جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی: مبینہ مقابلہ، مطلوب ملزم عامر عرف کالو گرفتار

کراچی کے علاقے قائد آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد انتہائی مطلوب اسٹریٹ کرمنل کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہو گیا۔پولیس کے مطابق قائد آباد کی بسم اللّٰہ کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک اسٹریٹ کرمنل…

باکسر عامر خان کا بیٹے کی پہلی سالگرہ پر قیمتی گھڑی کا تحفہ

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے بیٹے زاویار خان کو پہلی سالگرہ پر قیمتی رولیکس گھڑی تحفہ دی ہے۔A post shared by Faryal Makhdoom (@faryalmakhdoom)عامر خان کی اہلیہ نے بیٹے اور شوہر عامر خان کے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جس…

شاہدہ رحمانی کے نام پر پیسے مانگنے والا ملزم گرفتار

پاکستان پیپلز پارٹی کی ایم این اے شاہدہ رحمانی کے نام پر میسج کر کے پیسے مانگنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے۔شاہدہ رحمانی کے بیٹے ہلال سعید رحمانی کے مطابق ملزم عمران لوگوں کو اُن کی والدہ کے نام سے میسج کر کے پیسے مانگتا تھا، ملزم…

دیکھنا پڑے گا فیصلہ رائے ہے یا ہدایت: شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ دیکھنا پڑے گا کہ فیصلہ ایک رائے ہے یا سپریم کورٹ کی ہدایت ہے۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی…

پاک چین دوستی کو 70 سال مکمل، خصوصی ڈاکومنٹری ویڈیو جاری

پاک چین دوستی کے 70 سالہ جشن کے موقع پر وزارت خارجہ نے خصوصی ڈاکومنٹری ویڈیو جاری کی ہے۔ڈاکومنٹری ویڈیو میں ہمالیہ سے اونچی، سمندر سے گہری اور شہد سے میٹھی پاک چین دوستی کے مختلف پہلو اُجاگر کیے گئے ہیں۔پاک چین دوستی کے 70 سالہ جشن کے…

فیصل جاوید نے وزیراعظم عمران خان کی پرانی ویڈیو کیوں شیئر کی ؟

سینیٹ الیکشن میں ایک دن باقی رہ گیا، حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے وزیراعظم عمران خان کی پرانی ویڈیو شیئر کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سینیٹر فیصل جاوید خان نے وزیر اعظم عمران خان کی…

کراچی، سندھ ریولوشنری آرمی کا تربیت یافتہ دہشتگرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیرَرازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور وفاقی حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں یونیورسٹی روڈ موسمیات چورنگی سے سندھ ریولوشنری آرمی (ایس آر اے) کا مبینہ دہشتگرد گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق یونیورسٹی روڈ…

لانگ مارچ سے قبل ن لیگ کا پنجاب میں مظاہروں اور احتجاج کا شیڈول جاری

لانگ مارچ سے قبل مسلم لیگ نون نے پنجاب میں مظاہروں اور احتجاج کا شیڈول جاری کردیا ہے۔مسلم لیگ نون 3 مارچ کو میانوالی، 5 مارچ کو گوجرانوالہ اور منڈی بہاالدین میں احتجاج کرے گی جبکہ 6 مارچ کو گجرات اور چکوال میں احتجاج کرے گی۔نون لیگ کی…

مریم اورنگزیب کا فواد چوہدری کو نئی نوکری ڈھونڈنے کا مشورہ

ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے نئی حکمت عملی کے تحت نئی نوکری ڈھونڈنے کا مشورہ دے دیا۔مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ چیئرمین…

اپوزیشن کا رونا دھونا 24 گھنٹوں بعد شروع ہو جائے گا: فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن سینٹ انتخابات کیلئے ایک ہاری ہوئی جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے ، 24 گھنٹوں بعد اپوزیشن کا رونا دھونا شروع ہو جائے گا۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ 24 گھنٹے…

سینیٹ انتخاب پرانے طریقہ کار سے ہوگا، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ 3 مارچ کو ہونے والا سینیٹ انتخاب وقت کی کمی کی وجہ سے پرانے طریقہ کار خفیہ بیلٹ کے زریعے ہی ہوں گے۔ سینیٹ انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کی جانب سے صدارتی ریفرنس پر رائے کے حوالے سے چیف الیکشن…

گیلانی کے وزیراعظم کو ووٹ کیلئے خط پر علی زیدی کا ردعمل

یوسف رضا گیلانی کے وزیراعظم کو ووٹ کے لیے خط پر وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یوسف رضا گیلانی صاحب شرم سے ڈوبیں نہ بھی تو شترمرغ کی طرح ریت میں سر تو دبائیں۔وفاقی وزیر علی زیدی نے ٹوئٹر پر ردّ عمل دیتے ہوئے…

پیپلز پارٹی سرپرائز کے لیے تیار رہے: خرم شير زمان

تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سینیٹ میں سب سے بڑی منڈی سندھ میں لگی ہوئی ہے، پی پی سرپرائز کے لیے تیار رہے۔پی ٹی آئی رہنما خرم شير زمان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ سندھ کے لوگوں کا لوٹا ہوا پیسہ ضمیر خریدنے پر…

خواجہ آصف 16 دن سے میو اسپتال میں زیر علاج

مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف 16 دن سے آنکھوں کے علاج کیلئے میو اسپتال میں زیر علاج ہیں۔سی ای او میواسپتال پروفیسرڈاکٹر اسد اسلم کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف کو آنکھوں کے علاج کیلئے کوٹ لکھپت جیل سے میو اسپتال منتقل کیا گیا، خواجہ آصف کی…

روی شاستری نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ روی شاستری نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی۔روی شاستری نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ احمد آباد کے ایک اسپتال میں کورونا ویکسین لگوارہے ہیں۔روی شاستری نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا…

خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 12 مارچ تک توسیع کر دی۔مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کے خلاف احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثہ جات…

شہباز شریف، خواجہ آصف کو اسلام آباد جانے کی اجازت

لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف اور نون لیگی رہنما و رکن اسمبلی خواجہ آصف کو اسلام آباد جانے کی اجازت دے دی۔لاہور کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ…

سپریم کورٹ کا تمام غیر قانونی وکلاء چیمبرز گرانے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسلام آباد میں موجود وکلاء کے تمام غیر قانونی چیمبرز فوری طور پر گرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد میں وکلاء کے چیمبرز گرانے کے خلاف درخواست خارج کر دی۔سپریم کورٹ…

ووٹ کو عزت دینے کے کھوکھلے نعرے مارے جا رہے ہیں، فردوس عاشق

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ووٹ کا تقدس پامال کرنےوالے ووٹ کو عزت دینے کے کھوکھلے نعرے مار رہے ہیں،انہوں نے سینیٹ الیکشن میں ووٹ کا تقدس تارتار کرنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے ۔سماجی رابطے…

پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈرز پر ان کے ہی ممبران کو اعتراض ہے، شازیہ مری

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری کا کہنا ہے کہ حکومت کی ناکامی ان کی سینیٹ میں ناکامی کا بڑا سبب بنتی جارہی ہے، پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز پر ان کے ہی ممبران کو اعتراض ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شازیہ مری نے…