جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

این سی او سی نے کورونا ویکسینیشن کے لیے جامع پلان بنالیا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ویکسین لگانے کے لیے ایک انتہائی جامع پلان مرتب کرلیا۔ ویکسین اسٹریٹجی پلان وفاق نے تمام صوبوں اور اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے ساتھ مرتب کیا ہے۔نیشنل امیونائزیشن مینجمنٹ سسٹم کو قومی سطح پر…

معاشی ریکوری بہتر، بڑی انڈسٹریز میں تاریخی اضافہ ہوا، عبدالحفیظ شیخ

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ گزشتہ 6 ماہ کے دوران معاشی ریکوری بہت اچھے انداز میں ہو رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی بڑی انڈسٹریز کی پیداوار میں تاریخی اضافہ ہورہا ہے، ملکی برآمدات بھی بڑھ رہی ہے۔وزیر…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، بدھ کے روز مزید 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 13 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی…

پاکستانی اسکواڈ کے لیے ویزے کا معاملہ، آئی سی سی نے بھارت سے جواب مانگ لیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے دی گئی  تحریری یقین دہانی میں پاکستان اسکواڈ کے تمام ممبرز کو لازمی ویزے جاری کرنا شامل ہے۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی اجلاس میں پی سی بی نے مسئلہ اٹھایا، جس پر آئی سی سی نے بھارت سے تحریری جواب…

کراچی ٹیسٹ: فواد عالم نے ڈوبتی بیٹنگ لائن بچالی، جنوبی افریقہ کیخلاف سینچری

یہ فواد عالم کی پاکستانی سرزمین پر پہلی اننگز اور پہلی ہی ٹیسٹ سنچری ہے، گو کہ اس سے قبل نیشنل اسٹیڈیم کے میدان پر وہ دس فرسٹ کلاس سنچریاں بناچکے ہیں۔ یوں یہ اس اسٹیڈیم پر ان کی گیارہویں اور کیرئیر کی 38ویں فرسٹ کلاس سنچری ہے۔یہاں ایک…

عوام کے ساتھ صنعتکار بھی بدحال ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کاکہنا ہے کہ حکومت عوام کے ساتھ ساتھ صنعتکاروں کو بھی بدحال کر رہی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ صنعتوں کو بجلی کی پیداوار کے لئے گیس کی…

ایچ ای سی نے امتحانات آن لائن لینے کا اختیار یونیورسٹیز کو دے دیا

اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ملک بھر کی تمام جامعات (یونیورسٹیوں) کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی صلاحیت کے مطابق آن لائن یا ان کیمپس امتحانات لے سکتی ہیں۔ ایچ ای سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر…

پچاس فیصد پاکستانیوں کا کورونا ویکسین لگوانے سے انکار

اسلام آباد: کورونا سے بچاؤ کی ویکسین دستیاب ہونے پر 38 فیصد پاکستانی ویکسین لگوانے کے لیے آمادگی جبکہ 49 فیصد نے ویکسین لگوانے سے انکار کردیا۔ گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔ سروے کے مطابق کورونا سے بچاؤ کی…

اردن کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور اردن کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف میجر جنرل یوسف الاحمد کے درمیان ملاقات میں علاقائی سلامتی  سمیت پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…

یکم فروری سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھر میں یکم فروری سے تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس ہوا جس میں دوسرے…

برطانیہ میں کورونا سے اموات ایک لاکھ سے بڑھ گئیں

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں۔ کورونا کے مریضوں اور اس سے اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ برطانیہ میں کورونا کیخلاف ویکسین کا استعمال اور مختلف پابندیوں کے باوجود اموات اور مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا…

بائیڈن اور پیوٹن کے درمیان پہلا ٹیلیفونک رابطہ

امریکی صدر جوبائیڈن اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان پہلا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق جوبائیڈن نے پیوٹن سے کہا کہ امریکا روسی جارحیت کیخلاف یوکرین کی حمایت کرتا ہے۔واضح رہے کہ دو دن قبل برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور امریکی…

کبھی کوئی فارن فنڈنگ نہیں لی، سلیم مانڈوی والا

 ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ  فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے ہم نے اپنا مفصل جواب جمع کروادیا ہے،  پیپلز پارٹی کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات کے ساتھ جواب جمع کروادیا، کبھی کوئی فارن فنڈنگ نہیں لی۔اسلام آباد میں  میڈیا سے…

جمشید دستی کے LLB امتحانات میں جعلسازی ثابت، رپورٹ وی سی کو ارسال

سابق ایم این اے جمشیددستی کے ایل ایل بی امتحانات کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ کنٹرولر امتحانات نے کہا کہ ابتدائی انکوائری میں جعلسازی ثابت ہوئی ہے ، رپورٹ وی سی کو ارسال کردی ہے، معاملہ کی مکمل چھان بین کے لئےکمیٹی بھی بنادی…

برطانوی حکومت بھی بلین ٹری سونامی منصوبے کی معترف

حکومت برطانیہ نے پاکستان کے10 ارب درخت سونامی کے اقدام پر مبارکباد پیش کی ہے۔ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے اقدام کی ہاؤس آف لارڈز کے اجلاس میں تعریف کی ہے۔ممبر ہاؤس آف لارڈز نے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے…

فیس بک صارفین کا ڈیٹا پھر چوری ہو گیا

سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹ فیس بک کے صارفین کا ڈیٹا ایک بار پھر چوری ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق ٹیلی گرام پر فیس بک کے پچاس کروڑ نمبر فروخت کیلئے پیش کر دیئے گئے۔دوسری جانب فیس بک کا کہنا ہے کہ یہ ڈیٹا اگست 2019 سے پہلے کا ہے۔ اکاؤنٹس…

پاکستان کو جنوبی افریقا کیخلاف برتری حاصل

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کراچی ٹیسٹ میں دوسرے دن کا کھیل پاکستانی بلے بازوں کے نام رہا، مہمان ٹیم کا اسکور برابر کر کے اب لیڈ بڑھانے کا سلسلہ جاری ہے۔پہلے دن کے  4 کھلاڑیوں کے نقصان کے بعد اظہر علی اور فواد عالم نے ذمہ دارانہ…