نیوزی لینڈ کورونا وبا سے نمٹنے میں کامیاب ترین، برازیل بدترین ملک رہا
آسٹریلوی تحقیق کے مطابق نیوزی لینڈ کورونا وبا سے نمٹنے میں کامیاب ترین ملک جبکہ برازیل بدترین ملک رہا ہے۔آسٹریلوی تحقیق کے مطابق برازیل میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ 18ہزار سے زائد اموات ہوئیں۔ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کچھ ممالک کوکم…