جیل میں شہباز شریف کی طبیعت اچانک خراب، اسپتال منتقل
کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔
نجی نیوز ٹی وی کے مطابق آج صبح شہباز شریف کی طبیعت خراب ہوگئی، انہیں فوری انمول اسپتال منتقل کیا گیا۔
اسپتال میں شہباز شریف کی میڈیکل چیک اپ کیا جا رہا ہے جب کہ…