اسلام آباد، کوروناکیسز کی شرح 8.5 فیصد ہوگئی
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 8.5 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 620 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں…