جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وزیرِاعظم عمران خان کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد، PPP نے حکمتِ عملی بنا لی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر اپنی حکمتِ عملی بنا لی۔اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے 4 فروری کو ہونے والے سربراہی اجلاس کے سلسلے میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے…

مسلم لیگ نون اور قبضہ مافیا ایک ہی ہیں، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں وزیر اعظم نے کہا کہ مسلم لیگ نون اور قبضہ مافیا ایک ہی ہیں، قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن جاری رہے گا، انہوں نے آپریشن پر پنجاب حکومت کو شاباش بھی دی۔حکومتی اور پارٹی…

آسیہ اندرابی، شبیر شاہ، یاسین ملک، مسرت عالم کی قید پر تشویش ہے، پاکستان

دفترِ خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آسیہ اندرابی، شبیر احمد شاہ، یاسین ملک اور مسرت عالم بھٹ کی مسلسل قید پر تشویش ہے۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں دفترِ خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کو…

پاکستان کرپشن میں120 سے124 ویں نمبر پر آگیا، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب کے دور میں پاکستان کرپشن میں 120 سے 124 ویں نمبر پر آگیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 2019 کے مقابلے میں2020 میں پاکستان…

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پی ٹی آئی کا اصل چہرہ ہے، مرتضی وہاب

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پاکستان تحریک انصاف کا اصل چہرہ ہے۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسپرنسی…

بولنگ کے ساتھ ساتھ بیٹنگ میں بھی کردار ادا کرنا چاہتی ہوں، ڈیانا بیگ

پاکستان ویمن ٹیم کی آل راونڈر ڈیانا بیگ کا کہنا ہے کہ بولنگ کے ساتھ ساتھ بیٹنگ میں بھی کردار ادا کرنا چاہتی ہوں۔ڈیانا بیگ نے جیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معلوم تھا جنوبی افریقا کی کنڈیشنز میں فاسٹ بولرز کو مدد ملے گی۔انہوں نے کہا کہ…

عمران خان ’اپنوں‘ کا اعتماد کھو رہے ہیں، نیر بخاری

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان پی ڈی ایم کی تحریک عدم اعتماد سے قبل ہی ’اپنوں‘ کا اعتماد کھو رہے ہیں۔پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلاول بھٹو کی…

بھارت: 3 نئے زرعی قوانین کیخلاف نئی دہلی کے بارڈرز پر احتجاج جاری

بھارت میں 3 نئے زرعی قوانین کے خلاف نئی دہلی کے بارڈرز پر کسان رہنماؤں کا احتجاج جاری ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے یوگیندر یادو سمیت 20 کسان رہنماؤں کو نوٹس بھیج دیا ہے، جس میں کسان رہنماؤں کو تین دن میں جواب دینے کا کہا…

نئی اننگز کی شروعات پر بختاور کیلئے دعاگو ہوں: فردوس عاشق اعوان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نئی اننگز کی شروعات پر بختاور کے لیے دعاگو ہوں۔سابق وزیرِ اعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید اور آصف علی زرداری کی صاحبزادی، چیئرمین پی پی…

جھوٹوں کی راجکماری کو جسٹس قیوم جیسےججز ہی بھاتے ہیں، فردوس عاشق

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جھوٹوں کی راجکماری کو جسٹس قیوم جیسےججز ہی بھاتے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شاہی خاندان کا…

سندھ ڈومیسائل کے حامل 95 فیصد طلبہ کو سندھ میں داخلہ دیا جائے، نوٹیفیکیشن

سندھ حکومت نے سندھ کا ڈومیسائل رکھنے والے 95 فیصد طلبا و طالبات کو سندھ میں ہی داخلہ دیے جانے کا ٹونیفیکیشن جاری کردیا۔محکمہ صحت کے نوٹیفکیشن کے مطابق 5 فیصد دیگر صوبوں کے حامل طلباوطالبات کو داخلہ دیا جائے گا۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق نجی…

چین میں ڈبلیو ایچ او کی ٹیم کا قرنطینہ آج ختم ہوگیا

چین کے شہر ووہان میں موجود عالمی ادارہ صحت کی ٹیم کا قرنطینہ آج ختم ہوگیا۔خبرایجنسی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیوایچ او) کی ٹیم 14جنوری کو ووہان پہنچی تھی۔خبرایجنسی کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی ٹیم کو…

سندھ حکومت کا کم طلبہ والے اسکولز بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایسے تمام اسکولوں کو سسٹم سے نکال دیا جائے جہاں ضرورت سے زیادہ اسکول موجود ہیں،صرف وہ اسکول سسٹم میں رکھے جائیں جہاں بچوں کی انرولمینٹ 30 یا اس سے زائد ہو۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…

سندھ: کم طلبہ والے اسکولز بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایسے تمام اسکولوں کو سسٹم سے نکال دیا جائے جہاں ضرورت سے زیادہ اسکول موجود ہیں،صرف وہ اسکول سسٹم میں رکھے جائیں جہاں بچوں کی انرولمینٹ 30 یا اس سے زائد ہو۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…

برطانوی عدالت کا عارف نقوی کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم

لندن: برطانوی عدالت نے امریکا کی درخواست منظور کرتے ہوئے پاکستانی بزنس مین و ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں مختلف الزامات میں مقدمات کا سامنا کرنے والے دبئی کی نجی کمپنی…

کراچی: ڈیفنس سے کالعدم تحریک طالبان کے 3 دہشتگرد گرفتار

کراچی: شہر قائد میں ڈیفنس پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3 دہشت گرد گرفتار کرلئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایس ڈی پی او درخشاں اور ایس ایچ او ڈیفنس کی سربراہی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان…

ہروعدے پر یوٹرن لینا کسی خود دار آدمی کی نشانی نہیں، احسن اقبال

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہروعدے پر یوٹرن لینا کسی خود دار آدمی کی نشانی نہیں،عمران خان اپنی ہر نااہلی کا الزام گزشتہ حکومت پر ڈال دیتے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال نے عمران خان پر مزید تنقید کرتے ہوئے…

حکومت کا سینیٹ الیکشن کے طریقہ کار میں تبدیلی کا بل پارلیمنٹ میں پیش کرنیکا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ آئین کے اندر تین اصلاحات کے لیے آئینی پیکج تیار کیا گیا ہے، جس کو آئندہ ہفتے منظوری کیلئے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ وزیراطلاعات و نشریات شبلی فراز نے وزیراعظم کے مشیر…

کراچی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی پوزیشن مضبوط

کراچی: پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مشکلات سے دوچار ہے اور دوسری اننگز میں 187 رنز پر 4 وکٹیں گنوا چکی ہے، پہلی اننگز میں 158 رنز کے خسارے میں جانے کے بعد جنوبی افریقہ کی دوسری اننگز میں ابتک صرف 29 رنز کی برتری…