شرمیلا فاروقی کیجانب سے بختاور اور محمود چوہدری کی دلکش تصویر شیئر
واضح رہے کہ بختاور بھٹو کا نکاح دو روز قبل ہی بلاول ہاؤس کراچی میں محمود چوہدری کے ساتھ ہوا تھا، تقریب میں دونوں خاندانوں کے قریبی افراد شریک ہوئے۔بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری نےاہل خانہ کے ساتھ تصاویر بنوائیں، تقریب میں صنم بھٹو،…