بچوں کےٹک ٹاک اکاؤنٹس بلاک کرنے کا اعلان
چین کی معروف سماجی رابطے کی مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے 13 سال سے کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس بلاک کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی ایجنسی کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹک ٹاک نے اٹلی کی اتھارٹی کی جانب سے پیش کردہ سفارشات…