جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ٹڈی دل کے خاتمے کی کوششیں ناکام کی جا رہی ہیں: اسماعیل راہو

وزیرِ زراعت سندھ اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ ٹڈی دل کے خاتمے کی کوششوں کو ناکام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں سندھ کے صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ جب وفاق نے مایوس کیا تو ہم نے خود ٹڈی دل کا خاتمہ کیا۔انہوں…

ڈبلیو ایچ او کی ٹیم ووہان کی مارکیٹ پہنچ گئی

کورونا وائرس کی ابتداء اور نکتہ آغاز کی تفتیش کے لیے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او ) کی ٹیم ووہان کی مارکیٹ پہنچ گئی۔چین میں موجود ڈبلیو ایچ او کی ٹیم نے ووہان کی سی فوڈ مارکیٹ کا دورہ کیا، ووہان کی اسی مارکیٹ سے ممکنہ طور پر کورونا…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 22 لاکھ 30 ہزار سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 31 لاکھ 86 ہزار 416 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 22 لاکھ 30…

حکومت نے کرپشن انڈیکس 117 سے 124 پر پہنچنے کا جواب نہیں دیا، مریم اورنگزیب

ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ مسلط کردہ ٹولےکی کرپشن ملک کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے، عمران صاحب نے پورے ملک میں کرپشن کی منڈی لگائی ہوئی ہے، وزیراعظم نےجھوٹ پر جھوٹ بولا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا ڈیٹا نواز شریف دور کا…

سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کا وزیر اعلیٰ کے نام خط

سیالکوٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری پر تاجر برادری اور صنعتکاروں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارسے اظہار تشکر کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا قیام شہر کی ترقی کے لئے انقلابی قدم ہےجس سےتعمیراتی اور دیگر…

پرویز خٹک کا وضاحتی بیان سامنے آگیا

’جیو نیوز‘ پر خبر نشر ہونے کے بعد وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے نوشہرہ میں اپنی تقریر سے متعلق وضاحتی بیان جاری کر دیا۔وزیرِدفاع پرویز خٹک نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے اپنی تقریر میں واضح طور پر کہا تھا کہ وہ عمران خان کے…

سراج الحق آج سرگودھا میں جلسے سے خطاب کرینگے

جماعتِ اسلامی پاکستان آج سرگودھا میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہے، امیرِ جماعتِ اسلامی سینیٹر سراج الحق کمپنی باغ میں جلسۂ عام سے خطاب کریں گے۔جماعتِ اسلامی کے سیکریٹری اطلاعات قیصر شریف کے مطابق جماعت اسلامی آج سرگودھا کے ہاکی…

کورونا ویکسین آبادی کم کرنے کی سازش ہے، مظاہریں نے ویکسین سینٹر بند کروادیا

لاس اینجلس: امریکا میں مشتعل مظاہرین نے ڈوجر اسٹیڈیم میں کورونا سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے ملک کے سب سے بڑے مرکز کو  بند کروادیا، ان کا کہنا تھا تھا کہ ویکسین آبادی کو کم کرنے کی اشرافیہ کی ایک سازش ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لاس…

سنا تھا آج کوئی استعفیٰ دینے والا ہے، اسد عمر کی اپوزیشن پر تنقید

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر  نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سنا تھا آج(31جنوری )کو کوئی استعفیٰ دینے والا ہے، وہ جو مرتضی عباسی وغیرہ کے منہ پر مارنا تھے وہ استعفے کہاں گئے؟۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی…

ورلڈ حجاب ڈے کے موقع پر کراچی میں ورکشاپ کا انعقاد

کراچی(حماد حسین) ورلڈ حجاب ڈے کے موقع پر کراچی میں ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں عالمی حجاب ڈے کی پاکستانی سفیر مریم جمیل، صاٸمہ اخلاق اور دیگر حجابی بلاگرز نے حجاب کے حوالے سے اپنےتاثرات کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق یوم…

جنوبی افریقا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان، بڑے نام ٹیم سے باہر

لاہور: جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا جس میں محمد حفیظ، عماد وسیم، عبداللہ شفیق اور وہاب  ریاض کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا کہ ٹی…

خیبر پختونخوا نے مسلسل تیسری بار پاکستان کپ ٹائٹل اپنے نام کرلیا

کراچی: اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں خیبر پختونخوا نے سنٹرل پنجاب کو سات وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی، فاتح ٹیم نے ڈومیسٹک سیزن 2020-21 میں فرسٹ الیون کے تینوں ٹائٹل جیت لیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کپ کے…

وادیٔ چترال میں ہندوکش اسنو فیسٹیول کا آج دوسرا دن

شمالی خیبر پختون خوا کی دلکش مناظر سے مالا مال وادیٔ چترال میں ہندوکش اسنو فیسٹیول کا آج دوسرا دن ہے۔چترال میں جاری ہندوکش اسنو فیسٹیول میں 10 غیر ملکی کھلاڑیوں اور ماہرین سمیت 500 سے زائد اسکینگ کے کھلاڑی بھی شریک ہیں۔فیسٹیول کے دوران…

فیصل آباد: اینٹ سے باپ کا قتل، اصل وجہ سامنے آگئی

پنجاب کے بڑے صنعتی شہر فیصل آباد کے علاقے چشتیہ ٹاؤن میں شقی القلب بیٹے کے ہاتھوں باپ کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ قتل کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی۔پولیس کے مطابق مقتول کے بھائی کی درخواست پر فیصل آباد کے تھانہ ڈی ٹائپ میں…

بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مزید کمی

بلوچستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں مزید کمی آئی ہے، محکمۂ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں کورونا کے 714 ٹیسٹ کیئے گئے جن سے 6 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمۂ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں…

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی مزار قائد پر حاضری

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد نے مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر کا کہنا تھا کہ ذمہ داری سنبھالتے ہی مزار…

دانتوں کی صفائی اور دل کی صحت میں کیا تعلق ہے؟

ایک نئی تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک دن میں تین یا اس سے زائد بار دانتوں کی صفائی کرنے کے سبب دل کی صحت برقرار اور بہتر رہتی ہے۔ماہرین کے مطابق ایک دن میں اگر دانتوں کی صفائی کا عمل 3 سے 5 بار دہرایا جائے تو اس کے نتیجے…

پاکستان: کورونا وائرس کیسز 544813، اموات 11657

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

اورنگی ٹاؤن کے نالے کا ری ماڈلنگ منصوبہ تیار

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نالے کی ری ماڈلنگ کا منصوبہ بنا لیا گیا ہے۔شہر قائد کے ایک بڑے نالے کی ری ماڈلنگ کے پروجیکٹ پر آج سیکریٹری بلدیات نجم احمد شاہ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ، میٹرو…