جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عاطف اسلم کے بیٹے کی پہلی جھلک منظرِ عام پر آگئی

عالمی شہرت یافتہ معروف گلوکار عاطف اسلم نے اپنے دوسرے بیٹے کی پہلی جھلک پیدائش کے ایک سال بعد شیئر کردی ہے۔ عاطف اسلم کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش دسمبر 2019  میں ہوئی تھی تاہم تب انہوں نے ہی بچے کی جنس کے حوالے سے بتایا تھا اور نہ ہی…

پی آئی اے پائلٹس نے فضاء میں کیا دیکھا ؟

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے پائلٹس کو دوران پرواز فضاء میں نامعلوم غیر شناخت شدہ چیز نظر آئی۔دوران پرواز پی آئی اے کے پائلٹس کو اس وقت ایک حیرت انگیز اور انوکھی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب انہیں فضاء میں نامعلوم غیر…

مریدکے: مبینہ مقابلے میں 1 ڈاکو ہلاک، 3 فرار

مریدکے کے علاقے رحمانیہ کالونی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان ہونے والے مبینہ مقابلے میں 1 ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ 3 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔مریدکے پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت تنویر کے نام سے ہوئی ہے، ہلاک ہونے والا…

اسلام آباد، لاہور اور لاڑکانہ میں بھی بختاور کی شادی کی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا: بلاول

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے بہن  بختاور بھٹو زرداری کی شادی پر مبارکباد کے پیغامات دینے والوں سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ کورونا سے بچاؤ کے ایس او پیز کے باعث بہت سے معزز افراد کو دعوت نہیں دے سکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کورونا…

کراچی کی فضا شدید آلودہ، حدِ نگاہ کم

کراچی کی فضا آج شدید آلودہ ہے، محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں ہر سو کہر چھائی ہوئی ہے، آلودگی اور کہر کی وجہ سے حدِ نگاہ محدود ہو کر رہ گئی ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے فضائی اعتبار سے آلودہ ترین شہروں میں کراچی آج…

لیزنگ کمپنی کے PIA سے معاملات طے، ملائیشیا کی عدالت سے کیس خارج

ملائیشیا میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے طیارے کی ضبطگی کے معاملے پر ایئر لائن کے اور لیزنگ کمپنی کے ساتھ معاملات طے پاگئے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق دونوں فریقین کی باہمی رضا مندی سے ملائیشیا کی عدالت سے کیس خارج ہوگیا…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 74 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

پاکستان کو بدنام کرنیوالا بھارت خود کٹہرے میں کھڑا ہوگیا

پاکستان کو بدنام کرتے کرتے بھارت اب خود کٹہرے میں کھڑا  ہوگیا ہے۔اس حوالے سے یورپین قانون سازوں کو پہلی مرتبہ حقیقی طور پر یہ پتہ چلنا شروع ہوا ہے کہ تصویر کے سامنے کا چمکتا دمکتا بھارت ’جھوٹ گھڑنے‘ کی بھی ہر حد پار کر سکتا ہے۔ یورپین…

کورونا وائرس، سندھ میں 14 ویکسینیشن سینٹر قائم

سندھ کے محکمۂ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کی ویکسین کے لیے صوبے بھر میں 14 ویکسینیشن سینٹر قائم کر دیئے گئے ہیں۔محکمہ صحت سندھ کے ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کے لیے کراچی میں 9 سینٹر قائم کیئے گئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے…

عمران خان پاکستان بناتا رہے گا، مخالفین اپنی پارٹیاں تباہ کرتے رہیں گے، شبلی فراز

وفاقی وزیر برائے اطلاعات شبلی فراز  کا پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے متعلق کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان بناتا رہے گا اور سیاسی مخالف اپنی پارٹیاں تباہ کرتے رہیں گے۔شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر اپنے ایک پیغام میں…

جرمن سفیر ذائقہ دار نان خطائی اور آلو والے نان کے معترف

پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک کو اندرون لاہور کی ثقافت نے حیران کردیا ، پہلی بار ذائقہ دار آلو والے نان اور نان خطائی بھی کھائی۔جرمن سفیر نے کہا کہ پہلی بار خطائی اور آلو والے نان کھانے کا موقع ملا، دونوں بہت ذائقہ…

دنیا کی تیز ترین ٹرین کا پروٹوٹائپ ماڈل متعارف

چین نے ایسی مسافر ٹرین کا پروٹوٹائپ ماڈل متعارف کرایا ہے جس کی رفتار 385 میل فی گھنٹہ ہوگی۔385 میل فی گھنٹہ کی رفتار اتنی زیادہ ہے کہ یہ بیجنگ سے شنگھائی کے درمیان کا فاصلہ محض 3 گھنٹے میں طے کرنا ممکن ہوجائے گا۔یہ ٹرین مقناخیزی نظام کے…

فرانس، ’بلیک ایلین‘ بننے کا شوق، نوجوان نے چہرہ بگاڑ لیا

فرانس سے تعلق رکھنے والے  نوجوان نے ’بلیک ایلین‘ (خلائی مخلوق) جیسا بننے کے شوق میں چہرہ بگاڑ لیا۔مذکورہ شخص نے اپنی ناک اور ہونٹ کٹوا دیے جس کے باعث اسے اب بولنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ لوفریڈو کے مطابق ہونٹ اور زبان پر کٹ لگانے کے بعد…

جامشورو: کراچی جانے والی کار کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق

سندھ کے ضلع جامشورو میں انڈس ہائی وے پر ٹرک کی ٹکر سے کار سوار 3 افراد جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا، کار لاڑکانہ سے کراچی جا رہی تھی۔پولیس کے مطابق لاڑکانہ سے کراچی جانے والی کار اور مخالف سمت سے آنے والے ٹرک میں تصادم مانجھند کے مقام پر…

اٹلی کے وزیراعظم نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اٹلی کے وزیر اعظم گوئسیپ کونٹے کورونا وائرس پر قابو پانے میں ناکامی پر عوامی مظاہروں کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ اٹلی کے ویراعظم گوئسیپ کونٹے نے کورونا وائرس پر ناقص کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے صدر سرجیو ماتا ریلا کو اپنا استعفیٰ…

کراچی کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے کراچی سے منتخب  اراکینِ قومی اسمبلی نے ملاقات کی جس میں وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر، معاونِ…

بذریعہ اوپن بیلٹ سینیٹ الیکشن کی حمایت کرتے ہیں: وزیرِاعلیٰ بلوچستان

بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ جام کمال کہتے ہیں کہ اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ کے الیکشن کی حمایت کرتے ہیں۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ کے الیکشن کے حق میں…

پارک لین ریفرنس، شریک ملزم حنیف کے طبی معائنے کا حکم

اسلام آبادکی احتساب عدالت نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف پارک لین ریفرنس میں شریک ملزم محمد حنیف کا مکمل طبی معائنہ کرانے کا حکم دے دیا۔سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف پارک لین ریفرنس کی…

سینیٹ انتخابات سے متعلق آئینی ترمیم لارہے ہیں، عامر ڈوگر

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں سینیٹ انتخابات سے متعلق آئینی ترمیم لارہے ہیں، پارلیمنٹ چلے گی تو حکومت بھی چلے گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی عامر ڈوگر نے…

زرداری کا ریفرنس منتقلی کا کیس، فریقین کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے ریفرنس کی کراچی منتقلی سے متعلق کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے ریفرنس…