جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سندھ میں 979 ہیلتھ ورکرز کو کورونا وائرس ویکسین لگا دی گئی

کراچی سمیت سندھ میں انسدادِ کورونا ویکسین کے پہلے روز 979 ہیلتھ ورکرز کو کورونا وائرس کی ویکسین لگائی گئی۔محکمۂ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق سندھ میں انسدادِ کورونا ویکسین کے پہلے روز 979 ہیلتھ ورکرز کو کورونا وائرس ویکسین لگائی گئی…

پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کی جانب سے کراچی ٹیسٹ کی فاتح پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔کپتان بابر اعظم کہتے ہیں پنڈی کی وکٹ کراچی جیسی لگ رہی ہے، دوسرا…

کراچی کا موسم خشک و سرد رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 13ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 90فیصد ہے۔شمال مشرق کی سمت سے ہوائیں 9کلومیٹر فی…

کراچی: ملیر میں پولیس و رینجرز کا سرچ آپریشن، گھر گھر تلاشی

کراچی کے ضلع ملیر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے رینجرز کے ہمراہ سرچ آپریشن کیا ہے جس کے دوران گھر گھر تلاشی لی ہے۔پولیس حکام کے مطابق ملیر میں رینجرز کے ہمراہ مختلف علاقوں میں آپریشن کیا گیا۔یہ آپریشن تھانہ ملیر کینٹ کی حدود، گڈاپ،…

عراقی معاملات میں غیر ملکی مداخلت مسترد کرتے ہیں: صدر روحانی

ایران کے صدر حسن روحانی کہتے ہیں کہ عراق کے اندرونی معاملات میں ایران کسی بھی غیر ملکی مداخلت کو مسترد کرتا ہے۔یہ بات ایران کے صدر حسن روحانی نے عراقی وزیر خارجہ سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ ایران اور عراق کے مضبوط…

کراچی: دودھ کی دکان اور کباڑ میں آگ لگنے کے واقعات

کراچی میں صفورہ گوٹھ میں دودھ کی دکان جبکہ بلدیہ ٹاؤن میں کباڑ میں آگ لگ گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔فائر بریگیڈ کے مطابق صفورہ گوٹھ میں رہائشی عمارت سے متصل دودھ کی دکان میں آگ لگ گئی۔دودھ کی دکان میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی…

پنڈی ٹیسٹ کیلئے دونوں ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ گئیں

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج سے راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، میچ سے قبل دونوں ٹیمیں پنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئی ہیں، سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔جنوبی افریقا 24 سال بعد پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج ٹیسٹ میچ…

مجھے تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ سے کوئی مسئلہ نہیں: یاسر حسین

یاد رہے کہ اسلامی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق تُرک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ کو وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر اُردو زبان میں ڈب کرکے گزشتہ سال یکم رمضان سے ’ارطغرل غازی‘ کے نام سے سرکاری ٹی وی پر نشر کیا جارہا ہے۔بشکریہ جنگ;} a…

نادیہ خان شوہر کا سرپرائز دیکھ کر دنگ رہ گئیں

خیال رہے کہ نادیہ خان حال ہی میں اپنے شوہر فیصل ممتاز راؤ کے ہمراہ ہنی مون منانے کے لیے وادیٔ سوات گئی ہوئی تھیں جس کی تصاویر اور ویڈیوز اُنہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی تھیں۔واضح رہے کہ نادیہ خان گزشتہ ماہ ریٹائرڈ پی اے ایف…

امریکن ایئر لائن کے ہزاروں ملازمین لمبی چھٹیوں پر بھیجے جانے کا امکان

کورونا وائرس کے باعث معاشی بحران کی شکار امریکن ایئر لائن نے ہزاروں ملازمین کو لمبی چھٹیوں پر بھیجنے کا امکان ظاہر کردیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکن ایئر لائن کے سی ای او نے ایک بار پھر معاشی بحران سے آگاہ کردیا۔ ڈاگ پارکر نے…

بلاول کی تجویز کو اجلاس میں زیر غور لایا جائے گا، اے این پی

اے این پی رہنما میاں افتخار اور حید ر خان ہوتی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہوچکی۔دونوں رہنماؤں نے کہا کہ ان ہاؤس تبدیلی کے لیے نمبرز پورے ہوئے تو بلاول کی تجویز کواجلاس میں زیر غور لایا جائے گا۔دوسری جانب پیپلز پارٹی…

اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود، بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور بارش کی پیش گوئی کی ہے جبکہ بالائی پنجاب میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔اس کے علاوہ خطہ پوٹھوہار، سیالکوٹ، نارووال، گجرات، لاہور اور گوجرانوالہ میں بھی بارش متوقع…

مردم شماری یو این قواعد کے مطابق کی جائے، جماعت اسلامی کی درخواست

جماعت اسلامی نے کراچی کی مردم شماری  یواین  قواعد کے مطابق کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی نے کراچی کی مردم شماری کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ کراچی کی مردم شماری اقوام متحدہ…

دنیا بھر میں آج کینسر سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جارہا ہے

آج (4 فروری) دنیا بھرکی طرح پاکستا ن میں بھی کینسر سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے اور اس دن کا مقصد لوگوں کو اس مرض کے خطرات سے آگاہ کرنا اور اس کی روک تھام اور علاج کے بارے میں معلومات فراہم کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں…

بجلی کے300 یونٹ کا بل کتنا؟ وزیر نے قومی اسمبلی کو بتا دیا

وفاقی وزیر برائے توانائی  نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ بجلی کے300 یونٹ ماہانہ استعمال کرنیوالاصارف3957 روپےبل اداکررہاہے۔ وزیر توانائی کی جانب سے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ اس وقت 300 یونٹ استعمال کرنیوالاصارف سرکاری ٹی وی کی…

بلدیاتی الیکشن کا شیڈول سپریم کورٹ میں جمع

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول سپریم کورٹ میں جمع کرادیا۔ شیڈول میں پنجاب، خیبر پختونخوا، کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دے دی۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب کے مطابق بلدیاتی انتخابات تین مراحل میں انتخابات…

رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ، مطلوب ملزمان گرفتار

کراچی: شہرقائد میں پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات پر مشترکہ کارروائی کی، جس کے نتیجے میں انتہائی مطلوب ڈکیت اور موٹر سائیکل چھیننے والے گروہ کے5ملزمان گرفتار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزمان میں ایازعرف ڈوگر،…

پاک جنوبی افریقا دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے شروع

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم آج سے پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کی میزبانی کرے گا، میچ صبح 10 بجے شروع ہوگا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان نے دو میچز کی سیریز کا فاتحانہ آغاز کیا تھا۔دوسرے ٹیسٹ میچ میں کراچی ٹیسٹ…

امریکی پابندیاں، ایران نے عالمی عدالت انصاف کا دروازہ کھٹکھٹادیا

امریکی پابندیوں کے خلاف ایران نے عالمی عدالت انصاف کا دروازہ کھٹکھٹا دیا، درخواست قابل سماعت قرار دے دی گئی۔عدالت نے کیس دائرہ اختیار سے باہر ہونے سے متعلق امریکا کی اپیل مسترد کردی۔عالمی عدالت انصاف نے کہا کہ امریکی اقدام سے ایران کی…

اسٹیل ملز کی حالت زار پر عدالت نے وفاقی وزرا ودیگر کو طلب کرلیا

سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں پاکستان اسٹیل ملازمین کی پروموشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس نے پاکستان اسٹیل کی حالت زار کا ذمہ دارانتظامیہ کو قرار دیتے ہوئے وزیرمنصوبہ بندی، وزیرنجکاری  ودیگر کو…