جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بھارت، شادی کے 24 گھنٹے بعد دولہا اچانک لاپتہ

بھارت میں شادی کے 24 گھنٹے کے بعد دولہا اچانک لاپتا ہوگیا جس کے بعد دولہا اور دلہن کے گھر کہرام مچ گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ کے علاقے کوتوالی کے رہائشی مبین سلمانی کے بیٹے خورشید کی شادی 27 جنوری کو…

بورڈ حفیظ کے ساتھ زیادتی کر رہا ہے، سلیم ملک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک کاکہنا ہے کہ محمد حفیظ پاکستان کا اہم کھلاڑی ہے، پرفارمنس بہت اچھی تھی، کرکٹ بورڈ والےحفیظ کے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم ملک نے کہا کہ ٹیم میں سینئرز کا ہونا بہت…

گوگل پر ہیش ٹیگ کے ذریعے سرچنگ کی آزمائش

دنیا کے مقبول ترین سرچ انجن گوگل پر صارفین کی آسانی کے لیے 'ہش ٹیگ کے ذریعے زیادہ سے زیادہ مواد سرچ کرنے کے فیچر کی آزمائش شروع ہو گئی ہے۔سرچ انجن پر اب ہیش ٹیگ کے ذریعے سرچنگ کے فیچر کو شامل کرنے کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ اس فیچر کے…

نیوزی لینڈ سیریز کے بعد ہوئی باتوں سے فرق نہیں پڑتا، مصباح

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کراچی ٹیسٹ میں ٹیم نے مشکل صورتحال سے فائٹ کیا، پچ کو دیکھتے ہوئے اگر ضرورت پڑی تو راولپنڈی ٹیسٹ میں تبدیلی کریں گے۔راولپنڈی میں پاکستان ٹیم  کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے پریس کانفرنس کرتے…

چین نے پاکستان کو کورونا ویکسین بطور تحفہ بھجوائی ہے، شاہ محمود قریشی

جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ پہلے فرنٹ لائن ورکرز کو کورونا وائرس ویکسین دیں۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ویکسین کی ڈوز کی رجسٹریشن کے لیے آسان طریقہ کار…

حکومت نے عوام پر منہگائی کا ایک اور بم مار دیا، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا مہنگائی سے متعلق کہنا ہے کہ حکومت نے عوام پرمنہگائی کا ایک اور بم مار دیا ہے ۔قمر زمان کائرہ نے احتساب عدالت سے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ہم اس منہگائی کی پر زور مذمت کرتے ہیں،…

وزیراعظم عوام کیساتھ آج فون کال پر 1 گھنٹے سے زائد وقت بات کریں گے

 ذرائع کے مطابق ٹیلی فون کالز کے حوالے سے سینیٹر فیصل جاوید وزیر اعظم عمران خان کو معاونت فراہم کریں گے۔اتوار کو وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے جاری کیے گئےایک بیان کے مطابق عوام ٹیلی فون نمبر 0519210809 پر وزیراعظم عمران خان سے براہ…

وزن کم نہ ہونے دینے والی عادات کونسی ہیں؟

ہر انسان اچھا اور خوبصورت نظر آنے کی خواہش رکھتا ہے جبکہ وزن کا بڑھ جانا اور موٹاپا شخصیت کی خوبصورتی کے ساتھ اعتماد بھی چھین لیتا ہے، وزن میں  کمی کے خواہشمند افراد ہر طرح سے اسمارٹ ہونے کی کوشش کرتے ہیں مگر چند ایسی عادات نہیں چھوڑتے…

روپے کی قدر میں کمی سے قرضہ 3700 ارب روپے بڑھ گیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کو حکومت نے آگا ہ کیا ہے کہ گزشتہ 3سال کے دوران ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کم ہونے سے 3700 ارب روپے قرضہ بڑھا ہے۔ قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران طاہرہ اورنگزیب کے سوال کے جواب میں وزارت خزانہ نے اپنے…

رحمان ملک نے ایک بار پھر سورہ اخلاص غلط پڑھ دی

اسلام آباد: سینیٹر رحمان ملک نے ایک بار پھر سورہ اخلاص کی تلاوت غلط کردی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر جاوید عباسی نے تعلیمی اداروں میں عربی زبان لازمی پڑھانے کیلئے بل ایوان میں پیش کیا۔ حکومت، جے یو…

سندھ حکومت کا 10 اضلاع میں کورونا ویکیسن لگانے کا فیصلہ

کراچی : سندھ حکومت نے 3فروری  سے صوبہ کے 10 اضلاع میں کورونا ویکیسن لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ حکومت نے کراچی، حیدرآباد اور بےنظیرآباد سمیت دس اضلاع میں ابتدائی طور پر کورونا ویکیسن لگانے کا فیصلہ کیا ہے، ابتدائی…

سوفیصد یقین ہونے تک ان ہاؤس تبدیلی کی حمایت نہیں کرینگے، عبدالغفور حیدری

اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام(ف) کے رہنما مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ  جب تک کامیابی کا سوفیصدیقین نہ ہوا ان ہائوس تبدیلی کی حمایت نہیں کرسکتے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ بلاول نے حساب لگایا ہے تو  پاکستان ڈیموکریٹک…

اٹھارہویں ترمیم کے بعد مسائل کے حل کا اختیار وفاق کے پاس نہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں کہ جتنا نقصان نواز شریف نے پنجاب کو پہنچایا کسی نے نہیں پہنچایا، تیسری بار وزیر اعظم کی ترمیم ختم کرنے کے نتیجے میں نواز شریف نے پنجاب کی پیٹھ میں خنجر گھونپا، ملک میں اصلاحات کی ضرورت…

سندھ حکومت کے پاس ویکسین ہی نہیں ہے، وفاق دے رہا ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ سندھ میں ڈاکو راج کی وجہ سے لوگوں کو دبایا جا رہا ہے، یہ ڈاکو راج اب نہیں رہے گا۔اسد عمر نے کہا ہے کہ  جسٹس (ر) شیخ عظمت سعید آج انہیں برے لگ رہے ہیں، پاناما کیس کے بینچ میں جسٹس (ر) عظمت سعید بھی شامل تھے، اس…

میں شعیب کے بغیر نہیں رہ سکتی : ثانیہ مرزا

یاد رہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا 12 اپریل 2010 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔اُن کی شادی بھارت کے شہر حیدر آباد میں ہوئی تھی جبکہ ولیمہ شعیب ملک کے نواحی علاقے سیالکوٹ میں ہوا تھا۔کھیلوں کی دُنیا کے اس جوڑے کا دو برس کا بیٹا اذہان…

بانی متحدہ کورونا وائرس میں مبتلا، اسپتال میں داخل

لندن میں مقیم بانی متحدہ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث اسپتال میں زیر علاج ہیں۔متحدہ قومی موومنٹ کے بانی گزشتہ 20 روز سے لندن کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ بانی متحدہ نے ہفتہ کو آڈیو پیغام کے ذریعے کارکنوں کو اپنی صحت سے…

باکسر محمد اسلم کی تدفین آبائی علاقے میں کردی گئی

کراچی کے پویلین کلب میں باکسنگ مقابلے کے دوران حریف کھلاڑی کا پنچ لگنے سے جاں بحق ہونے والے باکسر محمد اسلم خان کی تدفین اُن کے آبائی علاقے میں کردی گئی۔باکسر محمد اسلم خان کی نمازجنازہ اورتدفین اُن کے آبائی شہر پشین میں کردی گئی، جس…

بختاور بھٹو نے اپنے دوپٹے پر والدہ کیلئے کونسے اشعار لکھوائے؟

وہ دریا دیس سمندر تھیجو تیرے میرے اندر تھیوہ سوندھی مٹی سندھڑی کیوہ لڑکی لال قلندر تھیواضح رہے کہ دو روز قبل بختاور بھٹو کی رخصتی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا، تقریب میں پیپلز پارٹی کے اراکین اور دیگر سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔تقریب میں…

مارچ کے مہینے کا لانگ مارچ کسی کام نہ آئے گا، فردوس عاشق اعوان

معاونِ خصوصی برائے وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا اپوزیشن جماعتوں سے متعلق کہنا ہے کہ اب مارچ کے مہینے کا لانگ مارچ کسی کام نہ آئے گا۔فردوس عاشق اعوان  نے اپنے ایک بیان میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے متعلق کہا ہے کہ پی ڈی ایم…