بورس جانسن وبا کے خلاف کردار ادا کرنے پر مسلم کمیونٹی کے معترف
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا وائرس کے خلاف کردار ادا کرنے پر برطانیہ کے مسلمانوں کی تعریف کردی۔ انہوں نے یارکشائر کےعلاقے باٹلے کا دورہ کیا اور مسلمان کمیونٹی سے ملاقات کی، ملاقات میں کمیونٹی کی تعریف کی اور وبا کے خلاف جنگ میں…