جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ووٹ ضائع کرنے والے 2 افراد GDA کے ہیں، فردوس شمیم نقوی

پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی کی اپوزیشن الائنس کے 6 لوگوں نے الائنس کو ووٹ نہیں دیا جن کی تلاش جاری ہے، ان کا کہنا تھا کہ ووٹ ضائع کرنے والے 2 افراد کا تعلق جی ڈے اے سے ہے، یہ لوگ…

مونس الہی نے غلط خبر کی تردید کردی

مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہیٰ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات سے متعلق غلط خبر کی تردید کردی۔انہوں نے…

پی ٹی آئی کا باغی اراکین کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کی جانب سے سینیٹ انتخابات میں باغی اراکین کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی کراچی کی قیادت کی جانب سے شہریارشر اور اسلم ابڑو کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا…

قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ کل سے کراچی میں شروع ہوگی

13 ویں قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ کل سے کراچی میں شروع ہوگی۔قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 20 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں پانچ گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔پاکستان فٹبال فیڈریشن کے مطابق ایونٹ میں کووڈ ٹیسٹ کی شرط لازمی نہیں، یعنی…

کراچی: تیز رفتار ٹینکر کی ٹکر سے باپ بیٹی جاں بحق

کراچی میں تیز رفتار واٹرٹینکر نے موٹرسائیکل سوار باپ بیٹی کو کچل دیا۔ یہ واقعہ ناظم آباد 7 نمبر پر پیش آیا جہاں ٹینکر کی ٹکر سے زخمی 3 افراد کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا لیکن حادثے میں زخمی ہونے والے باپ بیٹی دم توڑ گئے۔ذرائع کے…

اسلم ابڑو کو 5 کروڑ میں خریدا گیا، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ آج اس ایوان میں اسلم ابڑو کو حکومتی بینچز پر بٹھایا گیا، اس شخص کو 5 کروڑ میں  خریدا گیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اراکین کی جانب سے سندھ اسمبلی کے باہر پریس کانفرنس کی گئی۔…

پاکستان کی تاریخ میں اتنا بے خبر وزیراعظم آج تک نہیں آیا، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ  یہ کیسی حکومت ہے جس کے بیانات میں تضادات ہیں، آپ اپنے ایم این ایز کے بارے میں پیسوں کا کہتے ہیں، آٹے، سبزیوں، چینی اور کھانے پینے کی اشیا کے نرخوں کا علم نہیں، پاکستان کی تاریخ میں…

شاداب خان نے خوشخبری سنا دی

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور پاکستان سُپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت کرنے والے شاداب خان کے بھائی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔شاداب خان نے سوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے بھائی مہتاب خان کو بیٹے کی پیدائش کی…

فیصل واوڈا نےالیکشن کمیشن کا فیصلہ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نےالیکشن کمیشن کے 24 فروری کے فیصلے کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔رہنما پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست میں استدعا  کی گئی کہ الیکشن کمیشن کو میرے خلاف نااہلی کیس سے روکا جائے۔ عدالت نے فوری سماعت…

سندھ اسمبلی، منحرف اراکین کو سرکاری بینچوں پر بٹھانے پر PTI کا احتجاج

سندھ اسمبلی میں جاری اجلاس کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کی جانب سے  منحرف ارکان کو سرکاری بینچوں پر بٹھائے جانے پر احتجاج کیا گیا۔سندھ اسمبلی میں اجلاس کے دوران اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی اراکین کے درمیان نوک جھوک ہوئی،…

گھی 30روپے کلو مہنگا کیے جانے کا امکان

کابینہ کے اجلاس کے دوران یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی 30 روپے فی کلو مہنگا کرنے کی حتمی منظوری لی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم پیکج کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی مہنگا کرنے کا معاملہ وفاقی کابینہ کے ایجنڈے میں شامل ہے۔ذرائع کے مطابق اقتصادی…

کراچی، حیدرآباد میں کورونا مثبت کی شرح میں اضافہ

کراچی اور حیدرآباد میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے مثبت آنے کی شرح میں 4 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق مارچ کے پہلے ہفتے میں حیدرآباد میں وائرس کے مثبت آنے کی شرح 2اعشاریہ 47فیصد سے8اعشاریہ…

پولیس افسران کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں حکم امتناع جاری

روٹیشن پالیسی کے تحت سندھ پولیس کے افسران کی صوبہ بدری کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں حکم امتناع جاری کر دیا گیا ہے۔سندھ میں خدمات سرانجام دینے والے پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 20 کے سینئر افسران کی صوبہ بدری کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں سول…

جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس:قانون میں سماعت میڈیا پر نشر کرنے کا ذکر نہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل

سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی درخواستوں پر سماعت میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمٰن نے سماعت براہ راست نشر کرنے سے متعلق دلائل دیئےاور کہا کہ قانون میں کھلی عدالت میں سماعت کا ذکر ہے، میڈیا پر نشر کرنے کا نہیں، جسٹس عیسیٰ…

مظفرآباد میں خواتین کا بھارتی مظالم کیخلاف دھرنا

عالمی یوم خواتین کے موقع پر مظفرآباد کے آزادی چوک میں خواتین نے بھارتی مظالم کیخلاف دھرنا دیا ۔سر سربراہ پاسبان حریت عزیر احمد غزالی نے اپنے خطاب میں کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں خواتین کو ’ویپن آف وار‘ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے…

نومنتخب صدراسلام آباد ہائیکورٹ بار کی ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے نومنتخب صدراسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن زاہد محمود اور ظفر کھوکھر کی ضمانتیں منظور کرلیں۔عدالت نے زاہد محمود اور ظفر کھوکھر کی ضمانت 50، 50 ہزار کےمچلکوں پر منظور کی۔انسداد دہشتگردی عدالت نے…

آئی جی سندھ، گلگت بلتستان کے ماتحت افسران کی جانچ پڑتال مکمل

آئی جی سندھ اور آئی جی گلگت بلتستان نے اپنے ماتحت افسران کے ڈیش بورڈ کی جانچ پڑتال مکمل کر لی، وزیراعظم پرفارمنس ڈیلیوری یونٹ کی جانب سے تفصیلی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دی گئی ۔وزیراعظم پرفارمنس ڈیلیوری یونٹ کی جانب سے تفصیلی…

بی آر ٹی بس میں سفر ماسک سے مشروط

ٹرانس پشاور نے بی آر ٹی بس میں سفر ماسک سے مشروط کر دیا، بغیر ماسک کے کسی کو بی آر ٹی میں سفر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق کورونا وائرس ایس او پیز پرسختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جارہا ہے، شہری بی آر ٹی بس میں…

شہباز شریف کی بیٹی، داماد کیخلاف فیصلے کا تحریری حکم جاری

احتساب عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چوہدری نے تحریری حکم جاری کیا، حکم میں کہا گیا ہے کہ قانون کے مطابق رابعہ عمران اور عمران علی ایک ماہ…

وزیر اعظم عمران خان نے پرائس کنٹرول، توانائی امور پر اجلاس طلب کرلیے

وزیر اعظم عمران خان نے آج توانائی کے امور سمیت کھانے پینے کی چیزوں کی قیمتوں سے متعلق دو اہم اجلاس طلب کرلیے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کھانے پینے کی چیزوں کی قیمتوں سے متعلق اجلاس آج دن 3 بجے طلب کیا گیا ہے۔پرائس…