جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

مریم نواز کی پیشی، نیب لاہور کے باہر کا علاقہ ریڈ زون قرار

لاہور:نیب دفتر میں مریم نوازکی پیشی کے موقع پر کارکنوں کے ممکنہ مظاہرے کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ نیب دفتر کے باہر کا علاقہ ریڈ زون قرار دے دیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب دفتر کے اندر اور باہر پولیس اور رینجرز اہلکار تعینات ہوں گے۔

نیب دفتر کےاردگرد 3 سو میٹر پر کنٹینرز لگائےجائیں گے، نیب دفتر تک صرف مریم نوازکی گاڑی ہی جاسکےگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.