جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ملک کی وزارت داخلہ ایک بے حس شخص کے سپرد کر دی گئی ہے، حافظ حمد اللہ

حافظ حمد اللّٰہ نے شیخ رشید کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ  یہ بے شرمی بے حسی نہیں تو کیا ہے؟ ۔انہوں نے کہا کہ آپ کی ایکسپائرڈ گیس شیلنگ سے ایک پولیس اہلکار چل بسا، کیا آپ اس سپاہی کی شہادت کے ذمہ دار نہیں؟۔ حافظ حمد اللّٰہ نے شیخ…

چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے اتحاد اور مذہبی ہم آہنگی کی ضرورت ہے، نورالحق قادری

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ حکومت پُر امن ماحول قائم کرنے کیلئے کوشاں ہے، امن و ہم آہنگی کے فروغ کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا۔لاہور میں قومی یکجہتی کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

خاتون صحافی سے دھمکی آمیز گفتگو، وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی پریس سیکریٹری مستعفی

خاتون صحافی سے دھمکی آمیز گفتگو کرنے والے امریکی صدر جو بائیڈن کے ڈپٹی پریس سیکریٹری ٹیلر جوزف ڈکلو مستعفی ہوگئے۔وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی پریس سیکریٹری ٹی جے ڈکلو (TJ Ducklo)  کا جاری بیان میں کہنا ہے کہ انہیں وائٹ ہاؤس کے ساتھیوں اور صدر…

ميانمار: فوجی بغاوت کے نویں روز بھی ہزاروں مظاہرین کا سڑکوں پر احتجاج

ملک کے کئی ديگر شہروں ميں بھی احتجاج جاری ہے، مظاہرین کا کہنا ہے کہ حکام رات کو عوام کے اغوا کا عمل بند کریں۔واضح رہے کہ برما کی جمہوری تحریک کی سربراہ آنگ سان سوچی اور کئی ديگر سياسی رہنما اب بھی زيرِ حراست ہيں۔ ايسی اطلاعات بھی ہيں کہ…

آج سندھ میں کورونا کے251 نئے مریضوں کی تشخیص، 7 افراد کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 9252 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، جس کے نتیجے میں251 نئے کیسز سامنے آئے۔وزیراعلیٰ نے بتایا کہ سندھ میں ابتک کورونا کے 2872660…

تبدیلی ہر ماہ کے بجٹس میں محسوس کریں گے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد سے جاری بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حکومت نے گزشتہ ماہ بجلی کے بیس ٹیرف میں 1 روپے 95 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ نیپرا نے دسمبر فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کا تعین کیا جبکہ سہہ…

ایران کا میڈیم رینج اسمارٹ میزائل کا تجربہ

ایرانی گراؤنڈر فورس کے کمانڈر نے مزید کہا کہ اسمارٹ میزائل وطن کے دفاع کے لیے تیار کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدر نے مزید کہا کہ ہتھیار اسمارٹ، آٹومیٹک کنٹرول اور سرجیکل بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔بشکریہ جنگ;} a…

سینیٹ انتخابات: الیکشن کمیشن کو اب تک 100 کاغذات نامزدگی موصول

سینیٹ انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو اب تک 100 کاغذات نامزدگی موصول ہوگئے ،جنرل نشستوں پر 51،  ٹیکنوکریٹ کے لیے 18 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی موصول ہوگئے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ خواتین نشستوں کے لیے 24 اور اقلیتی نشستوں کے لیے 8…

پاکستان نے افغانستان کیساتھ ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ میں 3 ماہ کی توسیع کردی

پاکستان کے نمائندہ خصوصی نے مزید کہا کہ ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ میں توسیع افغان حکومت کی درخواست پر کی گئی۔محمد صادق کے مطابق امید ہے کہ آئندہ 3 ماہ میں نئے ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ پر مذاکرات کو حتمی شکل دے دی جائے گی، معاشی سفارتکاری کو دو…

بھیگے ہوئے بادام کھانے کے کرشماتی فوائد

بادام کا شمار صحت بخش غذاؤں میں ہوتا ہے خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو وزن کم کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں۔بادام متعدد غذائی اجزاء سے مالا مال ہیں جس میں فائبر سمیت پروٹین، وٹامنز، معدنیات اور اینٹی آکسیڈینٹ شامل ہیں۔ مطالعات سے پتہ چلتا…

یوسف رضا گیلانی الیکشن ہار جائیں گے، اعظم سواتی

وزیر ریلوے اعظم سواتی نے سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی شکست کی پیش گوئی کردی۔اعظم سواتی نے کہا ہے کہ یوسف رضاگیلانی الیکشن ہار جائیں گے۔ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ ن لیگ یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دے۔دوسری…