وفاقی حکومت وعدے پورے نہیں کرتی، مرتضیٰ وہاب
ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے سندھ کو ایک منصوبہ نہیں دیا یہ وعدے پورے نہیں کرتے لیکن ہم تمام سازشوں کے باوجود بھی ترقیاتی کام جاری رکھیں گے۔مرتضیٰ وہاب نے لانڈھی میں ایس این ویسٹ انسینیریشن پلانٹ کا افتتاح…