جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آسٹریلیا میں جنگل کی آگ سے 22 ہزار ایکڑ اراضی خاکستر

کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں آگ نے 22 ہزار ایکڑ اراضی کو لپیٹ میں لے لیا، جس کے بعد متاثرہ مکانات کی تعداد 71 تک پہنچ گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق جنگلات میں بھڑکنے والی آگ تیزی سے سے رہایشی علاقوں میں پھیلتی جارہی…

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی ختم، نیا حکم نامہ جاری

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے پیش رو ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خاتمے کے لیے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ کوئی نیا قانون نہیں بنا رہے بلکہ سابق حکمران کی بنائی ہوئی ناقص پالیسی…

میانمر: سوچی پر بغاوت کا مقدمہ، سول نافرمانی شروع

نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر میں جمہوری رہنما آنگ سان سوچی کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر دیا گیا۔ انہیں پیر کے روز فوج کے اقتدار پر قبضے کے بعد حراست میں لیا گیا تھا۔ وہ اس وقت اپنے گھر پر نظر بند ہیں۔ فوج نے سول حکومت کو فارغ کرنے…

مودی سرکار مارشل لا ہی لگادے، سکھ رہنما

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں مودی سرکار نے دارالحکومت نئی دہلی کی سرحدوں پر خاردار تاروں کی باڑ لگا دی ہے ، خندقیں کھود دی ہیں اور لوہے کی لمبی لمبی کیلیں گاڑ دی ہیں، تاکہ کسان میں داخل نہ ہوسکیں۔ تاہم متنازع زرعی قوانین کے خلاف…

روس: صدر کے ناقد رہنما کو 3 سال قید‘ احتجاج میں شدت

ماسکو ؍ برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ناقد اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کو جعل سازی کیس میں 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی، جس کے بعد ان کے حامیوں کی جانب سے گزشتہ ہفتے سے جاری احتجاج میں مزید شدت آ گئی ہے جب کہ مغربی…

ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے قومی کھلاڑیوں نے بائیو سیکیورببل جوائن کرلیا

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کے قومی کھلاڑیوں نے بائیو سیکیور ببل جوائن کرلیا۔حیدرعلی، حسین طلعت، افتخار احمد، خوشدل شاہ، محمد حسنین نے بھی سیکیورببل میں رپورٹ کردی۔عثمان قادر، ظفر گوہر اور زاہد محمود نے بھی بائیو…

کراچی میں ڈیفنس خیابان بخاری کے لیڈیز بوتیک سے تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے کے ملبوسات کی چوری

کراچی میں ڈیفنس خیابان بخاری کے لیڈیز بوتیک سے تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے کے ملبوسات چوری کرلیے گئے، ملزمان نے بوتیک سے ڈیڑھ کروڑ روپے کے سو جوڑے چوری کیے۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج جیونیوز نے حاصل کرلی۔دو ملزمان نے یکم فروری کو رات گئے…

آئرلینڈ: 70 سال سے زائد عمر کے افراد کو فائزربائن ٹیک اور موڈرنا ویکسین لگائی جائیگی

آئرلینڈ کی ہیلتھ سروس ایگزیکٹو (ایچ ایس ای) نے 70 سال سے زائد عمر کے افراد کو ایسٹرا زینکا ویکسین نہ لگانےکامشورہ دیا ہے۔ ڈبلن سے سرکاری میڈیا کے مطابق 70 سال سے زائد عمر کے افراد کو فائزر بائن ٹیک اور موڈرنا ویکسین لگائی جائیگی۔ سرکاری…

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ برقرار

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا، ایک تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کم ہوئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 12 ہزار 650 روپے ہوگئی ہے۔صرافہ…

آخری ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ویمنز ٹیم کامیاب، 1-2 سے سیریز جنوبی افریقہ کے نام

پاکستان ویمنز ٹیم نے سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈک ورتھ قانون کے تحت جنوبی افریقہ کو شکست دے کر دورے میں پہلی اور آخری کامیابی حاصل کرلی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی بلے بازوں نے 6 وکٹوں پر 127 رنز بنائے۔ بارش سے متاثرہ اس میچ…

پشاور: خیبر ٹیچنگ اسپتال کے 800 ملازمین کی خدمات محکمہ صحت کے سپرد کرنے کا فیصلہ

پشاور کے خیبرٹیچنگ اسپتال کے 800 ملازمین کی خدمات محکمہ صحت کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ملازمین کی خدمات واپس محکمہ صحت کو دینے کا فیصلہ اسپتال کے بورڈ آف گورنرز نے کیا۔پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال کے مراسلے کے مطابق اسپتال کے 800…

کوئٹہ: کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کیلئے 9 مراکز بنادیے گئے

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کے لیے 9 مراکز بنا دیے گئے ہیں۔ کوآرڈینیٹر ای پی آئی ڈاکٹر اسحاق پانیزئی کا کہنا تھا کہ کورونا ویکسی نیشن کے لیے 22,000 صحت اہلکار رجسٹر ہوئے ہیں۔انھوں نے کہا کہ رجسٹرڈ افراد…

کپاس ہماری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، وزیر خارجہ

ان خیالات کا اظہار انھوں نے کاٹن سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے کپاس کے حوالے سے بحرانی کیفیت کا شکار ہیں۔انھوں نے کہا کہ کپاس کا کوالٹی بیج دستیاب نہیں ہے، ٹیکسٹائل انڈسٹری بحران سے نکل…

نواز شریف اور فضل الرحمان کا رابطہ، حکومت مخالف تحریک پر مشاورت

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف کے درمیان ٹیلی فو نک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماؤں نے حکومت مخالف تحریک سے متعلق مشاورت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  نوازشریف نے مولانا فضل الرحمٰن کی طرف سے پیش…

سرگودھا: 13سالہ لڑکے کے ساتھ مبینہ زیادتی، ویڈیو وائرل کردی

سرگودھا میں 13سال کے لڑکے کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، ملزمان نے ویڈیو بناکر وائرل کردی، پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سرگودھا کے نواحی علاقے میں 13سال کے لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، ملزمان نے…

بلوچستان میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی، صرف 4 مریضوں کی تشخیص

بلوچستان میں کورونا کیسز کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے سے صرف چار نئے مریض سامنے آئے، جبکہ کورونا میں مبتلا 20 مریض صحت یاب ہوگئے۔ صوبے میں کورونا کے ایکٹیو مریضوں کی تعداد 108 رہ گئی۔محکمہ صحت بلوچستان کی رپورٹ…

پاکستان، جنوبی افریقہ دوسرا ٹیسٹ کل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، کراچی ٹیسٹ کی فاتح پاکستان ٹیم میں کسی تبدیلی کا امکان بہت کم ہے، البتہ مہمان ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیاں ممکن ہیں، دونوں جانب سے فائنل الیون…

یارکشائر میں جنوبی افریقہ والے نئے قسم کے کورونا کیسز کی تصدیق

‎یارکشائر میں جنوبی افریقہ والے نئے قسم کےکورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ ‎ بریڈفورڈ سے مقامی میڈیا کے مطابق سکابرا کے علاقے میں نئے کورونا کے دو کیسز سامنے آئے ہیں۔نئے وائرس کے کیسز بین الاقوامی سفر سے واپس برطانیہ آنے والوں سے منسلک ہیں۔…