جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

چار سالہ بچے نے ہرن کو دوست بنالیا

امریکی ریاست ورجینیا کے علاقے میسنٹوئن میں ایک چھوٹے سے بچے ڈومینک براؤن نے گھر سے باہر کھیلتے ہوئے ایک چھوٹے سے ہرن کے بچے کو اپنا دوست بنالیا اور اسے اپنے ساتھ گھر لے آیا۔ چار سالہ ڈومینک براؤن کی والدہ اسٹیفنی براؤن نے اپنے بیٹے…

فواد عالم اپنے منفرد ’اسٹانس‘ کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین فواد عالم نے دوران بیٹنگ منفرد ’اسٹانس‘ کا دفاع کرتے ہوئے ان کے بارے میں اظہار خیال کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری ایک ویڈیو میں فواد عالم کا اپنے منفرد اسٹانس کے حوالے سے کہنا تھا کہ…

امریکی شخص نے چھٹی بار لاٹری جیت لی

امریکی شخص نے مسلسل چھٹی بار لاٹری جیت کر ایک دلچسپ ریکارڈ اپنے نام کیا ہے، انہوں نے چھٹی بار لاٹری جیتی ہے جس کی رقم ڈھائی لاکھ ڈالر یعنی پاکستانی چار کروڑ روپے کے برابر ہے۔برائن موس کا تعلق اڈاہو کے چھوٹے سے شہر میریڈیئن سے ہے جنہوں…

کراچی: پڑوسی ملک سے تربیت حاصل کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی کے محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کے ہمراہ کارروائی میں ملزم ذاکر رضا عرف ندیم کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار ملزم نے پڑوسی ملک میں تربیت حاصل کی۔گرفتار ملزم نے 2016ء میں ریڈ بک…

تیونس : 600 سے زائد بچے کورونا وائرس کا شکار

تیونس میں کورونا وائرس سے 600 سے زائد بچے متاثر ہوگئے، وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اگر بچے کسی مرض میں مبتلا ہوں تب ہی وہ کورونا وائرس کا شکار ہوتے ہیں۔ تیونس کی وزارت صحت کے ایک عہدے دار نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس سے 600 سے زائد بچے متاثر…

کے الیکٹرک کو کسی صورت فرار نہیں ہونے دینگے، حافظ نعیم

کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کو کسی صورت فرار نہیں ہونے دینگے، کے الیکٹرک نے کراچی کے شہریوں سے ناجائز اربوں روپے وصول کیے جسے اب تک واپس نہیں کیا گیا۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ  جماعت اسلامی…

کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ صوبوں کو پہنچادی گئی

اسلام آباد: کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ صوبوں کو پہنچادی گئی،سندھ اور بلوچستان کیلئے ویکسین جہاز کے ذریعے پہنچائی گئی۔ نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے حکام کے مطابق تمام صوبوں کو کورونا ویکسین کی ڈوز فراہم کردی گئیں ہیں، کل سے…

وزیراعظم نے ملک میں کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک میں کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز کردیا۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم کی موجودگی میں ہیلتھ ورکر کو ویکسین کا ٹیکا لگا کر ویکسی نیشن کا آغاز کیا گیا جسے سرکاری ٹیلی ویژن پر براہ راست نشر کیا گیا۔ اس موقع…

مسلح افواج ہرخطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہماری امن کی خواہش کو کمزور ی نہ سمجھا جائے،مسلح افواج ہرخطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں جی ڈی…

جسٹس قاضی فائز عیسی کا موبائل فون ہیک ہوگیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی کا موبائل فون نامعلوم افراد نے ہیک کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی کا موبائل فون ہیک ہونے سے متعلق سپریم کورٹ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

آج کورونا ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز ہو رہا ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ آج کورونا وائرس ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز ہو رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج وزیر…

سائنسدانوں نے ’قیامت کی گھڑی‘ کا وقت آگے بڑھا دیا

سائنسدانوں نے’قیامت کی گھڑی‘ کا وقت مزید آگے بڑھا دیا ہے، اب اس گھڑی کے مطابق رات کے 12بجنے میں صرف 100سیکنڈز باقی ہیں۔گھڑی کو آگے کرنے کا مطلب ہے کہ دنیا کا خاتمہ ہونے اور قیامت آنے میں صرف 100سیکنڈز رہ گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس…

بختاور نے اپنی رسمِ حنا کے پاؤچ پر بینظیر کی تصویر بنوائی تھی؟

سابق وزیراعظم شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے اپنی منگنی کی طرح اپنی رسمِ حنا کی تقریب میں بھی والدہ کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔بختاور بھٹو اور محمود چوہدری کی شادی کے بعد سے سوشل میڈیا پر اُن کی مختلف تقاریب کی…

ڈینئل پرل قتل: عمر شیخ کو ڈیتھ سیل سے فوری نکالنے کا حکم

ڈینئل پرل قتل کیس میں حکومتِ سندھ کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ آف پاکستان نے احمد عمر شیخ کو ڈیتھ سیل سے فوری نکالنے کا حکم دے دیا جبکہ انہیں 2 دن تک عام بیرک میں رکھنے کا حکم بھی دیا ہے۔جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں…

گوجرانوالہ: مبینہ زیادتی کا شکار بچہ دم توڑ گیا، 1 ملزم گرفتار

گوجرانوالہ میں مبینہ زیادتی اور تشدد کا شکار بچہ دورانِ علاج دم توڑ گیا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے 1 ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔گوجرانوالہ کی تحصیل نوشہرہ ورکاں کے رہائشی بچے کے والد نے بتایا کہ ان کے بیٹے کی محلے دار نوجوان جمشید…

محمود چوہدری بھی بختاور کے نقشِ قدم پر چلنے لگے

تقریب میں سابق وزرائے اعظم، وزیر اعلیٰ سندھ، صوبائی وزراء، ارکان اسمبلی اور اہم شخصیات شریک ہوئیں۔بلاول ہاؤس کے باہر شام سے ہی میلے کا سماں نظر آیا۔ کہیں ڈھول کی تھاپ تھی تو کہیں خوشی کے گیت۔ پیپلز پارٹی کے جیالوں کی بڑی تعداد اپنی بی…

کراچی آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں 9 ویں نمبر پر

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار 170پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔ درجہ بندی کے مطابق 151سے 200 درجے تک آلودگی مضر صحت ہے جبکہ 201 سے 300 درجے تک آلودگی انتہائی مضر صحت ہوتی ہے۔ایئرکوالٹی انڈیکس کے…

سعودی عرب ، توانائی کیلئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سینٹر کا افتتاح

سعودی عرب میں وزارت توانائی اور ڈیٹا اینڈ آرٹیفشل انٹیلیجنس اتھارٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط کے بعد جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نئے سینٹر کا افتتاح کیا گیا ہے۔ ریاض میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس سینٹر کا افتتاح کردیا گیا ہے، جس کا مقصد قومی…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 63 ہلاکتیں

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…