جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پاکستان کا 34 رکنی اسکواڈ آج جنوبی افریقہ روانہ ہوگا

پاکستان کا 34 رکنی اسکواڈ آج جنوبی افریقہ روانہ ہوگا۔ سعود شکیل پاؤں کی انجری کا شکار ہوکر دورہ جنوبی افریقہ سے باہر ہوگئے جبکہ آصف علی کو ون ڈے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔دورۂ جنوبی افریقا میں شامل قومی اسکواڈ کے تمام 35 ارکان کے…

شہباز شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

شہبازشریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت آج احتساب عدالت لاہور میں ہوگی۔ خواجہ آصف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس چلے گا جبکہ خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف پیراگون ہاؤسنگ کیس کی سماعت ہوگی۔گزشتہ روز لاہور…

یوم پاکستان کی پریڈ آج اسلام آباد میں ہوگی

موسم کی خرابی کے باعث 23 مارچ کو ملتوی کی گئی یوم پاکستان کی پریڈ آج اسلام آباد میں ہوگی۔ حکومت نے 25 مارچ کو یوم پاکستان کی پریڈ کے موقع پر اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کے لئے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔تعطیل کا اعلان ڈپٹی کمشنر…

ناقدین اپنا وقت کیسوں پر لگائیں، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب پر تنقید کرنے والوں کو مشورہ ہے اپنا وقت احتساب عدالتوں میں دائر ریفرنسز پر خرچ کریں۔ نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ کسی دباؤ اور دھمکی کی پروا کیے…

کراچی میں آج سے گرمی بڑھنے کی پیش گوئی

کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری زائد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج درجہ حرارت 38 ڈگری تک جا سکتا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق مارچ کا معمول کا اوسط…

آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ، 3 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر میں گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 3 افراد جاں بحق ہوگئے، دبا ہوا ایک شخص معجزانہ طور پر بچ گیا۔ پتھروں میں دبی گاڑی کو کاٹ کر زندہ بچ جانے والے شخص کو نکالا گیا۔ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مانسہرہ مظفرآباد شاہراہ کئی مقامات…

رمضان پیکیج کے تحت 7 ارب کی سبسڈی دیں گے، بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شیخو پورہ، حافظ آباد اور گوجرانوالہ کے لیے 25 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان کردیا۔ گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب میں رمضان پیکیج کے تحت 7 ارب روپے کی سبسڈی دی جا…

آبی تنازعات پر پاکستان اور بھارت کے مذاکرات مکمل

آبی تنازعات پر پاک بھارت انڈس واٹر کمشنرز کے مذاکرات مکمل ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دلی میں منگل کے روز کے مذاکرات کا باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔ آبی مذاکرات میں فریقین نے ایک دوسرے کو اپنے موقف سے آگاہ کیا۔ بھارتی عہدے دار…

گورنر اسٹیٹ بینک سمیت ملازمین کو نیب، ایف آئی اے کی انکوائریز سے چھوٹ دینے کی تجویز

اسٹیٹ بینک ترمیمی ایکٹ 2021 کا مسودہ سامنے آگیا، مسودے کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک سمیت ملازمین کو نیب، ایف آئی اے کی انکوائریز سے چھوٹ دینے کی تجویز دی گئی ہے۔مسودے کے مطابق اسٹیٹ بینک کےتمام ملازمین کو سرکاری ملازمین کے قوانین سے چھوٹ…

کراچی: ضلع وسطی کے مزید 4 علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن

کراچی کے ضلع وسطی کے مزید 4 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع وسطی کے علاقے گلبرگ، لیاقت آباد، نارتھ کراچی اور نارتھ ناظم آباد کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔نوٹیکفیشن کے…

نیب نے پی ٹی آئی کے بیانیے کو نقصان پہنچایا، معاون خصوصی وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز اعوان نے کہا کہ نیب نے پاکستان تحریک انصاف کے بیانیے کو نقصان پہنچایا ہے۔معاون خصوصی علی نواز نے مریم نواز کی نیب میں پیشی ملتوی ہونے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نیب نے ہمارے بیانیے کو جتنا نقصان…

یکم مئی تک افغانستان سے امریکی فوجیں نکالنا مشکل ہے، صدر بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ تارکین وطن کے معاملے پر میکسیکو سے بات چیت جاری ہے۔ وائٹ ہاؤس واشنگٹن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا کہ یکم مئی تک افغانستان سے امریکی فوجیں نکالنے کی ڈیڈلائن پوری کرنا مشکل ہے۔ …

صرف رجسٹرڈ ڈیلرز ہی چینی فروخت کر سکیں گے، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صرف رجسٹرڈ ڈیلرز ہی چینی فروخت کرسکیں گے، سٹے بازوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ شوگر اسکینڈل میں ملوث ٹاپ ٹین میں جہانگیر ترین اور حمزہ شہباز شریف بھی شامل ہیں۔ایوان…

پاکستان نے آئی ایم ایف کو غلط اعداد و شمار پیش کردیے

پاکستان نے آئی ایم ایف کو غلط اعداد و شمار پیش کردیے، آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان نے ستمبر 2019 میں پہلے جائزہ مذاکرات کے دوران سرکاری گارنٹیز کے غلط اعداد وشمار دیے، پاکستان کے سرکاری اداروں میں عدم رابطے کی وجہ سے غلط ڈیٹا فراہم کیا…

بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ، خیبر پختونخوا بھی پنجاب کی ڈگر پر

خیبرپختونخوا میں گزشتہ ڈھائی سالوں کے دوران افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے ہوئے۔ تین چیف سیکریٹریز کو تعینات اور تین آئی جیز سمیت متعدد سیکریٹریز کو تبدیل کیا گیا۔ دو چیف سیکریٹریز آٹھ ماہ سے بھی کم عرصہ اپنے عہدوں پر فائز رہے۔ محکمہ…

سندھ حکومت نے کتے مارے نہیں، بھگت ہم رہے ہیں، حلیم عادل شیخ

سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ کتے سندھ حکومت نے نہیں مارے، بھگت ہم رہے ہیں۔اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بتایا جائے کتوں والے معاملے کو کون دیکھے گا؟، اس…

ماریطانیہ میں طیارے کو آگ لگانے کی دھمکی دینے والا ہائی جیکر گرفتار

افریقی ملک ماریطانیہ میں طیارے کو آگ لگانے کی دھمکی دینے والے ہائی جیکر کو گرفتار کرلیا گیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو طیارہ ہائی جیک کرنے والے شخص نے جہاز کو آگ لگانے کی دھمکی دی تھی، تاہم ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔طیارہ…

ایم کیو ایم کے سندھ کے ساتھ ساتھ وفاق سے بھی شکوے

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے ایک مرتبہ پھر سندھ حکومت کے ساتھ ساتھ وفاقی حکومت کے سامنے بھی کراچی کے حوالے سے اپنے گلے شکوے رکھ دیے۔پارٹی کے یومِ تاسیس کے سلسلے میں کراچی کے نشتر پارک میں ہونے والے جلسے میں پارٹی رہنماؤں نے…

سعودی عرب کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے کیلئے تیار ہیں، حوثی ترجمان

حوثی ملیشیا کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ عمانی ثالث کو سعودی امن فارمولے پر اپنے خیالات سے آگاہ کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل سعودی وزیرخارجہ نے یمن بحران کے خاتمے…

ٹرینوں کے اوقات میں پابندی کے لیے انجن اچھی حالت میں رکھے جائیں، ڈی ایس کراچی

رپورٹ: اعجاز احمدڈویژنل سپرنٹنڈنٹ (ڈی ایس) پاکستان ریلوے، کراچی ڈویژن محمد حنیف گل نے ہدایت دی ہے کہ لوکوموٹوز (انجن) بہترین حالت میں رکھے جائیں، کیوں کہ ان کی اچھی حالت ٹرینوں کے اوقات میں پابندی اور ایندھن کے بہتر استعمال میں اہم کردار…