جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ستمبر یا اکتوبر میں نئی مردم شماری کا عمل شروع ہوجائے گا، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ  آج اکثریتی رائے سے مردم شماری کے نتائج کو منظور کرنے کا فیصلہ کیا ہے، مردم شماری کے بنیادی فریم ورک پر 6 سے 8 ہفتوں میں کام مکمل ہوجائے گا، ستمبر یا اکتوبر میں نئی مردم شماری کا عمل شروع ہوجائے گا۔مشترکہ…

عوام کا حکومت کو واضح پیغام ہے ’گھرجاؤ‘، حمزہ شہباز

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ حکومتی جماعت کا تمام ضمنی الیکشن ہارجانا عوام کا واضح پیغام ہے کہ ’گھر جاؤ‘، حکمرانوں کے پاس اقتدار میں رہنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔ حمزہ شہباز نے ڈسکہ الیکشن کو…

دھرنوں کے باعث مسافر ایئرپورٹ نہ پہنچ سکے، پروازیں تاخیر کا شکار

کراچی میں ایک مذہبی جماعت کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں دیئے جانے والے دھرنوں کے باعث مسافروں کو ایئرپورٹ پہنچنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور جانے والی پرواز کے 40 مسافر ایئرپورٹ نہ پہنچ سکے،…

صحافی وسیم عالم کو والد نے قتل کیا: پولیس

کرک میں صحافی وسیم عالم قتل کیس کا ڈراپ سین ہو گیا، کرک پولیس کے مطابق صحافی وسیم عالم کو ان کے والد نے قتل کیا ہے۔کرک پولیس کا کہنا ہے کہ صحافی وسیم عالم کے والد حق نواز کو لکی مروت سے گرفتار کیا گیا ہے جنہوں نے اعترافِ جرم کر لیا…

یوٹیلیٹی اسٹور ہو یا دیگر اسٹورز، جہاں چوری ہوئی جیل جانا ہوگا، عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ امید ہے آج رمضان المبارک کا چاند نظر آجائے گا، یوٹیلیٹی اسٹور ہو یا دیگر اسٹورز جہاں چوری ہوئی جیل جانا ہوگا۔کراچی میں علامہ اقبال کی 83 ویں برسی کے موقع پر گونر ہاؤس میں تصاویر کی نمائش کی تقریب سے…

جہانگیر ترین کے حامی ارکان کا وزیراعظم عمران خان کو خط

جہانگیرترین کےحامی ارکان نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا جس میں جہانگیر ترین کے معاملے کی تحقیقات کیلئے غیرجانبدار تحقیقاتی ٹیم بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اراکین اسمبلی نےحقائق سے آگاہ کرنےکیلئے وزیر اعظم سےوقت مانگ…

مونٹی کارلو ٹینس ٹورنامنٹ: پہلے راؤنڈ میں کرسٹیو، آلی جینڈرو، جان مل، ٹامی پال کامیاب

مونٹی کارلو ٹینس ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں اسلان کرسٹیو، آلی جینڈرو فوکینا، جان مل مین اور ٹامی پال اپنے اپنے میچز جیت کر اگلے مرحلے میں پہنچ گئے۔فرانس میں جاری ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں روس کے اسلان کرسٹیو کا مقابلہ اٹلی کے لورینزو…

پاکستان، جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا T20 کل، فخر کی واپسی کا امکان

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل سنچورین میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان 4 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے، پاکستانی اوپنر فخر زمان فٹ ہوگئے، میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔دونوں ٹیمیں جوہانسبرگ کے بعد اب…

لوگ کورونا ویکسین کی رجسٹریشن نہیں کرا رہے: نوشین حامد

پارلیمانی سیکریٹری برائے صحت نوشین حامد کا کہنا ہے کہ لوگ کورونا وائرس کی ویکسین کی رجسٹریشن کی طرف نہیں آ رہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پارلیمانی سیکریٹری برائے صحت نوشین حامد نے یہ بات کہی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او…

سلیم مانڈوی والا کی نیب ریفرنس سے بریت کی درخواست دائر

کڈنی ہلز ریفرنس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا نے احتساب عدالت میں نیب ریفرنس سے بریت کی درخواست دائر کر دی۔احتساب عدالت نے سلیم مانڈوی والا کی بریت کی درخواست پر…

کوئی بات نہیں، اتحاد بنتے اور ٹوٹتے رہتے ہیں، راجا پرویز اشرف

سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ہم نے اتحاد کو مضبوط کرنے کے لیے بھرپور کوشش کی، کوئی بات نہیں اتحاد بنتے اور ٹوٹتے رہتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج ’شاہ زیب خانزادہ‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے راجا پرویز اشرف نے استفسار کیا کہ…

لاہور پولیس کا فلیگ مارچ

لاہور پولیس نے شہر بھر میں فلیگ مارچ کیا ہے، لاہور پولیس کے فلیگ مارچ میں ڈولفن، پیرو، ایلیٹ اور رینجرز کی گاڑیوں نے حصہ لیا۔لاہور میں مظاہرین کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر تشدد کے واقعات تسلسل سے سامنے آ رہے ہیں۔لاہور پولیس کا یہ فلیگ…

ماں اور بچہ اسپتالوں کی تعمیر کیلئے فنڈز کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی جانب سے پنجاب میں 4 ماں اور بچہ اسپتالوں کی تعمیر کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی گئی ہے۔وفاقی وزیر برائے  خزانہ حماد اظہر کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس منعقد ہوا، اس دوران ای سی سی نے پنجاب میں 4 ماں اور…

نیٹو ستمبر میں افغانستان سے تمام فوجیں واپس بلالے لگا، جرمن وزیر دفاع

جرمن وزیر دفاع نے کہا ہے کہ نیٹو ممکنہ طور پر ستمبر میں افغانستان سے تمام فوجیں واپس بلالے لگا۔بین الااقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن وزیر دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمیشہ کہتےہیں، افغانستان ساتھ گئے تھے، مل کر ہی نکلیں گے۔جرمن…

ٹی ایل پی پر پابندی لگنے پر امیدوار کو جماعتی وابستگی ختم کرنا ہوگی، ای سی

 تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کا فیصلہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب پر اثر انداز ہوسکتا ہے، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ٹی ایل پی پر پابندی لگنے پر امیدوار کو جماعتی وابستگی ختم کرنا ہوگی۔ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ٹی ایل…

جتھوں سے ریاست نہ کبھی پہلے بلیک میل ہوئی نہ آئندہ ہوگی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جتھوں سے ریاست نہ کبھی پہلے بلیک میل ہوئی نہ آئندہ ہوگی۔سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ جمہوریت میں مختلف حلقوں کو نقطہ نظر کی اجازت ہوتی ہے، آپ حکومت کو بزور طاقت بلیک میل نہیں…

ٹی ایل پی پر پابندی کا خیر مقدم کرتے ہیں، ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کے حکومتی فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔پشاور سے جاری بیان میں ایمل ولی نے ٹی ایل پی پر پابندی کے حکومتی فیصلے پر ردعمل دیا اور پی ٹی آئی…

کپتان اور ٹیم نے بیٹنگ کوچ کو خوش کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے بابر اعظم کی قیادت میں گرین شرٹس کی جنوبی افریقا میں عمدہ کارکردگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے تعریف کی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یونس خان نے بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی میں پہلی سنچری بنانے اور…

حویلیاں طیارہ حادثہ کیس کی سرکاری رپورٹ ہائیکورٹ میں چیلنج

قومی ایئر لائن (پی آئی اے)کے سابق ڈپٹی چیف انجینئر نے اے ٹی آر طیارہ حویلیاں حادثہ کیس کی سرکاری رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردی۔سندھ ہائی کورٹ میں درخواست گزار سابق ڈپٹی چیف انجینئر کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار طیارہ 2013ء سے خراب…

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اگلے چار پانچ روز کے دوران ملک کےبالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کےساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات پاکستان میں داخل ہوگا جب کہ کاشتکاروں کو احتیاطی تدابیر…