جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پی ٹی آئی کارکنان کو ٹکٹ نہ دینے پر پریشان ہے، ناصرشاہ

وزیرِ اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سینیٹ کے انتخابات میں پی ٹی آئی کی پریشانی کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کی پریشانی کی اصل وجہ ایسے لوگوں کو ٹکٹ دینا ہے، جن کا پارٹی سے تعلق نہیں ہے۔انہوں نے کہا…

جس اسمبلی کو گالی دیتے ہیں اس ہی سے ووٹ مانگنے جارہے ہیں، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار وہی لوگ پھیلا رہے ہیں، جو پاکستان بنانے کے مخالف تھے، جس اسمبلی کو گالی دیتے ہیں اس ہی سے ووٹ مانگنے جارہے ہیں۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ  موسم بدل گیا،…

بھیگے ہوئے بادام کھانے کے کرشماتی فوائد

بادام کا شمار صحت بخش غذاؤں میں ہوتا ہے خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو وزن کم کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں۔بادام متعدد غذائی اجزاء سے مالا مال ہیں جس میں فائبر سمیت پروٹین، وٹامنز، معدنیات اور اینٹی آکسیڈینٹ شامل ہیں۔ مطالعات سے پتہ چلتا…

یوسف رضا گیلانی الیکشن ہار جائیں گے، اعظم سواتی

وزیر ریلوے اعظم سواتی نے سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی شکست کی پیش گوئی کردی۔اعظم سواتی نے کہا ہے کہ یوسف رضاگیلانی الیکشن ہار جائیں گے۔ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ ن لیگ یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دے۔دوسری…

فیصل واوڈا کو مسلسل نااہلی سے بچایا گیا، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا کو مسلسل نااہلی سے بچایا گیا جبکہ مسلم لیگ ن کے دو سینیٹرز کو دہری شہریت پر فارغ کر دیا گیا۔ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ اسی بنیاد پر فیصل واوڈا نظام عدل سے کھیلتے رہے۔…

کراچی کینٹ اسٹیشن پر ڈبل بکنگ کے خلاف احتجاج

کراچی کینٹ اسٹیشن پر خیبر میل کے مسافروں نے ڈبل بکنگ کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاج کی وجہ سے کینٹ اسٹیشن پر ریلوے پولیس کی بھاری نفری طلب کی گئی تھی۔ خیبر میل کو رات 10 بجے روانہ ہونا تھا مگر تاخیر سے روانہ ہوئی۔ ڈی ایس ریلوے سے مذاکرات کے…

پنجاب: آئندہ ہفتہ سے پرائیوٹ اسکولز کیلئے کتب کی چھپائی شروع کی جائے گی

اس حوالے سے ایم ڈی پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ ڈاکٹر فاروق منظور کا کہنا ہے کہ پرائیوٹ اسکولوں کے لیے 2 کروڑ 75 لاکھ کتب شائع کی جائیں گی۔ڈاکٹر فاروق منظور نے کہا کہ کتب مارچ کے آخر تک مارکیٹ میں دستیاب ہوں گی۔اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ رجسٹرڈ 372…

کے ایم سی کو ٹیکس نہیں دیا جا رہا: وسیم اختر

کراچی کے سابق میئر اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما وسیم اختر کہتے ہیں کہ بلدیہ عظمیٰ (کے ایم سی) کو ٹیکس نہیں دیا جا رہا۔گورنر ہاؤس کراچی میں 52 فائر ٹینڈرز بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کے حوالے کرنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں گورنر…

52 فائر ٹینڈرز KMC کے حوالے

گورنر ہاؤس کراچی میں فائر ٹینڈرز بلدیہ عظمیٰ (کے ایم سی) کے حوالے کرنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں 52 فائر ٹینڈرز کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے حوالے کر دیئے گئے۔تقریب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزیر اسد عمر، علی زیدی اور…

آکلینڈ میں 3 دن کیلئے لیول تھری لاک ڈاؤن کا حکم

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے آکلینڈ میں 3 دن کے لیے لیول تھری لاک ڈاؤن لگانے کا حکم دے دیا۔واضح رہے کہ آکلینڈ میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے تین کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ہی لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بشکریہ جنگ;} a…

کراچی میں اگست تک گرین لائن بس چل پڑیگی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کراچی کے شہریوں کو خوش خبری سنا دی کہ کراچی میں جولائی، اگست میں گرین لائن بس چل پڑے گی۔ گورنر ہاؤس کراچی میں 52 فائر ٹینڈرز کے ایم سی کے حوالے کرنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزیر…

حافظ آباد: شوہر کی لاش نہر میں پھینکے والی قاتل بیوی اور ساتھی گرفتار

پنجاب کے گوجرانوالہ ڈیویژن کے ضلع حافظ آباد میں شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا۔حافظ آباد پولیس کے مطابق ملزمان نے اختر علی کو قتل کر کے لاش نہر میں پھینک دی تھی، ملزمہ نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا…

گوجرانوالہ: سراج الحق آج جلسہ عام سے خطاب کریں گے

گوجرانوالہ میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق آج جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔جماعت اسلامی کے ناصر کلیر اس حلقہ سے انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں ناصر کلیر کی انتخابی مہم کے حوالے سے آج وزیرآباد میں جماعت اسلامی کا جلسہ ہوگا۔ وزیرآباد کے ایم سی…

کراچی میں فائرنگ، گولی بچے کو چھیدتی ہوئی دولہا کو جا لگی

کراچی کے علاقے کیماڑی میں دولہا کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں بچہ جاں بحق جبکہ دولہا زخمی ہو گیا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے۔کیماڑی کے علاقے مسان چوک کے قریب دولہے کی گاڑی پر فائرنگ کی گی…

پنجاب میں گندم کی فی من قیمت 1800کرنے کا فیصلہ کسان دشمن ہے، اسماعیل راہو

وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کہتے ہیں کہ پنجاب میں گندم کی فی من قیمت 1800 کرنے کا فیصلہ کسان دشمن ہے۔کراچی سے جاری کیے گئے اپنے بیان میں اسماعیل راہو نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کا فیصلہ کاشتکاروں کے ساتھ مذاق ہے۔اسماعیل راہو نے کہا کہ…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 24 لاکھ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 91 لاکھ 54 ہزار 970 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 24 لاکھ 6…

کراچی:طالبہ زیادتی کیس میں مزید 2 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے گلشن حدید میں گیارہویں جماعت کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کیس میں پولیس نے مزید دو ملزمان کوگرفتار کرلیا، چاروں ملزمان کے ڈی این اے نمونے حاصل کرلیے گئے ہیں، آج لیب روانہ کیا جائے گا۔تفتیشی حکام کے مطابق تمام ملزمان کے…