Browsing Tag
Jang
کابل میں آئی ای ڈی دھماکا، پولیس اہلکار ہلاک، 3 زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق کابل کے مشرقی حصے میں کیے گئے دھماکے میں پولیس گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تھا۔دوسری جانب جلال آباد میں مسلح…
شوق نہیں کہ دودھ مہنگا کر کے بد دعائیں لیں، شاکر گجر
ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے صدر شاکر گجر کہتے ہیں کہ ہمیں کوئی شوق نہیں کہ دودھ مہنگا کر کے عوام کی بد دعائیں لیں۔یہ بات ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے صدر شاکر گجر نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا…
دنیا کے امیر ترین آدمی جیف بیزوس کا 27 سال بعد عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ
دنیا کی معروف آن لائن کمپنی ایمیزون نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی کے چیف ایگزیکیٹیو آفیسر (سی ای او) جیف بیزوس رواں برس کے آخر تک اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔جیف بیزوس 27سال قبل کمپنی کے قیام سے لے کر اب تک سی ای او کے عہدے پر فائز …
مصر میں سونے کی زبان والی ممی دریافت
مصر میں سونے کی زبان والی 2 ہزار سال پرانی ممی برآمد ہوئی ہے۔ مصر کی چٹانوں کے درمیان بنی 16 قبریں ملی ہیں جس میں دو ہزار سال پرانی ایک ایسی ممی بھی ہے جس کی زبان سونے کی ہے۔کھدائی کرنے والی ٹیم کا خیال ہے کہ جب مذکورہ ممی کی زبان کٹ…
عمر شیخ کی رہائی کیخلاف کیس، تحریری حکم نامہ جاری
سپریم کورٹ آف پاکستان نے امریکی صحافی ڈینئل پرل کے قتل میں عمر شیخ کی رہائی کے خلاف کیس میں گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ نے جاری کیئے گئے اپنے تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ عمر شیخ کو 2 روز تک جیل میں…
اسپین : رواں سال بھی بُل فیسٹول کا انعقاد منسوخ
اسپین میں رواں سال بھی بُل فیسٹول کا انعقاد نہیں ہو گا. منتظمین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اس سال جولائی میں فیسٹول منعقد نہیں ہو گا۔اسپین کے شہر پامپلونا میں ہونے والے فیسٹول میں شہر کی گلیوں میں بیل لوگوں کا پیچھا کرتے ہیں،…
جنوبی افریقا کوآسان نہیں لے سکتے وہ باؤنس بیک کرسکتے ہیں: بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ کراچی ٹیسٹ جیتنے کے بعد کھلاڑی کافی اچھے ردھم میں ہیں، جنوبی افریقا کوآسان نہیں لے سکتے وہ باؤنس بیک کرسکتے ہیں۔ بابراعظم نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ کراچی ٹیسٹ کی…
کولمبیا کے جنگل سے منشیات بنانیوالی خفیہ لیب پکڑی گئی
کولمبیا کے جنگل میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 4 ارب ڈالر مالیت کی منشیات بنانے والی خفیہ لیب پکڑ لی۔حکام کے مطابق خفیہ لیب میں ٹنوں کے حساب سےکوکین بنائی جاتی تھیں۔ منشیات بعد میں بد نام زمانہ ڈرگ ڈیلر’ ال چیپو‘ کے گینگ کو فراہم کی…
عدالت کا شہباز شریف کو جانے کی اجازت دینے سے انکار
لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس کی سماعت کے دوران مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف کو جانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔لاہور کی احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چوہدری نے کیس کی سماعت کی۔آشیانہ…
3 ماہ کے بچے کا خون سفید، ڈاکٹرز حیران رہ گئے
بھارت میں تین ماہ کے بچے کے خون کا سفید رنگ دیکھ کر ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے، بچے کو نمونیا کی شکایت پر اسپتال لایا گیا تھا۔ بھارت کے شہر جے پور کے جے کے لون اسپتال میں علاج کیلئے آنے والا بچہ ڈاکٹروں کے درمیان موضوع بحث بن گیا کیونکہ…
مارشل آرٹس ایکسپرٹ راشد نسیم نے 2021 کا پہلا ریکارڈ بنا ڈالا
کوویڈ 19 کے باوجود پاکستانی مارشل آرٹس ایکسپرٹ محمد راشد نسیم کے ریکارڈ پر ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔راشد نسیم نے گنیز ورلڈ ریکارڈ مقابلوں میں ایک مرتبہ پھر بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر 2021 کا پہلا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ اس طرح…
برازیل :مریضوں کو بیک وقت دو قسم کا کورونا وائرس ہونے کا انکشاف
برازیل میں لوگوں کو ایک ہی وقت میں کورونا وائرس کی دو اقسام لاحق ہونے لگیں۔ برازیل میں اب تک ایسے 2مریض سامنے آ چکے ہیں جو ایک ہی وقت میں کورونا وائرس کی دو اقسام کا شکار ہو کر اسپتال پہنچے۔ ان مریضوں سے متعلق پریشان کن انکشاف فیویل…
وفاقی حکومت سندھ کو ویکسین منگوانے کی اجازت نہیں دے رہی، شازیہ مری
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
فرنٹ لائن ورکرز قوم کے حقیقی ہیرو ہیں، اسد عمر
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور کورونا وائرس کی مانیٹرنگ کے لیے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ فرنٹ لائن ورکرز قوم کے حقیقی ہیرو ہیں۔این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں نیشنل ایمیونائزیشن…
جلد ڈائیلسز کی مشین ملک میں بننا شروع ہوجائے گی، فواد چوہدری
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
وفاقی حکومت نہیں چاہتی تھی کہ سندھ کورونا ویکسین منگوائے، ناصر شاہ
وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نہیں چاہتی تھی کہ سندھ کورونا ویکسین خود منگوائے۔ وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے وفاقی وزراء کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد…
کراچی، 40 نئی بسیں اسی ماہ چلائی جائیں گی
پاکستان کے معاشی حب، شہر قائد کراچی میں روزانہ کی بنیاد پر بسوں میں سفر کرنے والے پریشان حال شہریوں کے لیے خوش خبری ہے کہ شہر میں 40 نئی بسیں اسی ماہ چلائی جائیں گی۔ان کا کہنا ہے کہ آن لاٸن بکنگ یابس خالی ہونے پر براہ راست سفر بھی…
ملک میں کورونا ویکسینیشن مہم کا باقاعدہ آغاز ہوگیا
ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرنے والی ویکسینیشن مہم کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) میں اس حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ بذریعہ ویڈیو تقریب میں…
خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈر، درخواست کی سماعت ملتوی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست کی سماعت ملتوی کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ…