دادی کا ماں بن کرفراڈ کیس، بچی کو ماں کی تحویل میں دینے کا حکم
سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے دادی کے ماں بن کر فراڈ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران بچی کو ماں کی تحویل میں دینے کا حکم دے دیا گیا ہے۔سپریم کورٹ میں دادی کا بچی کی ماں بن کر فراڈ کیس سے متعلق درخواست پر جسٹس عمر عطا بندیال کی…