وزیرِاعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے
وزیرِاعظم عمران خان ایک روز کے دورے پر لاہور پہنچ گئے، وہ ایوانِ وزیرِ اعلیٰ میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار وزیرِ اعظم عمران خان کو سینیٹ الیکشن اور پنجاب کے سیاسی و انتظامی امور پر بریف کریں…