جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کورونا میں مبتلا

سابق بھارتی وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں جس کے بعد پیر کے دن انھیں آل انڈیا انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنسسز دہلی میں داخل کروادیا گیا ہے۔ 88 سالہ کانگریس پارٹی کے رہنما اور معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر من موہن…

لاہور: 4 بڑے اسپتالوں کے وینٹی لیٹر بیڈ 100 فیصد بھر گئے، محکمہ صحت پنجاب

محکمہ صحت پنجاب نےاعتراف کیا ہے کہ صوبائی دارالحکومت لاہور کے 4 بڑے اسپتالوں میں وینٹی لیٹر بیڈ 100 فیصد بھر گئے ہیں۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے بڑے اسپتالوں میں میو، جناح، کوٹ خواجہ سعید اور نواز شریف اسپتال شامل ہیں۔رپورٹ کے…

کالعدم ٹی ایل پی سے مذاکرات کامیاب ہوگئے، حافظ طاہر اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، دھرنے ختم ہوجائیں گے۔جیونیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ ناموس رسالت کے حوالے سے قرارداد قومی اسمبلی میں…

عالم اسلام کو متحد کرنا وزیراعظم کا سب سے اہم مشن ہے، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے سوا کوئی لیڈر کفار کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ناموس رسالت کے حوالے سے بات نہیں کرسکا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر…

یہ اپنا تھوکا ایک ایک کرکے چاٹیں گے، رانا ثناء

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ہواس باختہ انسان ہیں، حواس باختہ ہوکر قوم سے خطاب کیا، حقائق پر ان کی معلومات درست نہیں، یہ اپنا تھوکا ایک ایک کرکے چاٹیں گے، ریاست کی رٹ کو بالکل فارغ کردیا ہے۔لاہور کی احتساب…

موبائل ایپ OPC کو جلد حتمی شکل دی جائیگی، عثمان بزدار

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے خصوصی عدالتوں کی او پی سی موبائل ایپ کو جلد حتمی شکل دی جائے گی۔اجلاس میں رمضان پیکج، صفائی، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب…

صوبے کے 730 نئے کورونا کیسز میں سے 403 کا تعلق کراچی سے ہے: مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11341 نمونوں کی جانچ کی گئی جن میں مزید 730 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور ان نئے کورونا کیسز میں سے 403 کا تعلق کراچی سے ہے۔وزیراعلیٰ…

مولانا اسعد کا اسپیکر قومی اسمبلی سے شکوہ، جانبدار ہونے کا الزام

اپوزیشن پارٹی جمعیت علماء اسلام (ف) کے پارلیمانی لیڈر مولانا اسعد الرحمٰن نے دوران اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی سے شکوہ کردیا۔انہوں نے دوران خطاب اسپیکر اسد قصر پر جانبدارانہ طرز عمل اختیار کرنے کا الزام لگادیا۔مولانا اسعد نے مزید کہا کہ…

سندھ میں 8 کروڑ روپے سے 8 اسنارکل خریدنے کی منظوری

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے کے لیے 8 کروڑ روپے سے 8 اسنارکل خریدنے کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں وزیر بلدیات، مشیرِ قانون، چیف سیکریٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکریٹری بلدیات،…

اسلام آباد اور راولپنڈی کی شاہراہوں سے کنٹینر اٹھالیے گئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کی شاہراہوں سے کنٹینر اٹھالیے گئے، مری روڈ پر رمضان بازار، فیض آباد چوک، دیگر مقامات سے کنٹینر اٹھا لیے گئے ہیں۔مذہبی جماعت سےمذاکرات ،مقدمات اخراج ،دیگر امور پر وزیر داخلہ شیخ رشید آج پالیسی بیان…

وزیرِ اعظم عمران خان کو صدر تیونس کا جوابی خط

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان سے پاکستان میں تیونس کے سفیر برہان الکامل نے ملاقات کی ہے جنہوں نے وزیرِ اعظم کو تیونس کے صدر کا جوابی خط پیش کیا ہے۔وزیرِ اعظم عمران خان سے تیونس کے سفیر برہان الکامل کی ملاقات میں…

شوگر اسیکنڈل، نیب میں دوحکومتی شخصیات طلب

قومی احتساب بیورو (نیب) نے شوگر اسیکنڈل میں دو بڑی حکومتی شخصیات کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے صوبائی وزیر پنجاب میاں اسلم اقبال اور سابق صوبائی وزیر خوراک سمیع اللّٰہ چوہدری کو 4 مئی کو طلب کیا ہے۔نیب کی مشترکہ تحقیقاتی…

گوجرانوالا میں مبینہ پولیس مقابلہ، ملزم عاطی لاہوریا ہلاک

گوجرانوالا میں تھانہ علی پور چٹھہ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں خطرناک ملزم عاطف عرف عاطی لاہوریا ہلاک ہو گیا۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم کو اسلحے کی برآمدگی کے لیے لے جایا جارہا تھا کہ اس کے ساتھیوں نے فائرنگ کردی، ملزم اپنے…

پنجاب میں آبیانہ وصولی کے جدید ’ای سسٹم‘ کا افتتاح

پنجاب کے کاشت کاروں کو سہولت دینے کے لیے جدید ای آبیانہ نظام متعارف کرا دیا گیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کاشت کاروں سے آبیانہ وصولی کے جدید ای سسٹم کا افتتاح کیا۔عثمان بزدار نے کہا کہ پہلے مرحلے میں 4 پائلٹ کینال ڈویژنز خانواہ، لیہ،…

جہانگیر ترین کی عبوری ضمانت میں پھر توسیع

لاہور کی بینکنگ کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین کی عبوری ضمانت میں 22 اپریل تک توسیع کر دی۔دوسری جانب لاہور کی سیشن کورٹ میں بھی جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی درخواستِ ضمانت کی سماعت…

خشک سالی نے بلوچستان میں ایک بار پھر خطرے کی گھنٹیاں بجادیں

بلوچستان میں خشک سالی نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹیاں بجادی ہیں، صوبے کے خشک سالی سے متاثرہ اضلاع میں چاغی ،خاران ،واشک ،آواران ، اورمکران کے علاقے ہیں جہاں زیر زمین پانی کی سطح گرنے سے خشک سالی کے سائے گہرے ہونے لگے۔ان اضلاع میں ایک بار…

انگریزی میں جواب نہ دینے پر عدالت پولیس افسر پر برہم

سندھ ہائی کورٹ نے وکیل کے لاپتہ بیٹے اور ڈرائیور کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران انگریزی میں جواب نہ دینے پر ایس پی سی ٹی ڈی حیدر آباد ایوب درانی پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔عدالتِ عالیہ نے استفسار کیا کہ لاپتہ افراد کے معاملے…

بلاول بھٹو کا ملک میں بڑھتی بیروزگاری پر گہری تشویش کا اظہار

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں بڑھتی بے روزگاری پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کہا تھا کہ 2020 نوکریوں کا سال ہوگا، 2021 آگیا مگر نوجوانوں کو نوکریاں نہیں…

انٹربینک میں ڈالر 22 پیسے مہنگا ہوگیا

ملکی مبادلہ منڈیوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 22 پیسے اضافے سے 153 روپے 46 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے اضافے سے 153 روپے 80 پیسے ہے۔ بشکریہ جنگ;} a…

کراچی اور اسٹریٹ کرائمز لازم و ملزوم ہوگئے؟

کراچی اور اسٹریٹ کرائمز لازم وملزوم ہوگئے، چار ماہ میں کئی جرائم بڑھ گئے، اس سال موبائل فون چھیننےکی وارداتوں میں 15فیصد سے زائد اضافہ ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ  رواں سال 5846 موبائل فونزچھینےجاچکےہیں،  گزشتہ سال کے چار ماہ میں 5074 موبائل…