جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

حکومت کا قوم کا پیسہ واپس لانے کیلیے کمیشن بنا نے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈٹیکنا لوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ  قوم کا پیسہ واپس لانے کے لیے ایک الگ کمیشن لایا جارہاہے جن سے ان کی چیخیں اور زیادہ نکلیں گی،ہم معاف کرنے کےلیےتیار ہیں پیسا لوگوں کا ہےوہ واپس کریں۔ پریس…

ہیلتھ کارڈ پر کوئی علاج سے انکار کرے تو ہمیں بتائیں: یاسمین راشد

پنجاب کی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کہتی ہیں کہ کوئی بھی ہیلتھ کارڈ پر علاج سے انکار کرے تو ہمیں بتائیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ وزیر بنتے ہی اسپتالوں کا عملہ مکمل کیا، 32 ہزار…

خواجہ آصف کی B کلاس دینے کی درخواست، جیل حکام کا جواب جمع

احتساب عدالت میں مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کو جیل میں بی کلاس دینے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران جیل حکام نے اس ضمن میں اپنا جواب جمع کرا دیا۔جیل حکام کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف کو علیحدہ سیل میں رکھا گیا ہے، انہیں روم میں ٹی…

شفقت محمود کی دورۂ مکلی میں گاڑی خراب

وفاقی وزیر شفقت محمود نے مکلی قبرستان کا دورہ کیا اس دوران شٹل سروس خراب ہوگئی اور مجبوراً انہیں گاڑی سے اترنا پڑا۔وفاقی وزیر تعلیم و قومی ورثہ مکلی قبرستان کے دورے پرپہنچے جہاں تاریخی قبرستان کے دورے کے دوران ان کی گاڑی خراب ہوگئی، کچھ…

نون لیگ ، پی پی ایم پی اے کی عثمان بزدار سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے پی پی 265رحیم یار خان سے پیپلز پارٹی کے ایم پی اے رئیس نبیل احمد اور بہاولنگر سے مسلم لیگ نون کے ایم پی اے چوہدری کاشف محمود نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔دونوں ایم پی ایز نے وزیراعلیٰ پر اعتماد کا اظہار…

کورونا وائرس، ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کو پاکستان پہنچنے کا امکان

وزارتِ صحت کے حکام کی جانب سے کورونا وائرس کی ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کے روز پاکستان پہنچنے کے امکانات ظاہر کیئے گئے ہیں۔وزارتِ صحت کے حکام کے مطابق قومی ایئر لائن کے ذریعے کورونا وائرس کی ویکسین پاکستان مفت لائی جائے گی۔انہوں نے بتایا…

مویشیوں میں کھرکی بیماری کی روک تھام کیلئے مہم شروع

مویشیوں میں کھرکی بیماری کی روک تھام کے لیے مہم آج سے شروع کی جارہی ہے۔محکمہ لائیو اسٹاک کے زیر اہتمام مویشیوں کے لیے ٹیکہ جات مہم آج سے شروع کی جارہی ہے۔ محکمہ لائیو اسٹاک نے کہا ہے کہ مویشیوں کو  اس بیماری سے بچاؤ اور صحت مند رکھنے…

الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کیلئے 1 ہفتے کی مہلت

سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دینے کے لیے 1 ہفتے کی مہلت دے دی۔دورانِ سماعت سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر، الیکشن کمیشن کے ممبران اور اٹارنی…

“گزشتہ حکومتوں نے ڈیم بنانے کی بجائے الیکشن کی منصوبہ بندی کی”

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وقت پرڈیم بناتے تو 70ہزار میگاواٹ بجلی کی گنجائش ہوتی، گزشتہ حکومتوں نے ملک میں ڈیم بنانے کی بجائے الیکشن کی منصوبہ بندی کی۔ ڈاکیومنٹری ڈرامہ پانی کے پنکھ کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

“سینیٹ الیکشن:کسی نے بھی فیئرکرنےکیلئےقانون سازی نہیں کی”

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان کاکہنا ہے کہ آج تک کسی نےسینیٹ الیکشن فیئرکرنےکیلئےقانون سازی کی بات نہیں کی، آئینی ترمیم کےبل کوآیندہ ہفتےپارلیمنٹ میں لےجا رہےہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابراعوان…

ڈینئل پرل قتل کیس میں سندھ حکومت کی اپیلیں مسترد

سپریم کورٹ نے انٹر نیشنل اخبار ، وال اسٹریٹ جرنل کے ساؤتھ ایشیا کیلئے انچارج، امریکی باشندے ڈینئل پرل قتل کیس میں سندھ حکومت کی اپیلیں مسترد کردیں، عمر احمد شیخ کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین…

آلودہ پانی سے سبزیوں کی کاشت، ڈی سی ملیر، کورنگی سے جواب طلب

سندھ ہائی کورٹ میں زہریلے اور آلودہ پانی سے سبزیاں اگانے کے خلاف کیس کی سماعت میں عدالت نے زہریلی سبزیوں سے متعلق تمام درخواستیں یکجا کردیں، ڈی سی ملیر اور ڈی سی کورنگی سے 17 فروری تک جامع جواب طلب کرلیا۔سندھ ہائی کورٹ میں زہریلے اور…

کورونا ویکسین کیلئے محکمہ صحت، نادرا کا ڈیجیٹل میکنزم تیار

محکمہ صحت اور نادرا نے کورونا وائرس کی ویکسین کے لیے ڈیجیٹل میکنزم تیار کرلیا ہے، محکمہ صحت کے مطابق ویکسینیٹر کا ڈیٹا اور فرنٹ لائن ورکر کا ڈیٹا اگر درست نہ ہوا تو قانونی کارروائی بھی ہوسکتی ہے۔محکمہ صحت سندھ کاکہنا ہے کہ ڈیجیٹل میکینزم…

خادمہ جی! اپنے ایمپائر کھڑے کر کے کھیلنے کا وقت گزر چکا: عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے مخاطب ہو کر کہتی ہیں کہ خادمہ جی! اپنے ایمپائر کھڑے کر کے میچ کھیلنے کا وقت گزر چکا ہے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان…

آغا علی کا نیا روپ، پہچاننا مشکل ہو گیا

پاکستان کے معروف اداکار آغا علی نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ نئے روپ میں پہچانے نہیں جا رہے۔آغا علی آج کل اپنے نئے پروجیکٹس میں مصروف ہیں مگر اس مصروفیت کے دوران اپنے مداحوں کے ساتھ بھی مسلسل سوشل میڈیا کے…

سرسوں کے تیل کے فوائد

سرسوں کا تیل وہ چیز ہے جو پاکستان میں بہت عام استعمال ہوتی ہے، بیشتر افراد اسے کھانا پکانے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں جبکہ یہ سر کی مالش اور دیگر مقاصد کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔سرسوں کے تیل کے چند فوائد درج ذیل ہیں:دل کی صحت کے…

شفقت محمود جامعات کو آن لائن امتحانات کی اجازت ملنے پر خوش

خیال رہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے جامعات میں آن لائن امتحانات لینے کا فیصلہ یونیورسٹرز پر چھوڑ دیا۔ ایچ ای سی نے یونیورسٹیز کو اپنی صلاحیت کے مطابق منصفانہ امتحانات لینے کی ہدایت کردی۔ گزشتہ روز چیئرمین ایچ ای سی کی زیر صدارت…

کورونا وائرس، ایئرہوسٹس کی موت سے قبل دل سوز پوسٹ

برطانیہ میں کورونا وائرس سے موت کے منہ میں جانے والی ایک ایئرہوسٹس کی آخری دل سوز پوسٹ سامنے آئی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس نے کورونا وائرس کا بہت زیادہ ’ خوف‘ اپنے اوپر طاری کیا ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی شہر کارڈف…

برطانیہ : 8 مارچ سے اسکول کھولنے کا اعلان

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے برطانیہ میں 8 مارچ سے اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ بورس جانسن نے برطانیہ میں اسکول کھولنے کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ اگلے ماہ اس تاریخ کی تصدیق کی جائے گی۔واضح رہے…

سوات اور گردونواح میں زلزلے کےجھٹکے

سوات اور گردنواح میں زلزلے کےشدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4ریکارڈ کی گئی،زلزلہ کا مرکزکوہ ہندوکش تھا۔ زلزلے کے جھٹکے…