پاکستان کی وائرل میم خطیر رقم میں فروخت
سوشل میڈیا سائٹ فیس بُک پر وائرل ہونے والی6 سال پرانی پاکستانی میم خطیر رقم کے عوض فروخت کردی گئی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ’میمز کی سردار‘ کا درجہ رکھنے والی اس فوٹو شاپ تصویر کو لاہور اور لندن سے تعلق رکھنے والے پلیٹ فارم آلٹر نے 20…