جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

این ٹی ایس ٹیسٹ دینے پشاور آنے والا بنوں کا طالب علم مبینہ پولیس فائرنگ سےجاں بحق

این ٹی ایس ٹیسٹ دینے پشاور آنے والا بنوں کا طالب علم پولیس کی مبینہ فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ گزشتہ شب پیش آیا۔  تھانہ فقیر آباد کی حدود میں پولیس کی مبینہ فائرنگ سے طالب علم جاں بحق ہوا، بنوں کے رہائشی تین نوجوان این ٹی ایس ٹیسٹ کے…

این اے 249 ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی ٹکٹ کے 10 امیدوار سرگرم

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے لیے حکمران جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹکٹ کے لیے کئی لوگ متحرک ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کے استعفیٰ کے بعد خالی ہونے والی نشست این اے 249 پر پی ٹی…

اسپیکر اسد قیصر نے بلاول بھٹو کو چیلنج دیدیا

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو چیلنج دے دیا۔ایک بیان میں اسپیکر اسد قیصر نے اعتماد کے ووٹ سے متعلق اجلاس پر پی پی چیئرمین کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کو کہتا ہوں کہ وہ…

اقتدار کے ایوانوں میں لرزہ طاری ہے، گیلانی

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن جیتنے کے لیے عمران خان نے اراکین اسمبلی کو 50 کروڑ روپوں تک کے فنڈ سے نوازا، اقتدار کے ایوانوں میں لرزہ طاری ہے۔پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں بطور چیئرمین سینیٹ امیدوار نامزدگی…

کراچی: این اے 249 سے پی ٹی آئی کسے میدان میں اتارے؟ غور کیلئے کمیٹی تشکیل

وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کے استعفے سے خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 249 کراچی پر تحریک انصاف کی طرف سے کسے میدان میں اتارا جائے؟پی ٹی آئی نے این اے 249 کراچی میں ضمنی الیکشن کے لیے پارٹی امیدوار فائنل کرنے کے لیے 5…

کراچی: صدر میں فائرنگ سے انسپکٹر ہلاک

کراچی کے علاقے صدر میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا، جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کردی گئی۔اسپتال حکام کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت انسپکٹر امجد کیانی کے نام سے ہوئی ہے۔جناح اسپتال کے حکام کے مطابق انسپکٹر امجد کیانی کو سر…

پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن سے گیلانی کی نااہلی درخواست جلد سننے کی استدعا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  نے سینیٹ انتخاب میں یوسف رضا گیلانی نااہلی کیس کی جلد سماعت کی درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کردی۔فوری سماعت کی درخواست فرخ حبیب، کنول شوزب اور ملیکہ بخاری نے دائر کی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ یوسف رضا…

ایک تولہ سونے کی قیمت مزید 50 روپے کم ہوگئی

ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو سونے کی فی تولہ قیمت مزید 50 روپے کم ہوگئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 2 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ چینی پر 2 روپے 64…

پی ڈی ایم نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے مشترکہ امیدوار نامزد کردیا

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے سابق وزیر اعظم  یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے مشترکا امیدوار نامزد کردیا۔یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کے امیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں کیا گیا۔اس موقع پر…

کامیابی کے سو باپ اور ناکامی یتیم ہوتی ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا  کہنا ہے کہ کامیابی کے سو باپ اور ناکامی یتیم ہوتی ہے، اس کامیابی پر آپ سب کو مبارکباد دیتا ہوں۔اسلام آباد میں ہونے والے پی ڈی ایم کے  سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری…

ن لیگ لانگ مارچ کامیاب بنانے پر زور دے گی، ذرائع

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے اجلاس میں مسلم لیگ ن لانگ مارچ کامیاب بنانے پر زور دے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں ن لیگ یوسف رضا گیلانی کے جیتنے کی صورت میں بھی لانگ مارچ سے پیچھے نہیں…

اعتماد کا ووٹ: قومی اسمبلی اجلاس کی حاضری رپورٹ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان کے اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے قومی اسمبلی اجلاس کی حاضری رپورٹ سامنے آگئی ہے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے 6 مارچ کے اجلاس میں ارکان پارلیمان کی شرکت کے حوالے سے رپورٹ اعداد و شمار کی صورت میں جاری کی ہے۔رپورٹ کے مطابق 6…

ڈی سی فیصل آباد کا خراب رویہ: ن لیگی ایم پی اے کی پرویز الہٰی کی حمایت

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کی طرف سے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی بات نہ سننے کے معاملے پر ن لیگ نے پرویز الہٰی کی حمایت کردی۔ن لیگی رکن پنجاب اسمبلی خلیل طاہر سندھو نے اسپیکر کی بات نہ سننے پر ڈی سی فیصل آباد کے رویے کی مذمت کی۔خلیل طاہر سندھ نے…

حکومت نے اپنے ممبران کو ڈرایا دھمکایا اور اغواء کیا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت نے اپنے ممبران کو ڈرایا دھمکایا اور اغواء کیا ہے۔اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہوا۔پاکستان ڈیمو کریٹک…

پرویز الہٰی ڈی سی فیصل آباد پر برہم، جھوٹا کہہ دیا

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) فیصل آباد پر برہم ہوگئے اور انہیں جھوٹا تک کہہ دیا۔اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی نے رولنگ دی کہ کل فیصل آباد کے ڈی سی اور ریسکیو انچارج احتشام کو پنجاب اسمبلی بلالیں۔اسپیکر پنجاب…

شوکت صدیقی کا کیس کی سماعت جلد مقرر کرنے کیلئے چیف جسٹس کو خط

سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز صدیقی نے چیف جسٹس پاکستان سے اپنے کیس کی سماعت جلد مقرر کرنے کی درخواست کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی جانب سےچیف جسٹس پاکستان کے نام لکھے گئے خط میں درخواست کی گئی ہے کہ…

ووٹ ضائع کرنے والے 2 افراد GDA کے ہیں، فردوس شمیم نقوی

پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی کی اپوزیشن الائنس کے 6 لوگوں نے الائنس کو ووٹ نہیں دیا جن کی تلاش جاری ہے، ان کا کہنا تھا کہ ووٹ ضائع کرنے والے 2 افراد کا تعلق جی ڈے اے سے ہے، یہ لوگ…

مونس الہی نے غلط خبر کی تردید کردی

مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہیٰ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات سے متعلق غلط خبر کی تردید کردی۔انہوں نے…

پی ٹی آئی کا باغی اراکین کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کی جانب سے سینیٹ انتخابات میں باغی اراکین کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی کراچی کی قیادت کی جانب سے شہریارشر اور اسلم ابڑو کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا…

دعا ہے عمران خان کا نیا پاکستان بنانے کا خواب پورا ہو: وسیم اکرم

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم وزیراعظم عمران خان کی کامیابی اور کیے گئے وعدوں کے پورا ہونے کیلئے دعا گو ہیں۔وزیراعظم کے پارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد کرکٹرز بھی عمران خان کو مبارکباد دیتے ہوئے پیغامات شیئر کررہے تھے…