۔ یونان میں ریسٹورنٹس اور کیفے بار لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کھل گئے جبکہ ملک میں حکومت نے 15مئی تک لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یونان میں باہر رہنے…

عرفان محسود نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کے مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے بھارت کےکھلاڑی روہتاش چوہدری کا گینیزبک عالمی ریکارڈ توڑدیا ۔روہتاش چوہدری نے80 پاونڈوزن کےساتھ ایک منٹ میں 51 پش آپس کئےتھے جبکہ عرفان محسود نے ایک منٹ میں 58 پش اپس کرکے ریکارڈاپنےنام کرلیا۔جنوبی…

کوئٹہ، کورونا کے تمام مریضوں کو ہائی فلو آکسیجن دی جارہی ہے

میڈیا کوآرڈینیٹر محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں کورونا کے  تمام مریضوں کو ہائی فلو آکسیجن دی جارہی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق مختلف اسپتالوں میں کورونا کے 29مریض زیرعلاج ہیں،  فاطمہ جناح اسپتال میں کوروناکے20مریض زیرعلاج ہیں۔شیخ…

ماحولیاتی کانفرنس کی دعوت نہ ملنے پر شور سے حیران ہوں: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ماحولیاتی کانفرنس کی دعوت نہ آنے پر ہونے والے شور پر حیران ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہماری پالیسیاں ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کم کرنے پر گامزن ہیں، ہماری…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کی کمی

آج انٹربینک میں روپے کے مقاملے میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہوئی ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 153 روپے 4 ہے۔گزشتہ روز انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کی قدر 153 روپے 24 پیسے تھی۔آج…

لاہور: چینی 85 روپے کلو بیچنے کا حکم ہوا میں اُڑادیا گیا

لاہور میں دکانداروں نے ایک کلو چینی 85 روپے کلو میں فروخت کرنے کا حکومتی حکم ہوا میں اُڑادیا۔ شہر میں دکانوں پر ایک کلو چینی کی 100 سے 120 روپے میں فروخت جاری ہے، شہری مہنگی چینی کے باعث پریشان ہوگئے ہیں۔شہریوں نے حکومت کے 85 روپے کلو…

برطانیہ میں کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری

برطانیہ میں کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری آنےلگی ، 8 ماہ کے بعد پہلی مرتبہ مسلسل دوسرے روز 5 سے کم اموات رپورٹ ہوئیں۔برطانیہ میں گزشتہ روز کورونا کے1946 مثبت کیس اور 4 اموات رپورٹ ہوئیں جبکہ دو روز قبل برطانیہ میں کورونا سے ایک شخص…

رمضان المبارک کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردی گئیں

وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز نے رمضان المبارک کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دیں، جس کے مطابق 50 سال سے زائد عمر اور بچوں کو مساجد، امام بارگاہ میں نہ آنے کی تاکید کی گئی ہے۔ گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ فلو، کھانسی میں مبتلا نمازیوں کو…