اسلام آباد: ایل این جی مزید مہنگی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری
ایل این جی کی قیمت میں صفر اعشاریہ 71 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کردیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اگست کے لیے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی…