جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس، عمر ایوب کی اپوزیشن پر تنقید

قومی اسمبلی کے آج ہوئے ہنگامہ خیز اجلاس میں مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آرڈیننس ایوان میں پیش نہ کر کے قوائد کی خلاف ورزی کی گئی ہے، جس پر حکومتی جماعت کے رہنما بابر اعوان نے کہا کہ یہ اجلاس…

واٹس ایپ کا صارفین کیلئےمنفرد فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک منفرد فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ واٹس ایپ نے ’سائن آؤٹ‘ فیچر پر کام شروع کیا ہے جس کے تحت صارف اپنی مرضی سے جہاں سے بھی چاہے گا اکاؤنٹ کو لاگ آؤٹ کرسکے گا۔لاگ آؤٹ کے بعد موبائل یا کمپیوٹر پر…

نوٹوں، لوٹوں اور بوٹوں کی سیاست کا خاتمہ چاہتے ہیں، سراج الحق

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن میں اسمبلیوں اور سینیٹ کے لئے ایک قانون ہونا چاہئے، ہم ملک میں نوٹوں، لوٹوں اوربوٹوں کی سیاست کاخاتمہ چاہتے ہیں، پی ڈی ایم والوں نے اپنی کوئی کمٹمنٹ پوری نہیں کی۔جماعت اسلامی کے امیر…

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آج بھی دھند کا راج

پنجاب کے بیشتر میدانی علاقے آج بھی دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ٹریفک پولیس کے مطابق قلعہ کالروالا اور گردونواح میں شدید دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے جبکہ نارووال مریدکے روڈ پر حد نگاہ 10 میٹر سے بھی کم ہے۔منڈی بہاءالدین شہر اور…

حلیم عادل کے کمرے سے سانپ کی برآمدگی پر تشویش ہے: گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاکستان تحریکِ انصاف کے گرفتار رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے کمرے سے سانپ برآمد ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ حلیم عادل شیخ کے…

پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا

پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نے اسکولوں میں امتحان لینے کے شیڈول کا اعلان کردیا۔پنجاب ایگزمینیشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تمام اسکولوں میں اٹھارہ سے 31 مئی تک امتحان لیے جائیں گے۔پنجاب ایگزمینیشن کمیشن سوالات پر…

ہارس ٹریڈنگ اور سیاسی اتحاد میں فرق ہے، رضا ربانی

سپریم کورٹ آف پاکستان میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے کے صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ اور سیاسی اتحاد میں فرق ہے۔چیف…

ہائیکورٹ حملہ کیس: گرفتار وکلاء کو جیل بھیجنے کا حکم

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس بلاک پر حملے اور توڑ پھوڑ کے کیس میں گرفتار وکلاء کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔گرفتار وکلاء اسد اللّٰہ، راجہ زاہد، لیاقت منظور کمبوہ،…

حلیم عادل شیخ کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے اقدامِ قتل کے کیس میں گرفتار اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ اور…

الیکشن کمیشن کا ویڈیو اسکینڈل پر نوٹس لینا اچھی بات ہے، فرخ حبیب

حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں اربوں روپیہ ضمیروں کو خریدنے کے لیے لگایا جاتا ہے، الیکشن کمیشن کا ویڈیو اسکینڈل پر نوٹس لینا اچھی بات ہے ۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں…

حلیم عادل کے کمرے میں سانپ دانستہ چھوڑا گیا: راجہ اظہر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ سندھ اسمبلی راجہ اظہر کہتے ہیں کہ حلیم عادل شیخ کے کمرے میں سانپ دانستہ چھوڑا گیا ہے۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ سندھ اسمبلی راجہ اظہر اور دیگر کراچی میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت…

شکر کریں سانپ نکلا ہے اژدھا نہیں، فیصل واوڈا

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ جو حالات ہیں شکر کریں حلیم عادل شیخ کے کمرے سے سانپ ہی نکلا ہے اژدھا نہیں نکلا۔کراچی میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے صحافی…

ہائی کورٹ حملہ کیس، گرفتار 5 وکلاء کے جوڈیشل میں توسیع

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ حملہ کیس میں گرفتار 5 وکلاء کے جوڈیشل میں توسیع کر دی جبکہ گزشتہ روز گرفتار ہونے والے وکیل کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں جیل بھجوا دیا ہے ۔اسلام آباد پولیس نے ہائی کورٹ حملہ…

حلیم عادل شیخ کی جان کو خطرہ ہے، خرم شیر زمان

حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کی جان کو خطرہ ہے، اہلخانہ اور ایم پی ایز کو حلیم عادل سے ملنے دیا جائے۔انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ…

ایم کیو ایم کے سابق رہنما محمد انور انتقال کرگئے

ایم کیو ایم کے سابق رہنما محمد انور لندن میں انتقال کرگئے۔ محمد انور گزشتہ چار ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔انہوں نے بیوہ اور 3 بچے سوگوار چھوڑے ہیں۔محمد انور کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ ان کا انتقال لندن…

ہارس ٹریڈنگ معاملہ کاغذاتِ نامزدگی سے شروع ہوتا رہا: لیاقت شاہوانی

بلوچستان حکومت کےترجمان لیاقت شاہوانی کہتے ہیں کہ ہارس ٹریڈنگ اورخرید و فروخت کا معاملہ کاغذاتِ نامزدگی سے شروع ہوتا رہا ہے۔ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ احمد مجتبیٰ کا تعلق کوئٹہ سے ہے، ہمیں اس پر فخر ہے۔’جیو نیوز‘…

’دورے کی اجازت نہیں‘ محمود الرشید کا پولنگ اسٹیشن پر صحافی کو جواب

گوجرانوالہ کے حلقہ پی پی 51 میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ جاری ہے جہاں پنجاب کے صوبائی وزیر اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما محمود الرشید نے قدرت آباد پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا ہے۔اس موقع پر پنجاب کے وزیر محمود…

پاکستان: کورونا وائرس سے 1 روز میں 40 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

سیالکوٹ: جھگڑے کے بعد کئی اسٹیشنز پر پولنگ رک گئی

پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 میں آج ہونے والے ضمنی انتخاب کے دوران کئی پولنگ اسٹیشنز پر جھگڑے اور فائرنگ کے واقعات کے بعد کچھ دیر کے لیے پولنگ روک دی گئی۔سیالکوٹ میں این اے 75 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 3 گورنمنٹ ہائی…

کراچی: محمودآباد میں گھر جل گیا

کراچی کے علاقے محمودآباد میں واقع ایک گھر میں آگ لگ گئی، آگ کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔کراچی کے علاقے کشمیر کالونی میں واقع ایک گھر میں آگ لگ گئی جس کےنتیجےمیں جھلس کر 3 بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔فائر بریگیڈ…