جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

راولپنڈی: سی پی او نے بڑے بال رکھنے والا ایلیٹ فورس کا اہلکار واپس بھجوادیا

سی پی او راولپنڈی نے آزاد کشمیر انتخابات کے سلسلے میں ڈیوٹی پر آنے والے بڑے بال رکھنے والا ایلیٹ فورس کا اہلکار واپس بھجوادیا۔ ایلیٹ فورس کا یہ اہلکار فیصل آباد سے راولپنڈی الیکشن ڈیوٹی پر آیا تھا۔سی پی او راولپنڈی نے ضابطے کی خلاف ورزی…

لاہور: دھرم پورہ میں 15 سالہ لڑکی کی پراسرار موت

لاہور کے علاقے دھرم پورہ چوبچہ پھاٹک کے نزدیک لگی جھگیوں میں رہنے والی 15 سالہ لڑکی کی پراسرار موت سامنے آئی ہے۔لڑکی کی والدہ کے مطابق اس کی15 سالہ بیٹی چاند رات کو غائب ہوئی اورڈھونڈنے پر بھی نہ ملی۔والدہ نے مزید کہا کہ ہفتے کی صبح اس…

کمپنیوں کے حقیقی مالک ظاہر نہ کرنے پر بھاری جرمانے کیے جائیں گے، دبئی حکومت

حکومت دبئی کے ادارے دبئی اکنامی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کمپنیوں کو حقیقی مالک کو ظاہر کرنے کے حوالے سے 30 جون تک کا وقت دیا گیا اور ایسا کرنا لازمی قرار دیا گیا تھا۔ دبئی حکومت کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ حقیقی مالک ظاہر نہ کرنے…

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جسٹس فائز عیسیٰ و اہلیہ کا طبی معائنہ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ کا طبی معائنہ ہوا ہے، ان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ڈاکٹرز نے انھیں ایچ آر سی ٹی اسکین کروانے کی تجویز دی تھی۔ ذرائع نے بتایا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ چکا ہے،…

آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ آج کا انتخاب عمران کے نئے کشمیر کے نام ہے، یہاں کے الیکشن مقبوضہ کشمیر والوں کے خوابوں کو جلا بخشتے…

آج سے 3 سال قبل ہمیں الیکشن میں کامیابی ملی، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ آج ہی کے دن 3 سال قبل ہمیں الیکشن میں کامیابی ملی تھی۔ایک بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ 25 جولائی عام انتخابات میں کامیابی عمران خان کی 22 سالہ انتھک محنت کا نتیجہ تھی۔انہوں نے کہاکہ اپنی…

آزاد کشمیر الیکشن: ن لیگ کا جماعت اسلامی پر اسلحے کے استعمال کا الزام

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ چکار پولنگ اسٹیشن پر ووٹروں کو اندر جانے نہیں دیا گیا۔مصدق ملک نے جماعت اسلامی والوں پر دوران پولنگ اسلحہ استعمال کرنے کا الزام لگایا۔انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری پارٹی کی حکومت بن جائے یہ…

ن لیگ 15سال سے بھارتی ایجنڈے پر کار فرما ہے، شہباز گل کا اسماعیل گجر کے بیان پر ردعمل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے بھارت سے مدد کے ن لیگی امیدوار کے بیان پر ردعمل دے دیا۔ایک بیان میں شہباز گل نے کہا کہ پہلے ہی بتایا تھا یہ لوگ کیا کرنا چاہتے ہیں، اصل میں ان کا یجنڈا نریندر مودی کا ایجنڈا ہے۔انہوں نے مزید…

کیا آزاد کشمیر الیکشن میں آج تاریخ بدلے گی؟؟

آزاد کشمیر الیکشن میں تاریخ بدلے گی یا پاکستان میں حکمراں جماعت ہی حکومت بنائے گی؟ تحریک انصاف، ن لیگ یا پیپلز پارٹی میں سے کسے؟ قانون ساز اسمبلی کی45 نشستوں پر اکثریت ملےگی۔ فیصلے کے لیے ووٹنگ کا عمل کا ختم ہوگیا جبکہ ووٹنگ کی گنتی…

حکومت بنانے کا دعویٰ کرنے والوں کو آج شام پتا چل جائے گا، رانا ثنا اللّٰہ

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سینئر رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ شیدا ٹلی کو آج شام تک پتا چل جائے گا۔ایک بیان میں رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کا دعویٰ کرنے والے شیدا ٹلی کو آج کو آج شام تک پتا چل جائے…

لیگی امیدوار کی بھارت سے مدد لینے کی دھمکی

آزاد کشمیر الیکشن کے دوران مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اسماعیل گجر نے بھارت سے مدد لینے کی دھمکی دے دی۔اسماعیل گجر نے انتظامیہ پر جانب داری اور کیمپ اکھاڑنے کا الزام لگایا اور ڈی سی کو ہدایات دے گئے ہیں۔انہوں نے انتظامیہ کو دھمکی دی ہے کہ…

آزاد کشمیر الیکشن: کئی حلقوں میں بے ضابطگیوں کی شکایات ہیں، ن لیگ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے مختلف حلقوں سے الیکشن بے ضابطگیوں کی شکایات ہیں۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پولنگ ایجنٹس کو پولنگ اسٹیشنز میں داخلے سے روکنے اور پولنگ بندش کی…

ٹنڈوجام میں خاتون کو زندہ جلاکر قتل کردیا گیا

ٹنڈوم جام میں گھریلو تشدد کے دوران ایک خاتون کو زندہ جلاکر قتل کردیا گیا۔ آگ لگانے کے دوران17 ماہ کی بیٹی بھی جھلس کر زخمی ہوگئی۔35سالہ شخص نے سوئی ہوئی بیوی امبرین شیخ پر پٹرول ڈال کر جلایا۔ 70 فیصد جھلسنے کے باعث سول اسپتال نے کراچی…

بیلجیئم اور چین میں سیلاب کی تباہ کاری، نظام زندگی معطل

یورپی ملک بیلجیئم اور چین میں سیلاب نے تباہی مچادی ہے، اور نظام زندگی معطل ہوکر رہ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بیلجیئم میں سیلابی ریلا کئی گاڑیاں بہا کر لے گیا، جبکہ مختف شہروں میں سیلاب سے ٹرین سروس بُری طرح متاثر ہوئی ہے۔دوسری جانب چین کے…

وادی نیلم میں پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 4 جوان شہید

پاک فوج کی کوئیک ریسپانس فورس کی گاڑی کھائی میں گر گئی، جس کے نتیجے میں 4 جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق وادی نیلم میں لاسوا کے قریب حادثے میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے میں سویلین ڈرائیور…

ن لیگی کارکنان کا جذبہ لائق تحسین ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج پارٹی کارکنوں نے جس جذبے کا مظاہرہ کیا، وہ لائق تحسین ہے۔اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ کارکنان کا جوش و خروش دیکھ کر شک نہیں کہ آزاد کشمیر انتخابات میں فتح شیر کی ہوگی۔لیگی…

مریم نواز آپ کہاں سے کشمیری ہو؟ شیخ رشید کا سوال

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مریم نواز کے کشمیری ہونے پر سوال اٹھادیا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہاکہ مریم نواز ولد محمد نوازشریف، آپ کہاں سے کشمیری ہو؟انہوں نے کہا کہ مریم نواز آپ کا کشمیر سے کیا تعلق ہے؟ آپ تو جاتی…

پنڈ داد خان اور کھیوڑہ سے پی ٹی آئی کامیاب ہوگئی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پنڈ داد خان اور کھیوڑہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار کی کامیابی کا دعویٰ کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ تحصیل پنڈداد خان اور کھیوڑہ سے پی ٹی آئی کامیاب ہو گئی ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پولنگ کی…

شادی کی تقریب میں دلہن نے کبڈی میچ کا انداز اپنالیا، ویڈیو وائرل

بھارت میں گزرتے وقت کے ساتھ شادی کا ماحول تبدیل ہوتا جارہا ہے اور اس پر کسی کو کوئی اعتراض بھی نہیں۔ پرانے وقتوں میں دولہا اور دلہن اپنی شادی کے دوران اور اس کے بعد بھی ایک دوسرے کے حوالے سے ہچکچاہٹ کا شکار رہتے تھے۔اسکی ایک وجہ یہ بھی…