جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سیکیورٹی فورسزکا آپریشن، 3دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی : سیکیورٹی فورسزنےپاک افغان بارڈرکےقریب لوئردیرمیں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کےترجمان شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں عابد،یوسف خان کاتعلق…

آرزو کی والدہ نے علی اظہر کے وکیل کو جوتا دے مارا

کراچی میں سندھ ہائیکورٹ میں پسند کی شادی کرنےوالی آرزو کی شوہر کو حوالگی کے معاملے پر سماعت ہوئی، دوران سماعت آرزو کی والدہ نے علی اظہر کے وکیل کو جوتا دے مارا۔ پسند کی شادی کرنےوالی آرزوکے شوہرعلی اظہر نے سیشن عدالت کے فیصلے کے خلاف…

ہر شخص اپنی ذمہ داری پر ویکسین لگوائے گا، یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ہر شخص اپنی ذمہ داری پر ویکسین لگوائے گا ہر ویکسین کے مختلف سائیڈ ایفیکٹس ہوتے ہیں، اس ویکسین کے بھی سائیڈ ایفکٹس ہیں، پرائیویٹ سیکٹر میں اگر کوئی ویکسین منگوانا چاہتا ہے تو کوئی پابندی نہیں…

شوبز چھوڑنے کے بعد سب سے پہلے قرآن کا ترجمہ پڑھا تھا: رابی پیرزادہ

واضح رہے کہ رابی پیرزادہ نے سال 2019 میں شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے اسلامی تعلیمات کے مطابق اپنی زندگی گُزارنے کا فیصلہ کیا۔رابی پیرزادہ نے شوبز چھوڑنے کے بعد مصوری کو اپنا ذریعۂ معاش بنالیا ہے، اس کے علاوہ وہ فلاحی…

براڈ شیٹ معاہدہ: مرکزی کردار طارق فواد ملک نے چپ توڑ دی

طارق فواد ملک نے مزید کہا کہ میں نے ٹروونز اور براڈ شیٹ کی نمائندگی کی ہے، جو میرے کام کا حصہ تھا، نیب اور براڈشیٹ معاہدہ اتفاق رائے سے ہوا، جس پر نیب نے دستخط کیے۔اُن کا کہنا تھا کہ نیب کو براڈ شیٹ معاہدے کے متعلق جواب دینا چاہیے، میں…

باکسر محمد اسلم کے اہلخانہ نے قانونی کارروائی سے منع کردیا، ساجد سدوزئی

ایس ایس پی ایسٹ ساجد سدوزئی کا کہنا ہے کہ باکسنگ مقابلے کے دوران حریف کھلاڑی کا پنچ لگنے سے جاں بحق ہونے والے باکسر محمد اسلم خان کے اہل خانہ نے قانونی کارروائی سے منع کردیا تھا۔کراچی کے نجی کلب میں باکسنگ مقابلےمیں پنچ لگنے سے باکسرکی…

وائٹ ہاؤس کی دو شخصیات نوبیل امن انعام کیلئے نامزد

وائٹ ہاؤس کے سابق مشیر جیرڈکشنر اور ان کے معاون آوی بیر کوٹیز کو امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد کردیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشہور امریکی وکیل آن ڈرشوویٹز نے ان دونوں شخصیات کو امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد کیا…

یورپین یونین میں وبائی امراض کا مقابلہ کرنے کیلئے صحت کی نئی اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

یورپین یونین میں وبائی امراض کا مقابلہ کرنے کے لیے صحت کی نئی اتھارٹی بنا نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان یورپین کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق یورپین یونین میں آئندہ آنے والے وبائی امراض سے…

پشاور، لیڈی ریڈنگ اسپتال میں کورونا ویکسینیشن سینٹر قائم

پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال کی او پی ڈی میں کورونا ویکسینیشن سینٹر قائم کر دیا گیا ہے ۔ ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کے مطابق کورونا ویکسینیشن کے لیے نرسنگ اور ای پی آئی اسٹاف کو تربیت دے دی گئی ہے جبکہ کورونا ویکسین پہلے  اسپتال کے فرنٹ لائن…

کورونا ویکسین کی98.3 ملین ڈوز 62 ملکوں کو مل گئی

دنیا کے مختلف ملکوں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین عوام کو لگائے جانے کا عمل جاری ہے، دنیا کے 62 ملکوں میں ویکسین کی 98.3 ملین ڈوز عوام کو دی جا چکی ہیں۔بلوم برگ کے ٹریکنگ ریکارڈ کے مطابق دنیا بھر میں اوسطاً ہر روز کورونا وائرس کی…

اپوزیشن کی حسرتیں اور سازشیں دم توڑ گئیں، سینیٹر شبلی فراز

وفاقی وزیر برائے اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے متعلق کہنا ہے کہ اپوزیشن کی حسرتیں اور سازشیں دم توڑ گئی ہیں۔سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ڈی ایم رہنماؤں کے استعفوں سے متعلق ٹوئٹ میں کہا…

بھارت، شادی کے 24 گھنٹے بعد دولہا اچانک لاپتہ

بھارت میں شادی کے 24 گھنٹے کے بعد دولہا اچانک لاپتا ہوگیا جس کے بعد دولہا اور دلہن کے گھر کہرام مچ گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ کے علاقے کوتوالی کے رہائشی مبین سلمانی کے بیٹے خورشید کی شادی 27 جنوری کو…

بورڈ حفیظ کے ساتھ زیادتی کر رہا ہے، سلیم ملک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک کاکہنا ہے کہ محمد حفیظ پاکستان کا اہم کھلاڑی ہے، پرفارمنس بہت اچھی تھی، کرکٹ بورڈ والےحفیظ کے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم ملک نے کہا کہ ٹیم میں سینئرز کا ہونا بہت…

گوگل پر ہیش ٹیگ کے ذریعے سرچنگ کی آزمائش

دنیا کے مقبول ترین سرچ انجن گوگل پر صارفین کی آسانی کے لیے 'ہش ٹیگ کے ذریعے زیادہ سے زیادہ مواد سرچ کرنے کے فیچر کی آزمائش شروع ہو گئی ہے۔سرچ انجن پر اب ہیش ٹیگ کے ذریعے سرچنگ کے فیچر کو شامل کرنے کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ اس فیچر کے…

نیوزی لینڈ سیریز کے بعد ہوئی باتوں سے فرق نہیں پڑتا، مصباح

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کراچی ٹیسٹ میں ٹیم نے مشکل صورتحال سے فائٹ کیا، پچ کو دیکھتے ہوئے اگر ضرورت پڑی تو راولپنڈی ٹیسٹ میں تبدیلی کریں گے۔راولپنڈی میں پاکستان ٹیم  کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے پریس کانفرنس کرتے…

چین نے پاکستان کو کورونا ویکسین بطور تحفہ بھجوائی ہے، شاہ محمود قریشی

جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ پہلے فرنٹ لائن ورکرز کو کورونا وائرس ویکسین دیں۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ویکسین کی ڈوز کی رجسٹریشن کے لیے آسان طریقہ کار…

حکومت نے عوام پر منہگائی کا ایک اور بم مار دیا، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا مہنگائی سے متعلق کہنا ہے کہ حکومت نے عوام پرمنہگائی کا ایک اور بم مار دیا ہے ۔قمر زمان کائرہ نے احتساب عدالت سے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ہم اس منہگائی کی پر زور مذمت کرتے ہیں،…