میں نہ چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی، پرویز خان خٹک
نوشہرہ: وفاقی وزیرِ دفاع پرویز خان خٹک کا کہنا تھا کہ میں نہ چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی، عمران خان کے مجھ پر بہت احسانات ہیں، اس لیے تن من دھن سے ان کے ساتھ ہوں۔
نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ دفاع…