افغان فورسز کا 267 طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
طالبان کے حملوں میں اب تک 3500 افراد جاں بحق اور 2 لاکھ سے زائد لوگ بے گھر ہوچکے ہیں۔ افغان فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف صوبوں میں 267 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔دوسری جانب غزنی کے متعدد اضلاع میں افغان فورسز اور…