گلگت بلتستان میں بھارت کی شر انگیزیاں مسلسل بے نقاب
گلگت بلتستان میں بھی بھارت کی شر انگیزیاں مسلسل بے نقاب ہو رہی ہیں۔ پاکستان مخالف بیانیے کے لیے گلگت بلتستان کے نوجوان مہدی شاہ رضوی کو ہندوستان کی پراکسیز استعمال کر رہی تھیں جس نے اعتراف کرکے ساری سازش بے نقاب کردی۔ مہدی شاہ کے اہل…