اس بار دھرنا ہم مل کر کریں گے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اس بار دھرنا ہم مل کر کریں گے، عمران جیسے نااہل لوگ 22 کروڑ عوام کی زندگیوں سے کھیلتے ہیں۔اسلام آباد میں پی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جو بھی…