لاپتہ شہری کی اہلیہ کو شناختی کارڈ نہ دینے پر ڈائریکٹر نادرا طلب
لاپتہ شہری کی اہلیہ کو قومی شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر سندھ ہائی کورٹ نے نادرا حکام پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے ڈائریکٹر نادرا کو طلب کر لیا۔لاپتہ شہری کی اہلیہ کو قومی شناختی کارڈ جاری نہ کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ…