جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وفاقی حکومت نہیں چاہتی تھی کہ سندھ کورونا ویکسین منگوائے، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نہیں چاہتی تھی کہ سندھ کورونا ویکسین خود منگوائے۔ وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے وفاقی وزراء کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد…

کراچی، 40 نئی بسیں اسی ماہ چلائی جائیں گی

پاکستان کے معاشی حب، شہر قائد کراچی میں روزانہ کی بنیاد پر بسوں میں سفر کرنے والے پریشان حال شہریوں کے  لیے خوش خبری ہے کہ شہر میں 40 نئی بسیں اسی ماہ چلائی جائیں گی۔ان کا کہنا ہے کہ آن لاٸن بکنگ یابس خالی ہونے پر براہ راست سفر بھی…

ملک میں کورونا ویکسینیشن مہم کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرنے والی ویکسینیشن مہم کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) میں اس حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ بذریعہ ویڈیو تقریب میں…

خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈر، درخواست کی سماعت ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست کی سماعت ملتوی کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ…

وزیر اعلیٰ سندھ نے کوروناویکسینیشن مہم کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے شہر قائد کراچی میں ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا اسپتال میں کورونا ویکسین مہم کا افتتاح  کر دیا گیا ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ ہمیں ایک ٹائم ٹیبل دیاجائے، کبھی کہتے ہیں کہ فائزر کی ویکسین آرہی ہے، ہمیں نہیں…

بنگلادیش نے عوام کی جاسوسی کیلئے اسرائیل سے آلات خرید لیے، رپورٹ

بنگلادیش نے عوام کی جاسوسی کیلئے اسرائیل سے آلات خرید لیے ہیں۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش نے اپنی انٹیلی جنس سروس کیلئے اسرائیلی کمپنی سے جاسوسی آلات خریدے۔رپورٹس کے مطابق جاسوسی آلات سے بیک وقت سیکڑوں افراد کےموبائل فون کی نگرانی…

امریکی اینکر کی بچے کو گود میں اُٹھاکر خبریں پڑھنے کی ویڈیو وائرل

امریکی ٹیلی ویژن سے وابستہ ایک خاتون اینکر کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں براہ راست نشریات کے دوران غیر متوقع طور پر بچے کے آجانے پر خاتون اینکر نے اسے گود میں اُٹھا کر خبریں مکمل کیں۔ امریکی ٹیلی ویژن چینل  کی نیوز…

مریض کے حلق سے 7 انچ طویل مچھلی نکالنے کی سرجری

کولمبیا میں ایک ڈاکٹر کی سرجری کی ویڈیو بے حد وائرل ہورہی ہے جس میں وہ مریض کے حلق سے ایک 7 انچ طویل مچھلی نکال رہا ہے۔ کولمبیا میں24 سالہ شخص اپنے فارغ وقت میں مچھلی پکڑنے کے لیے آیا تھا۔ایک مچھلی اس کے کانٹے میں پھنسی تو اس نے اسے…

آلودگی: لاہور آج پہلے، کراچی 15 ویں نمبر پر

پاکستان کا دوسرا بڑا شہر لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج سرِ فہرست ہے، جبکہ سب سے بڑا شہر کراچی 15 ویں نمبر پر ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق آج صبح 9 بجے کراچی کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار 158 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی…

لاپتہ شہری کی اہلیہ کو شناختی کارڈ نہ دینے پر ڈائریکٹر نادرا طلب

لاپتہ شہری کی اہلیہ کو قومی شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر سندھ ہائی کورٹ نے نادرا حکام پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے ڈائریکٹر نادرا کو طلب کر لیا۔لاپتہ شہری کی اہلیہ کو قومی شناختی کارڈ جاری نہ کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ…

دھنیہ، پودینہ کے صحت پر حیرت انگیز فوائد

سبز پتوں پر مشتمل جڑی بوٹیاں، ہرے مسالے میں شمار کی جانے والی غذائیں ہرا دھنیہ اور پودینہ یوں تو ہر ہر گھر میں استعمال کیا جاتا ہے مگر ان کے مختلف استعمال اور بے شمار فوائد سے بہت کم افراد واقف ہیں۔پودینے میں پائی جانے والی غذائیت:پودینہ…

پنڈی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کو مشکل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے: سلیم ملک

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک کا کہنا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کو مشکل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، کراچی ٹیسٹ میں وکٹ اچھی نہیں بنائی گئی تھی۔سلیم ملک کا کہنا ہے کہ ماضی کی طرح راولپنڈی کی وکٹ ہوئی تو پاکستان ٹیم کو…

ٹیم میں نہ ہونے سے فرسٹریشن ہوتی ہے، شاداب خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان کاکہنا ہے کہ فٹنس کی وجہ سے ٹیم میں نہ ہونے سے فرسٹریشن ہوتی ہے، میرے ہاتھ میں جو چیز نہیں ، میں اس کی ٹینشن نہیں لیتا، پاکستان ٹیم پنڈی ٹیسٹ میں بھی اچھا پرفارم کرے گیپاکستان اور جنوبی افریقہ کے…

براڈشیٹ کمیشن کا دفتر شریعت عدالت میں قائم کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کمیشن کا دفتر شرعیت عدالت اسلام آباد میں قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔وزارتِ قانون کے ذرائع نے اس حوالے سے بتایا کہ 20 گریڈ کے افسر طارق محمود براڈ شیٹ کمیشن کے رجسٹرار کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں گے۔وزارتِ قانون کے…

وزیر اعظم عمران خان کا مشروط استعفیٰ بے معنی ہے: یوسف رضا گیلانی

سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما یوسف رضا گیلانی کہتے ہیں کہ وزیرِ اعظم عمران خان کا مشروط استعفیٰ بے معنی ہے۔کراچی میں وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرِ اعظم اور…

صرف 76 منٹ میں ریاض سے جدہ کا سفر

جہاز سے بھی تیز رفتار سفری سہولت فراہم کرنے والی ورجن ہائپرلوپ ٹیکنالوجی اب خلیجی ممالک کو آپس میں ملائے گی۔ورجن ہائپرلوپ کی رفتاری اتنی تیز ہوگی کہ ریاض سے جدہ کا سفر صرف 76 منٹ میں طے ہوگا۔ یہ ٹیکنالوجی جدہ، مکہ مکرمہ، ریاض، کویت،  …

دہلی کا لال قلعہ غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا

بھارت میں دہلی کا لال قلعہ سیاحوں اور عام لوگوں کے لیے تا حکم ثانی بند کر دیا گیا ہے۔ دہلی کی تاریخی عمارت لال قلعہ کو ایک مرتبہ پھر سیاحوں اور عام لوگوں کے لیے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ لال قلعے کے احاطے میں 60 کے قریب…

پنڈی ٹیسٹ سے قبل پاکستان اور جنوبی افریقی ٹیم کا آخری پریکٹس سیشن

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان اور جنوبی افریقی ٹیم کا پریکٹس سیشن جاری ہے۔ پاکستان،جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پریکٹس سیشن کیلئے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچیں، دونوں ٹیمیں راولپنڈی ٹیسٹ سے قبل آج آخری پریکٹس سیشن میں مصروف…