اپوزیشن کہتی تھی استعفے منہ پر ماریں گے لیکن دیے نہیں، مراد سعید
وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا کہ اپوزیشن کہتی تھی استعفےان کے منہ پرماریں گے لیکن دیے نہیں، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا بھائی یہاں بیٹھا ہے اس نے بھی استعفیٰ نہیں دیا۔قومی اسمبلی اجلاس میں بات کرتے ہوئے حکومتی وزیر مراد سعید نے کہا کہ ان کو این…