جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مراد علی شاہ کا وکیل کی زوجہ کا دریا میں بہہ جانے پر نوٹس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ کے وکیل خلیل انڑ کی زوجہ کا دریائے کنہار میں بہہ جانے پر نوٹس لیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے خلیل انڑ کی زوجہ کی لاش ڈھونڈنے کے لیے وزیراعلیٰ خیبرپختون خواہ…

قومی کرکٹ ٹیم کل جوہانسبرگ روانہ ہوگی

دورۂ جنوبی افریقا میں شامل قومی اسکواڈ کے تمام 35 ارکان کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی، قومی ٹیم کل صبح جوہانسبرگ روانہ ہوگی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قومی اسکواڈ کے تمام 35 ارکان میں 22 کھلاڑی اور13 ٹیم آفیشلز…

جنوبی افریقہ کا دورہ کرنے پر ٹیم کی تعریف کرنی چاہیے، مصباح

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کی تعریف کرنی چاہیے کہ وہ جنوبی افریقہ کا دورہ کر رہی ہے۔مصباح الحق نے ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ مشکل حالات میں کرکٹ ہو رہی ہے، ساؤتھ افریقہ میں دو ٹیموں نے اپنے…

سابق اور موجودہ کرکٹرز کی 92ء ورلڈکپ سے جڑی یادیں

کرکٹ ورلڈکپ 1992 کی شاندار فتح  کو آج 29 برس مکمل ہوگئے ہیں، سابق اور موجودہ کرکٹرز ورلڈکپ سے جڑی یادیں تازہ کرنے لگے۔ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق کا کہنا ہے کہ  ان دنوں ایف ایس سی میں پڑھتا تھا، 1992 ورلڈ کپ کی فتح پاکستانی کرکٹ کی…

لاہور: ماسک نہ پہننے پر شہریوں کو سڑک پر ہی سزا

لاہور کے اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن نے ماسک نہ پہننے پر کئی شہریوں کو بطور سزا نصف گھنٹہ سڑک پر کھڑا رکھا۔لاہور میں ضلعی انتظامیہ کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کے لیے متحرک ہوگئی ہے، اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ابراہیم ارباب نے لبرٹی چوک میں کھڑ…

صارف کو پھٹے کپڑے دینے پر آن لائن شاپ پر 30ہزار جرمانہ عائد

کراچی کی کنزیومر پروٹیکشن کورٹ ایسٹ کی جانب سے صارف کو پھٹے ہوئے کپڑے دینے کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے آن لائن شاپ پر مجموعی طور پر 30 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔کراچی کی کنزیومر پروٹیکشن کورٹ میں آن لائن کپڑوں کی شاپ کی…

سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو بحال کر دیا

سپریم کورٹ نے پنجاب لوکل گورنمنٹ کا سیکشن 3 آئین کے آرٹیکل 140 اے کے خلاف قرار دیتے ہوئے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو بحال کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ آرٹیکل 140 کے تحت قانون بنایا…

رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت 8 اپریل تک ملتوی

لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے قائدین شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت 8 اپریل تک ملتوی کردی۔احتساب عدالت کے جج امجد نذیرچوہدری نے ریفرنس پر سماعت کی، شہبازشریف کی جانب سےسماعت ملتوی کرنے کی…

مریم نواز کی پیشی، نیب لاہور کے باہر کا علاقہ ریڈ زون قرار

لاہور:نیب دفتر میں مریم نوازکی پیشی کے موقع پر کارکنوں کے ممکنہ مظاہرے کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ نیب دفتر کے باہر کا علاقہ ریڈ زون قرار دے دیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب دفتر کے اندر اور باہر پولیس اور…

سپریم کورٹ کا 10 اپریل کو ڈسکہ الیکشن ملتوی کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ کے 10 اپریل کا الیکشن ملتوی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس منیب اختر اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل 3 رکنی…

ہمارا پر امن احتجاج اور اظہار یکجہتی ہرحال میں ہوگا، عطاتارڑ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطااللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ  آپ جتنے اوچھے ہتھکنڈے اپنائیں گے اتنی نیب کی بات ہوگی، ہمارا پر امن احتجاج اور اظہار یکجہتی ہرحال میں ہوگا۔عطاتارڑ نے مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے ہمراہ نیب عدالت کے باہر…

مریم نواز کی نیب پیشی، کارکن ساتھ لانےسے روکنےکی درخواست نمٹا دی گئی

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو نیب پیشی پر کارکنوں کو ساتھ لانے سے روکنے کی نیب کی درخواست نمٹا دی۔مریم نواز کو نیب پیشی پر کارکنوں کو ساتھ لانے سے روکنے کی نیب کی درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ…

سپریم کورٹ کی عمر شیخ کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کی اجازت

سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزم عمرشیخ کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کی اجازت دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر چیف سیکرٹری پنجاب کو طلب کرلیا۔جسٹس عمرعطا بندیال نے سپریم کورٹ میں امریکی صحافی ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزمان کی…

نواز شریف اور عمران خان کی 92ء کی ٹرافی کیساتھ تصویر وائرل

پاکستان کے موجودہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کو اپنا واحد ورلڈکپ جیتے آج 29 برس بیت گئے لیکن اس تاریخی دن کا جوش و جذبہ آج بھی قوم کو یاد ہے۔1992 میں اس تاریخی کامیابی پر قومی ٹیم کیلئے اُس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کی…

مئیر ہیوسٹن نے 20 مارچ کو یوم جاوید انور قرار دے دیا

مئیر ہیوسٹن سلوسٹر ٹرنر نے 20 مارچ کو یوم جاوید انور قرار دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ سید جاوید انور کی جدوجہد، ترقی اور خدمات قابل تقلید اور نوجوان نسل کے لیے مشعل راہ ہیں۔سلوسٹر ٹرنر حکومت پاکستان کی طرف سے ممتاز آئل بزنس ٹائیکون جاوید…

یوم پاکستان پریڈ کی تقریب میں شاندار فلائی پاسٹ

اسلام آباد میں یوم پاکستان کی مناسبت سے مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ   کی تقریب شکر پڑیاں گراؤنڈ میں منعقد کی گئی۔پریڈ میں پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی قیادت میں شاندار فلائی پاسٹ پیش کیا گیا۔شیردل ٹیم نےخوبصورت…

شمالی کوریا کا دو شارٹ رینج میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا نے دو شارٹ رینج میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔سیئول جوائنٹ چیف آف اسٹاف کا کہنا ہے شمالی کوریا نے دو شارٹ رینج میزائل جاپانی سمندر میں فائر کئے ہیں جو450 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے 60 کلومیٹر کی بلندی تک گئے۔امریکا،جاپان اور…

بیگم صفدر نے ضمانت قبل از گرفتاری کروا کر بزدلی کا ثبوت دیا، فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ بیگم صفدر اعوان نے ضمانت قبل از گرفتاری کروا کر بزدلی کا ثبوت دیا ہے، اپنی ضمانت کروا کر وہ کس منہ سے کارکنان کو گرفتاریوں اور لاٹھی چارج کیلئے بلائیں گی۔لاہور سے جاری اپنے ایک بیان…

ٹوکیو2020اولمپکس کی مشعل فوکوشیما میں روشن کردی گئی

کورونا وائرس  کے سبب گزشتہ برس ملتوی کیے گئے ٹوکیو2020اولمپکس کی مشعل جاپان کے شہر فُوکُوشیما  میں روشن کردی گئی۔ 121روز کے دوران 47ملکوں کا سفر کرکے یہ مشعل واپس ٹوکیو پہنچے گی۔ واضح رہے کہ ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد رواں برس 23 جولائی سے…

سیالکوٹ میں میاں، بیوی 2 بچوں سمیت قتل

سیالکوٹ میں گھر میں میاں، بیوی اور دو بچوں کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا دلخراش واقعہ ڈسکہ کے گاؤں کوٹلی کولیاں میں پیش آیا جہاں گھر میں فائرنگ کرکے میاں بیوی اور دو بچوں کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق…