ہر روز مہنگائی بڑھنے سے مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے ، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا ملک میں روز بروز بڑھتی مہنگائی سے متعلق کہنا ہے کہ ہر روز مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے اور لوگ بلبلا اٹھے ہیں، ہر روز مہنگائی بڑھنے سے مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے۔مریم نواز نے اسلام آباد روانہ ہونے سے قبل…