جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ایران نے روسی ویکسین کی منظوری دیدی

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران نے روس کی اسپوتنک وی ویکسین کی منظوری دے دی ہے۔روسی وزیر خارجہ سے ماسکو میں ملاقات کے دوران ایرانی وزیر خارجہ نے بتایا کہ وزارت صحت نے اسپوتنک وی کو رجسٹرڈ کر لیا ہے اور اس کے استعمال…

سعودی خاتون نے پینسل کی نوک پر ’کنگڈم ٹاور‘ بنا ڈالا

سعودی خاتون اروی المشوح نے پینسل کی نوک پر کنگدم ٹاور بنادیا۔ سعودی خاتون نے سوئی اور کٹر کی مدد سے پینسل کی نوک پر کنگڈم ٹاور بنا ڈالا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سعودی خاتون اروی المشوح نے کہا کہ ’ایسے ہی فارغ بیٹھی تھی تو وقت…

اسرائیلی آرمی چیف کی ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کا حکم

اسرائیلی آرمی چیف نے ایران کی جوہری صلاحیت ختم کرنے کے لیے نئے منصوبے تیار کرنے کی ہدایت کر دی اور آئندہ سال ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کا حکم بھی دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک سالانہ کانفرنس کے دوران اسرائیلی آرمی چیف نے کہا…

مختلف ممالک میں کورونا پابندیوں کیخلاف مظاہرے

نیدرلینڈز، اسرائیل اور لبنان میں کورونا پابندیوں کیخلاف پرتشدد مظاہرے کیے گئے۔ اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں رات کا کرفیو نافذ کردیا گیا۔آئرلینڈ کے وزیراعظم مائیکل مارٹن نے کورونا لاک ڈاؤن لیول 5 کی پابندیوں میں 5 مارچ تک توسیع کردی…

50 پائلٹس کے لائسنس جعلی ہونے پر منسوخ کیے، ڈی جی سی اے اے

ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی خاقان مرتضیٰ نے کہا ہے 50 پائلٹس کے لائسنس جعلی ہونے پر منسوخ کر دیے۔انہوں نے کہا کہ 32 لائسنسوں کے امتحان ملی بھگت سے پاس کرانے کے ثبوت ملے ہیں، ایسے پائلٹس کو مختلف معیاد تک معطل کیا گیا۔ خاقان مرتضیٰ کا…

لاہور، نجی یونیورسٹی کے 500 طلبہ کیخلاف مقدمہ درج

لاہور میں جوہر ٹاؤن میں نجی یونیورسٹی کے باہراحتجاج کے دوران توڑ پھوڑ اور آگ لگانے والے 500 سے زائد طلبہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق نواب ٹاؤن تھانے میں درج ہونے والے مقدمے میں چار سے پانچ سو طلبہ کو نامزد کیا گیا ہے…

بلی نے 91 لاکھ سے زائد افراد کے دل جیت لیے

حال ہی میں ایک ایسی پالتو بلی کی فوٹیج سامنے آئی جس نے دنیا بھر کے صارفین کے دل جیت لیے۔انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک بچے کو برانڈے میں جالیوں کے پاس کھڑا دیکھا جاسکتا ہے جبکہ اُس کے پاس ایک بکس پر بلی بھی بیٹھی ہوئی ہے۔ویڈیو…

کولمبیا : وزیر دفاع کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

کولمبیا کے وزیر دفاع کا کوروناوائرس کے باعث انتقال ہوگیا ہے۔کولمبیا کے انہتر سالہ وزیر دفاع کارلوس ہومز کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وہ گیارہ جنوری سے اسپتال میں داخل تھے۔انہیں طبیعت خراب ہونے پر چار روز قبل انتہائی نگہداشت کے…

کورونا ویکسین : دبئی میں ریستوران مالک کی انوکھی پیشکش

ایک ریسٹورنٹ کے مالک نے ایسے لوگوں کو مفت کافی پلانے کی انوکھی پیشکش کی ہے جنہوں نے کوروناوائرس ویکسین لگوالی ہے۔ متحدہ عرب امارات کے ایک سرمایہ کارعلی خان نے جو کیفے ریسٹریٹو چین کے مالک ہیں کوروناوائرس  ویکسین لینے والوں کو مفت کافی کی…

گندم چوری پر انکوائری، نثار کھوڑو کی ضمانت میں توسیع

سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں گوداموں سے کروڑوں روپے کی گندم چوری پر نیب انکوائری کے کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کی ضمانت میں توسیع کر دی۔سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ نثار کھوڑو کے خلاف انکوائری…

دنیا میں کورونا کے 10 کروڑ 8 لاکھ سے زیادہ مریض

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 8 لاکھ سے بڑھ گئی۔ امریکا میں مزید 4 ہزار اموات ہوئیں جبکہ ایک لاکھ 45 ہزار…

سجاد علی کے بیٹے کا پہلا گانا آتے ہی چھا گیا

 لیجنڈ گلوکار سجاد علی کے بیٹے خوبی علی کا پہلا گانا ’اداس‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔خوبی علی نے موسیقی کی دنیا میں باضابطہ طور پر قدم رکھنے کیلئے اپنے والد کے مشہور گانے کا انتخاب کیا اور اسے اپنی آواز میں بھرپور طریقے سے نبھایا۔خوبی…

امریکی پارلیمنٹ پر حملہ، 150 سے زائد افراد پر الزامات عائد

امریکی پارلیمنٹ پر 6 جنوری کو حملہ کرنے پر ڈیڑھ سو سے زائد افراد کے خلاف الزامات عائد کر دیئے گئے۔ پولیس پر حملے اور پارلیمانی کارروائی میں خلل ڈالنے سمیت دیگر سنگین الزامات شامل کیے گئے ہیں۔ جس میں20 سال تک کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔محکمہ…

نون لیگی MPA کا وزیراعلیٰ پنجاب پر اعتماد کا اظہار

مسلم لیگ نون کےرکن پنجاب اسمبلی محمد ارشد نےوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات میں ان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی محمد ارشد کو حلقے کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ اراکین پنجاب اسمبلی…

محکمہ انسداد دہشت گردی کا محکمہ داخلہ کو خط

محکمہ انسداد دہشت گردی نے محکمہ داخلہ کو باہمی قانونی معاونت کے لیے خط لکھا ہے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق انسداد دہشت گردی محکمہ نے محکمہ داخلہ کو خط لکھا ہے، خط باہمی قانونی معاونت کے لیے لکھا گیا ہے۔خط کے متن کے مطابق خط داعش کے دہشت گردوں…

پی ٹی آئی کے نور عالم نے وزراء کے احتساب کا مطالبہ کردیا

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان گورنر سندھ، صدر پی ٹی آئی کراچی اور سیف اللہ نیازی پر برہم ہوگئے، نور عالم خان نے وزراء کے احتساب کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی…

بھارت: لال قلعے پر پرچم لہرانے کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں کسان ٹریکٹر ریلی کے دوران دہلی کے لال قلعے پر کسانوں کی جانب سے پرچم لہرانے کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔بھارتی پولیس کی جانب سے مظاہرین کو روکنے کے لیے شیلنگ اور لاٹھی چارج بھی کیا گیا تھا لیکن…

بھارتی کسان ریلی کے بعد دوبارہ دلی کی سرحدوں پر جا بیٹھے

بھارتی کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے بعد دلی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے، بھارتی کسان ریلی کے بعد دوبارہ دلی کی سرحدوں پر جا بیٹھے ہیں۔دلی کے لال قلعہ اور بارڈرز پر اضافی نفری تعینات ہے جبکہ کچھ سڑکیں بھی بند ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دلی…

پنجاب کے سرکاری افسران کیلئے ڈریس کوڈ جاری

حکومت پنجاب نے سرکاری افسران کے لیے ڈریس کوڈ جاری کر دیا ہے ۔ نوٹی فکیشن کےمطابق پنجاب کے سرکاری مرد آفیسرز پتلون شرٹ اور ٹائی یا پینٹ کوٹ یا شلوار قمیض اور ویسٹ کوٹ پہن سکتے ہیں۔ نو ٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ خواتین آفیسرز دفتری ماحول…

پنجاب حکومت کا بسنت پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے بسنت پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر قانون پنجاب اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات میں بسنت سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلی پنجاب نے پتنگ بازی کرنےوالوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا…