جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، 5 جاں بحق

پشاور کے نواحی علاقے سربند میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق مرنے والوں میں شوہر، بیوی، بیٹا اور دو بیٹیاں شامل ہیں، تنازع تین مرلے کے مکان کی وجہ سے پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کا…

مریم نواز! سنو مظلوم ماں اور بہن کی آہیں، فردوس عاشق

معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مریم نواز! سنو مظلوم ماں اور بہن کی آہیں، جن کا جوان بیٹا اور بھائی تم نے اور تمہارے گلو بٹوں نےچھینا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر…

حلیم عادل کو جیل میں نہ ہاتھ لگایا، نہ کوئی تھپڑ یا پتھر مارا گیا، جیل سپرنٹنڈنٹ

کراچی سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ حسن سہتو کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کو جیل میں نہ کسی نے ہاتھ لگایا، نہ کوئی تھپڑ یا پتھر مارا ہے۔سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ حسن سہتو نے بتایا کہ حلیم…

کوہلو میں بارودی سرنگ کا دھماکا،2 افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے ۔لیویز زرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو کے علاقے کاہان میں سڑک کنارے بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں دو موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے۔ دھماکا موٹر سائیکل…

پی ٹی آئی امیدوار سیف اللہ ابڑو کے کاغذات نامزدگی مسترد

الیکشن ٹریبونل نے سینیٹ انتخابات میں ٹیکنوکریٹ کیلئے سندھ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار سیف اللہ ابڑو کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے اور  ریٹرننگ آفیسر کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔الیکشن ٹریبونل میں پی ٹی آئی رہنما سیف…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 16 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

وزیر اعلیٰ سندھ کی پی پی کی جیت پر تھر کے عوام کو مبارکباد

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی کی جیت پر تھر کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ تھر کے لوگوں نے پیپلز پارٹی کے ساتھ اپنی وفاداری کا ثبوت دیا ہے۔انہوں نے کہا…

ڈسکہ الیکشن والے دن پولیس دہشتگردوں کو تحفظ دیتی رہی، میاں جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ڈسکہ الیکشن والے دن پولیس دہشتگردوں کو تحفظ دیتی رہی۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا کہ انیس تاریخ کو آر او سے بڑھ کر…

سپریم کورٹ نے جسٹس فائزعیسیٰ نظر ثانی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی درخواست پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواستیں بنچ تشکیل کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا دیں، عدالت نے قرار دیا ہے کہ بنچ تشکیل دینے کا اختیار چیف جسٹس آف پاکستان کے پاس…

جنگ،جیو کے مرکزی دفتر پر حملے کا مقدمہ درج

کراچی میں جنگ اور جیو کے مرکزی دفتر پر حملے کا مقدمہ میٹھادر تھانے میں درج کرلیا گیا، مقدمے میں دہشت گردی، جان سے مارنے کی کوشش، املاک کو نقصان پہنچانے سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں، پولیس نے 13 افراد کو گرفتار بھی کیا ہے۔پولیس کے…

الیکشن کمیشن اور فیصل واوڈا کو نوٹس جاری

وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف دائر اپیل کی سماعت میں الیکشن ٹریبونل نے الیکشن کمیشن اور فیصل واوڈا کو نوٹس جاری کردیے۔درخواست گزار قادر مندوخیل کے وکیل رشید اے رضوی نے عدالت میں دلائل دیے کہ…

کراچی: تیز رفتار کار الٹ گئی، 4 افراد جاں بحق

کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر جامعہ کراچی کے قریب تیز رفتار کار  الٹ گئی۔حادثے کے نتیجے میں کار میں سوار تمام چاروں افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے پیش آیا۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

گرفتار کارکنوں اور حلیم عادل شیخ کو رہا کیا جائے، راجہ اظہر

پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں اور حلیم عادل شیخ کو رہا کیا جائے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے راجہ اظہر نے کہا کہ جو یہ کررہے ہیں، ہم بھی کریں گے، لیکن…

شعیب اختر نے پاکستان کا کونسا خوبصورت مقام دیکھا؟

پاکستان کے سابق فاسٹ بالر اور تجزیہ کار شعیب اختر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتے ہیں اور اپنی مصروفیات کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کرتے رہتے ہیں۔شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر گڈانی بیچ کی تصویر شیئر کی اور اس خوبصورت مقام…

این اے 221 تھرپارکر ون پر ضمنی انتخاب آج

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 221 تھرپارکر ون پر ضمنی انتخاب آج ہوگا۔ نشست پی پی کے نور محمد شاہ جیلانی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے امیدواروں سمیت 12 امیدوار مدمقابل ہیں۔پولنگ صبح 8 سے شام…

حکومت نے سینیٹ انتخابات کا مذاق بنادیا، رضا ربانی

سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ حکومت نے سینیٹ انتخابات کا مذاق بنا دیا ہے، صدارتی آرڈیننس کا اجرا بدنیتی پر مبنی ہے۔انہوں نے کہا کہ صدر نے آئین کی خلاف ورزی کی ہے، ایسے صدر کے خلاف تو ہم مواخذے کی قرارداد لاتے۔سینیٹر رضا ربانی کا کہنا…

جھوٹی راج کماری پھرمیدان میں ہے، فردوس عاشق

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے جھوٹی راج کماری جھوٹ کی نئی پٹاری لے کر پھر میدان میں ہے، ن لیگ کے ایم پی اے کو ووٹوں سے بھرا تھیلا لے کر بھاگتے پورا ملک دیکھ چکا ہے۔ڈسکہ میں پریس کانفرنس کرتے…

کراچی پریس کلب کا مشتاق سرکی کی ممبرشپ معطل کرنے کا فیصلہ

کراچی پریس کلب (کے پی سی) نے جنگ اور جیو نیوز کے مرکزی دفتر پر حملے میں ملوث مشتاق سرکی کی ممبر شپ معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔کے پی سی کے مطابق مشتاق سرکی کی ممبر شپ معطل کرکے شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کراچی پریس کلب کے…

پی ایس ایل 6: آج دو میچز کھیلے جائیں گے

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سکس میں آج 21 فروری کو دو میچز کھیلے جائیں گے۔کراچی میں ایونٹ کے دوسرے میچ میں پی ایس ایل کی مقبول ترین ٹیم لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور سے ہوگا۔تیسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز آمنے…

جنگ جیو کے دفاتر پر حملہ، صحافتی تنظیموں کا اظہارِ مذمت

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس، پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن اور ملک بھر کے پریس کلبز نے جنگ اور جیو کے دفتر پر حملے کی مذمت کی ہے۔پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن نے کراچی میں جنگ اور جیو کے مرکزی دفتر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ…