جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ملک میں اتوار سے تیز بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نےاتوار سے منگل تک ملک میں گرج چمک کےساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتے کی شب پاکستان میں داخل ہو گا اوراتوار کو بالائی اور وسطی علاقوں میں پھیل جائے گا جس کے زیر اثر کوئٹہ،…

ڈی آئی خان: گومل یونیورسٹی میں گانا لگانے پر 2 طلبہ پر جرمانہ

گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی انتظامیہ نے گانے لگانے پر دو طلبہ پر جرمانہ عائد کر دیا۔چیئرمین انسٹی ٹیوٹ آف کمپیوٹنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی سی آئی ٹی) ڈپارٹمنٹ ضیاء الدین کے مطابق دو طلبہ تدریسی ایریا میں بلیو ٹوتھ پر موسیقی…

فواد چوہدری بتائیں الیکٹرونک ووٹنگ کیا ہے؟، شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جو حکومت خود ووٹ چوری کرتی ہو، وہ حکومت کون سے الیکٹورل ریفارمز چاہتی ہے؟فواد چوہدری بتائیں الیکٹرونک ووٹنگ کیا ہے؟ یہاں حکومت پریزائیڈنگ افسران اٹھاکر لےجاتی ہے، اگرووٹنگ مشین لے گئی تو…

گھمبیر مسائل کا حل صرف اور صرف نئے انتخابات میں ہے، نیر بخاری

سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر بخاری نے کہا ہے کہ گھمبیر مسائل کا حل صرف اور صرف نئے انتخابات میں ہے، حکمران اپوزیشن کو دبانے کے لیے دن رات منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔سید نیر بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی اداروں…

بلدیہ ٹاؤن میں زہریلی چیز کھانے سے تین بچے بے ہوش

بلدیہ ٹاؤن کے علاقے گلشن غازی میں زہریلی چیز کھانے یا کھلانے سے تین کم سن بچے بے ہوش ہوگئے ہیں، بچوں کو تشویشناک حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اتحاد ٹاؤن پولیس کے مطابق بلدیہ کے علاقے گلشن غازی بلاک اے میں باڑے کے قریب…

عمران خان کا قوم سے ٹیلی فون پربات کرنے کا وقت تبدیل

وزیراعظم عمران خان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا قوم سے ٹیلی فون پر بات کرنے کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے۔سوشل میڈیا بیان میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے اس…

بائیڈن کے لڑکھڑانے پر میمز کا سمندر اُمنڈ آیا

امریکی صدر جو بائیڈن کے جہاز کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑانے کے واقعے پر لوگوں کو تفریح مل گئی، سوشل میڈیا پر میمز بنانے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔سابق صدر ٹرمپ کے بیٹے نے والد کی گالف کھیلتے ہوئے ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بال…

یوسف رضا گیلانی کو الیکشن کمیشن لاء ونگ کی جانب سے نوٹس جاری

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو الیکشن کمیشن لاء ونگ کی جانب سے نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی سمیت درخواست گزاروں فرخ حبیب، کنول شوذب اور ملیکہ بخاری کو بھی نوٹس جاری کیا ہے۔نوٹس کے متن…

کرکٹ کمیٹی کے رکن وسیم اکرم نے اپنی ہی کمیٹی پر انگلی اٹھا دی

پاکستان کرکٹ کمیٹی کے رکن وسیم اکرم نے اپنی ہی کمیٹی پر انگلی اٹھاتے ہوئے طنزیہ کہا کہ کون سی کرکٹ کمیٹی؟ جس کا سال میں ایک اجلاس ہوتا ہے۔وسیم اکرم نے اپنے بیان میں کہا کہ شرجیل خان نے مجھ سے وعدہ کیا ہے وہ اپنی فٹنس پر کام کرے گا، شرجیل…

دوسری ویکسینیشن کی تاخیر سے کوئی نقصان نہیں ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ لاہور میں ویکسینیشن کے مزید دو سینٹر بنائے جارہے ہیں، دوسری ویکسینیشن کی تاخیر سے کوئی نقصان نہیں ہے۔یاسمین راشد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جنہیں کورونا ویکسین کی پہلی خوراک ملی ہے، انہیں دوسری…

سندھ پولیس: جعلی پولیس افسر کو لینے کے دینے پڑگئے

کسی اور کے اپوائنٹمنٹ لیٹر پر 32 سال سے سندھ پولیس میں نوکری کرنے ولے پولیس افسر اعجاز احمد ترین کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔اعجاز احمد ترین نے جعل سازی سے اعجاز غلام مصطفی کی نوکری حاصل کی اور سیاسی اثر و رسوخ پر سندھ پولیس میں ٹرانسفر…

امریکا، پاکستانی بزنس ٹائیکون کو ہلال امتیاز دینے کا اعلان

پاک امریکا تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں گراں قدر خدمات سرانجام دینے پر ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے نامور پاکستانی نژاد امریکی آئل بزنس ٹائیکون جاوید انور کیلئے حکومت پاکستان کی جانب سے ہلال امتیاز دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جاوید انور…

تین آرڈیننس کی ذریعے منی بجٹ لانے کی تیاری

وفاقی حکومت کی  جانب سے  تین آرڈیننس کے ذریعے منی بجٹ لانے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل در آمد کے لئے آج تین آرڈیننس جاری ہونے کا امکان ہے۔ ایک آرڈیننس اسٹیٹ بینک کی خود مختاری سے متعلق ہے، دوسرا…

وزیر اعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

وزیر اعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔…

بھارت: 24 گھنٹوں میں کورونا کے41 ہزار نئے کیسز

دُنیا بھر کی طرح بھارت میں بھی کورونا وائرس کی بدترین صورتحال ہے، بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے تقریباََ41 ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کی حالیہ لہر سے بھارت کی ریاست مہاراشٹر سب…

عمران خان کی اسپیڈ کو فالو کرنا اتنا آسان نہیں: فردوس عاشق اعوان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی اسپیڈ کو فالو کرنا اتنا آسان نہیں، ایک نیا شہر لاہور میں آباد ہونے جا رہا ہے، یہ شہر اکنامک پوزیشن کو بدلنےجا رہا…

ویکسینیشن سینٹرز تعطیل کے روز بند رہیں گے، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں تمام ویکسینیشن سینٹرز اتوار اور قومی تعطیل کے روز بند رہیں گے۔ لوگ اتوار یا قومی تعطیل کے دن ویکسینیشن سینٹر نہ جائیں، فیصلہ ویکسین ایڈمنسٹریٹر اور ہیلتھ کیئر ورکرز…

وزیر اعظم عمران خان کو ویکسین لگنے سے پہلے کورونا ہوا ہوگا: ڈاکٹر عبدالباری

انڈس اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر عبدالباری خان کا وزیراعظم کو کورونا ویکسین لگائے جانے کے باوجود رپورٹ مثبت آنے پر کہنا ہے کہ عمران خان کو ویکسین لگنے سے پہلے کورونا ہوا ہوگا۔ڈاکٹر عبدالباری نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا…

حسن علی کے 2 کورونا ٹیسٹ ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی کے دو کورونا وائرس ٹیسٹ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق حسن علی کا ایک ٹیسٹ مثبت آیا جبکہ دوسرے ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹرز حسن علی کا اب مزید ایک اور کورونا ٹیسٹ ہوگا۔کراچی (اسٹاف رپورٹر)…

پاکستانی کارڈیالوجسٹ امریکا میں ڈوب کر جاں بحق

پاکستان کے شہر لاہور کے معروف کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر مبین امریکا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ڈاکٹر مبین لاہور کے معروف کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر شہریار کے بیٹے تھے۔بیٹے کے انتقال کے حوالے سے اُن کے والد ڈاکٹر شہریار نے بتایا کہ ڈاکٹر مبین امریکا میں…