جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

دعا منگی اغوا کیس، ملزمان کیخلاف منی لانڈرنگ کے مقدمات بھی درج

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دعا منگی کے اغوا اور تاوان وصول کرنے کے مقدمے میں ملوث ملزمان کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ کی دفعات کے تحت ایف آئی اے نے بھی مقدمات درج کر لیے ہیں۔مقدمات ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے سندھ پولیس کی تحریری شکایت…

پی ڈی ایم رہنماؤں کے اعزاز میں مریم نواز کا ناشتہ

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے جاتی امراء میں  اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) رہنماؤں کیلئے ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ناشتے میں اسپیشل کھانے تیار کیے گئے ہیں، ناشتے میں…

راجن پور: پابندی کے باوجود نایاب پرندے کونج کا شکار جاری

صوبہ پنجاب کے ضلع راجن پور میں پابندی کے باوجود بھی نایاب پرندے کونج کا شکار جاری ہے۔مقامی شکاری نے غیرقانونی طور پر پرندے کا شکار کرکے تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی۔محکمہ وائلڈ لائف ذرائع کے مطابق غیرقانونی شکار کرنے والوں کے…

کراچی: گرمی کی شدت میں اضافہ، پارہ 39 ڈگری تک جانے کا خدشہ

 کراچی میں آئندہ دو روز تک موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ پارہ 39 ڈگری تک جانے کا خدشہ ہے۔ڈائیرکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق شہر میں ہواؤں کے رخ میں تبدیلی کے باعث گرمی کی شدت بڑھ گئی ہے، آج اور کل درجہ حرارت 37 سے39 ڈگری کو…

نہرسوئز میں پھنسے بحری جہاز کو نکالنے میں کئی ہفتےلگ سکتے ہیں

حکام نےخدشہ ظاہر کیا  ہے کہ نہرسوئز میں پھنسے بحری جہاز کو نکالنے میں کئی  ہفتے لگ سکتےہیں ۔عالمی تجارت کےلیےاہم ترین راستے مصر کی نہرسوئز میں دیوہیکل بحری جہاز ’ایورگیون ‘   کے مالک کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق بحری جہاز …

نون لیگی رہنما دانیال عزیز بھی کورونا وائرس میں مبتلا

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دانیال عزیز نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔یاد رہے کہ ہفتے کے روز وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان نے…

نیب کا پروگرام مریم نواز کو گرفتار کرنا تھا، عظمی بخاری

مسلم لیگ نون کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ نیب کا پروگرام مریم نواز کو گرفتار کرنا تھا، لیکن مریم نواز کو ہائیکورٹ سے ضمانت مل گئی۔اپنے ایک بیان میں عظمی بخاری نے کہا کہ حکومت نیب کو اپنے مخالفین کو کچلنے کیلئے استعمال کر رہی ہے، نیب…

روس: سرکس کےدوران 2 ہاتھی آپس میں لڑ پڑے

روس میں دو ہاتھی سرکس کے دوران آپس میں لڑ پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو  میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہاتھیوں کو قابو کرنے والے کوچز ہاتھیوں کو قابو کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم وہ انہیں روکنے میں ناکام ہیں۔سرکس رِنگ میں…

سینیٹ:گیلانی کو 30 سینیٹرز کی حمایت حاصل، اپوزیشن لیڈر کیلئے درخواست جمع

پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں 30 ارکان کی حمایت کے دستخط کے ساتھ اپوزیشن لیڈر کی درخواست جمع کرادی ہے۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا سے آزاد سینیٹر دلاور خان نے سینیٹ میں اپنا پارلیمانی آزاد گروپ بنانےکا فیصلہ کیا ہے،…

شہباز شریف کا منی لانڈرنگ ریفرنس میں ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

مسلم لیگ نون کے رہنما شہباز شریف نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، انہوں نے اپنی درخواست میں نیب کو فریق بنایا ہے۔شہباز شریف نے اپنے وکیل امجد پرویز کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کی…

وسیم اکرم کی 92ء ورلڈکپ کی ناقابل فراموش یادیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے 1992 کے کرکٹ ورلڈ کپ کی ایک اور یادگار تصویر جاری کی ہے۔وسیم اکرم نے 1992 ورلڈکپ میں فتح حاصل کرنے کے بعد لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں فتح کے جشن کے لیے منعقدہ تقریب کی ایک تصویر شیئر کی۔وسیم اکرم…

مضاربہ اسکینڈل کیس، کورونا میں مبتلا گواہ کے عدالت آنے پر کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں مضاربہ اسکینڈل کیس میں کورونا وائرس کے شکار گواہ کے عدالت میں پیش ہونے کے سبب کمرۂ عدالت میں کھلبلی مچ گئی۔کیس کی سماعت کے دوران نیب کے گواہ امیر حیدر ملک نے کہا کہ مجھے کورونا ہے جلدی میرا بیان ریکارڈ…

سرفراز احمد بیٹے کیساتھ چلنے پر کیسا محسوس کرتے ہیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنے بیٹے کے ساتھ لی گئی یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سرفراز احمد نے پاکستان سُپر لیگ کے دوران لی گئی یادگار تصویر شیئر کی ہے۔ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تصویر…

سوات ایئرپورٹ 17 سال بعد پروازوں کیلئے بحال

 17 سال بعد سوات کا سیدو شریف ایئرپورٹ پروازوں کے لیے بحال ہوگیا۔ ایئرپورٹ پر قومی ایئر لائن کی پہلی  پرواز لینڈ کرگئی۔سوات ایئرپورٹ پر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی پرواز پی کے 650 اسلام آباد سے سوات لینڈ کرگئی۔پرواز میں…

وزیراعظم کورونا میں اجلاس بلاکر مریم نواز کو زیر بحث لائے، شاہد خاقان

مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے مشکور ہیں کہ کورونا میں بھی اعلیٰ سطح کا اجلاس بلا کر مریم نواز کو زیر بحث لائے،انہیں اجلاس کورونا پر کرنا چاہیے تھا لیکن انہوں نے مریم نواز پر کیا۔اسلام…

پاکستان کا 34 رکنی اسکواڈ جنوبی افریقہ روانہ

پاکستان کا 34 رکنی اسکواڈ جنوبی افریقہ روانہ ہوگیا، بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے مڈل آرڈر بیٹسمین سعود شکیل پاؤں کی انجری کا شکار ہوکر دورۂ جنوبی افریقہ سے باہر ہوگئے ۔قومی ون ڈے اسکواڈ میں آصف علی کو شامل کر لیا گیا ہے۔دورۂ جنوبی…

ورزش سے قبل کافی پینے کے حیرت انگیز فوائد

نئی تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر ورزش سے قبل  کڑک بلیک کافی کا استعمال کر لیا جائے تو جسم میں موجود اضافی چربی تیزی سے جلتی ہے۔کافی کے ذریعے وزن میں کمی اور ورزش پر کی گئی تحقیق میں ان دونوں   میں ایک گہرا تعلق سامنے…

حسینہ معین کے ڈرامے دیکھتے ہوئے بڑا ہوا ہوں: مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے معروف ڈرامہ نویس، مصنفہ اور مکالمہ نگار حسینہ معین کے انتقال پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ ’حسینہ معین صاحبہ آج دُنیا سے…

تعلیمی اداروں میں 30 مارچ کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا

سندھ حکومت  نے صوبے بھر میں 30 مارچ کو  تعطیل کا اعلان کردیا، 30مارچ کو سندھ میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔سندھ حکومت کی جانب سے  30 مارچ  (15 شعبان) بروز منگل کو شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا  گیا ہے۔ شب…

کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 10.29فیصد ہوگئی، مزید 63 اموات

پاکستان میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح10 اعشاریہ 29 فیصد تک جاپہنچی ہے، کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 63 افراد جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24…