جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ہم کشمیر کو 500 ارب دیں گے، علی امین گنڈاپور

وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کا  کہنا ہے کہ ہم کشمیر کو 500 ارب دیں گے، آپ کے ہر نمائندے کو کم از کم 4 سے 5 ارب روپے کا فنڈ دیں گے۔راولاکوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ آپ لوگوں نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو موقع…

پشاور: آئی جی پولیس کے پی نے تھیلیسیمیا کے مریض بچےکی خواہش پوری کردی

آئی جی پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ نے تھیلیسیمیا میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کردی،  14سال کے شعیب نے پولیس وردی میں آئی جی کے پی سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی تھی۔ آئی جی معظم جاہ نے بیمار بچےکی خواہش پوری کرکے پروٹوکول میں دفتر مدعو کیا،…

جسٹس قاضی فائز کیس: ایف بی آر کی رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراضات کیخلاف اپیل

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراضات کے خلاف اپیل دائر کردی۔ایف بی آر نے درخواست میں موقف اپنایا کہ ایف بی آر کو سنے بغیر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی کیس کا فیصلہ دیا گیا۔اس میں…

بیواؤں کی زمین کا معاملہ، ڈی ایچ اے کو زمین حاصل کرنے سے روکنے کے حکم میں توسیع

ڈی ایچ اے کی جانب سے دو بیواؤں کی زمین مبینہ طور پر زبردستی لینے کے معاملے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی ایچ اے کو زبردستی زمین حاصل کرنے سے روکنے کے حکم میں 10 اگست تک توسیع کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے زمین ایکوائر کرنے کے…

وزیر اعظم نے واضح کیا جسے خطرہ ہے اسے سیکیورٹی واپس کی جائے گی، علی محمد خان

وزیر مملکت علی محمد خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نےغیرضروری سیکیورٹی ختم کرنے کی ہدایات جاری کیں، وزیراعظم نے واضح کیا جسےخطرہ ہے اسے سیکیورٹی واپس کی جائے گی۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ وزیراعظم نے افغانستان کے…

لڑکے و لڑکی پر تشدد: مزید سنگین نوعیت کی دفعات شامل

اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کرنے کے واقعے میں ملوث ملزم محب بنگش کو عدالت نے شناخت پریڈ کے لیے جیل بھیج دیا جبکہ ملزم ادارس قیوم بٹ کو مزید ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا اور کیس میں مزید…

افغانستان کے معاملات میں ہمیں فریق نہیں بننا چاہیے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ افغانستان کے معاملات میں ہمیں فریق نہیں بننا چاہیے، اگر افغانستان سے متاثرین آتے ہیں تو ہمیں دل بڑا کرنا ہوگا۔اسلام آباد میں  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد…

فیصل آباد: ہوٹل سے لاہور کی رہائشی خاتون کی لاش برآمد، پولیس

فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹاؤن میں ہوٹل سے لاہور کی رہائشی خاتون کی لاش ملی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ رات گئے نثار کالونی کا رہائشی شخص خاتون سے ملنے آیا تھا۔پولیس نے بتایا کہ ہوٹل کا عملہ صبح ناشتہ دینے گیا تو خاتون کی لاش واش روم کے پاس…

جو حالات چل رہے ہیں لگتا ہے سب کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہو گیا ہے، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ میں نے تقریر کی تو نور عالم نے کہا کہ آپکاسافٹ وئیر اپڈیٹ ہو گیا ہے، جو حالات چل رہے ہیں لگتا ہے سب کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہو گیا ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے…

فواد چودھری نے اطلاعات کی بجائے پروپیگنڈے کی وزارت کا منصب سنبھال لیا ہے، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے آزاد کشمیر کے تمام حلقوں میں نامزد امیدوار موجود ہیں، فواد چودھری چند حلقوں میں پیپلز پارٹی امیدواروں کا دعویٰ کرکے جھوٹ پھیلا رہے ہیں، انہوں نے اطلاعات کی بجائے…

وفاقی حکومت نے عید الاضحٰی پر 3 چھٹیاں دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے عید الاضحٰی پر 3 چھٹیاں دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے 20، 21 اور 22 جولائی کو عیدالاضحٰی کی سرکاری تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی(رپورٹ:رفیق بشیر)اس مرتبہ عید پر طویل 9تعطیلات...ذرائع نے بتایا…

ندیم نصرت قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سابق رہنما اور چیئرمین وائس آف کراچی ندیم نصرت قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ندیم نصرت کا کہنا تھا کہ مجھ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کی گئی۔انھوں نے بتایا کہ مجھ پر حملے کی…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 116 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 116 پوائنٹس کم ہوکر 47447 پر بند ہوا ہے۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس کی سطح 47 ہزار 447 ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 306 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 19 پیسے کا اضافہ

ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 19 پیسے کا اضافہ ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں 40 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 19 پیسے اضافے کے بعد 159 روپے 36 پیسے ہے۔صرافہ ایسوسی…

آئین کے آرٹیکل 160 میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر رضا ربانی نے آئین کے آرٹیکل 160 میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کردیا۔ چیئرمین سینیٹ نے آئینی ترمیم کا یہ بل قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔ بل کے متن میں کہا گیا کہ این ایف سی ایوراڈ رپورٹ پر سینیٹ اپنا…

کراچی: کالعدم تنظیم فنڈز کیس، ملزم کیخلاف مقدمہ سی کلاس کرنے کی رپورٹ منظور

انسداد دہشت گردی عدالت میں کالعدم تنظیم سے تعلق اور فنڈز جمع کرنے کے کیس میں ملزم آصف ظہیر کے خلاف مقدمہ سی کلاس کرنے کی پولیس رپورٹ منظور کرلی گئی۔ عدالت میں پیش کردہ اس پولیس رپورٹ میں بتایا گیا کہ دورانِ تفتیش ملزم کے خلاف کوئی شواہد…

زرداری کے کیس میں 300 ارب کی ریکوری ہوچکی: شہزاد اکبر

وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیرِ داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کا سابق صدر آصف علی زرداری کے حوالے سے کہنا ہے کہ آصف زرداری کے جعلی اکاؤنٹس کیس میں 300 ارب روپے کی ریکوری ہو چکی ہے، جو اپنے آپ کو کسی کے سامنے جوابدہ نہیں سمجھتے تھے وہ جواب…

لوڈشیڈنگ ترسیلی نظام کی کمزوری کے سبب ہے: حماد اظہر

وفاقی وزیرِ توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں ہونے والی بجلی کی لوڈ شیڈنگ پیداوار کی کمی سے نہیں ترسیلی نظام کی کمزوری کی وجہ سے ہے۔ شہباز شریف کی پریس کانفرنس کے جواب میں وفاقی وزیرِ توانائی حماد اظہر نے وفاقی وزیرِ اطلاعات…

بلاول کشمیر میں انتخابی مہم سے فرار ہو چکے، مریم جلد ہو جائینگی: فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کشمیر کی انتخابی مہم چھوڑ کر فرار ہو چکے، بہت جلد مریم نواز بھی کشمیر میں الیکشن مہم سے راہِ فرار اختیار کر لیں گی۔شہباز شریف کی پریس کانفرنس کے جواب میں وفاقی…

کیا آپ بتاسکتے ہیں ملالہ یوسفزئی کی اصل عمر کیا ہے؟

کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے اپنی عمر سے متعلق اپنے چاہنے والوں کو تذبذب میں ڈال دیا۔ سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی آج اپنی 24ویں سالگرہ منارہی ہیں اور اس حوالے سے انھوں نے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر بھی شیئر کیں۔ نوبل انعام…