سندھ حکومت کے پاس ویکسین ہی نہیں ہے، وفاق دے رہا ہے، اسد عمر
وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ سندھ میں ڈاکو راج کی وجہ سے لوگوں کو دبایا جا رہا ہے، یہ ڈاکو راج اب نہیں رہے گا۔اسد عمر نے کہا ہے کہ جسٹس (ر) شیخ عظمت سعید آج انہیں برے لگ رہے ہیں، پاناما کیس کے بینچ میں جسٹس (ر) عظمت سعید بھی شامل تھے، اس…