جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بہاولنگر، گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو زہر دیدیا

بہاولنگر کے علاقے کاٹ گنگا سنگھ میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو زہر دے دیا۔پولیس کے مطابق خاتون کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ اسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئی۔ملزم نے دو سو روپے کی خاطر چھریوں کے…

پاکستان تحریک انصاف کا پورا فوکس تعلیم پر ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا پورا فوکس تعلیم پر ہے۔عثمان بزدار کی دعوت پر تونسہ کی طالبات نے لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا۔پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی نے وزیراعلیٰ…

گوجرانوالہ، موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل

ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) گوجرانوالہ سہیل خواجہ کا کہنا ہے کہ ضلع میں موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل کردی گئی ہے۔ڈی سی کے مطابق سروس گوجرانوالہ شہر ، وزیرآباد ،علی پور چٹھہ اور رسولنگر میں معطل ہے، موبائل فون سروس رات 10بجے بحال ہو گی۔پولیس…

شجاع آباد: پولیس ناکے پر فائرنگ

ملتان کے علاقے شجاع آباد میں  پولیس ناکے پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ کرنے والے 2 ملزمان فرار ہوگئے جبکہ ایک کو گرفتار کرلیا گیا۔ شجاع آباد کے علاقہ پل کھارا میں موٹر سائیکل سوار 3 مشکوک افراد نے  پولیس ناکے پر فائرنگ کی۔پولیس نے بتایا کہ…

الیکٹرونک ووٹنگ مشین پر جانا نہیں بلکہ ووٹ چوری کرنا چھوڑنا ضروری ہے، طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین پر جانا نہیں بلکہ ووٹ چوری کرنا چھوڑنا ضروری ہے۔طلال چوہدری نے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ آر ٹی ایس سسٹم بٹھا کر بیٹھے ہیں، اس بار یہ ممکن نہیں،…

صرف سندھ میں یکساں نصاب رائج نہیں ہوا ہے: شفقت محمود

وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ صرف سندھ میں یکساں نصاب رائج نہیں ہوا ہے، سارے ملک میں ایک ہی نصاب ہونا چاہیئے، سندھ الگ نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے بتایا کہ پنجاب، خیبر پختون خوا، گلگت…

حکومت مینارِ پاکستان واقعے کے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچائے گی، فیاض چوہان

وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ حکومت مینارِ پاکستان واقعے کے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچائے گی۔انہوں نے کہا کہ گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے دست درازی کا واقعہ شرمناک فعل ہے، چند سو افراد کے قبیح…

نواب شاہ: ٹریلر کی کار کو ٹکر،خاتون جاں بحق

نواب شاہ میں ٹریلر نے کار کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں آگ لگنے سے کار سوار خاتون جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔نواب شاہ کی قومی شاہراہ قاضی احمد کے مقام پر ٹریلر کی کار سے ٹکر ہوگئی جس کے بعد کار میں آگ لگ گئی۔مقامی پولیس نے بتایا کہ آگ لگنے…

پاکستان کی سر زمین کسی کیخلاف استعمال نہیں ہو گی: ترجمان دفترِ خارجہ

دفترِ خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ کا کہنا ہے کہ افغانستان کا سیاسی حل تلاش کرنا بہت ضروری ہے، پاکستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہو گی۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے دفترِ خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ نے یہ…

خاتون کی قلا بازیاں کھاتے ہوئے ویڈیو وائرل

بھارت کے شہر جے پور سے تعلق رکھنے والی فٹنس ماڈل میشا شرما کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بڑی مہارت سے قلابازیاں کھا رہی ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ میشا نے قلابازیاں کھاتے ہوئے ساڑھی زیب تن کررکھی ہے۔ A post shared by MISHA SHARMA…

شکار پور: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک

سندھ کے شہر شکار پور میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے، ہلاک ملزمان کے قبضے سے پولیس نے اسلحہ برآمد کر لیا۔شکار پور کے ایس ایس پی تنویر تنیو کے مطابق انڈس ہائی وے کے قریب لنک روڈ پر 6 ڈاکو واردات کی نیت…

سفید اور لال گوشت کے صحت پر اثرات

گوشت ہماری غذا کا ایک بڑا اور اہم حصہ ہے، کم از کم ہفتے میں دو سے تین بار گوشت کا عام استعمال کیا جاتا ہے، ایسے میں جاننا ضروری ہے کہ کونسا اور کس قسم کا گوشت انسانی صحت کے لیے مفید ثابت ہوتا ہے۔ غذائی و طبی ماہرین کی جانب سے سبزی پھلوں…

کے پی ایل، راولاکوٹ کی جیت پر شاہد آفریدی نے کیا کہا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کشمیر پریمیئر لیگ میں راولا کوٹ ہاکس کے کپتان شاہد آفریدی نے اپنی ٹیم کے کے پی ایل کے پہلے چیمپئن بننے پر کہا کہ یہ جیت ان کی زندگی کی ایک یادگار جیت ہے۔کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں شرکت کرنے والے…

کراچی: 9 محرم کا جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو گا

کراچی میں آج نویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو گا جو اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا کھارادر میں امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان پر اختتام پزیر ہو گا۔جلوس کی سیکیورٹی پر پولیس کے 5 ہزار سے زائد افسران و جوان تعینات…

کراچی کا مطلع جزوی ابر آلود، موسم گرم رہے گا

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کا مطلع جزوی ابر آلود، جبکہ موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد کا کم سے کم درجۂ حرارت 27 اعشاریہ 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمۂ موسمیات کا…

افغانستان کی صورتِ حال کا پاکستان کی بانڈ مارکیٹ پر منفی اثر

افغانستان کی صورتِ حال کا پاکستان کی بانڈ مارکیٹ پر منفی اثر پڑا ہے، جس کے باعث اُبھرتی ہوئی معیشتوں میں پاکستانی بانڈز کی کارکردگی بدترین رہی۔ڈالر میں جاری 10 سالہ پاکستانی بانڈ کی قدر 1.6 فیصد کم ہوگئی۔ یہ پاکستانی بانڈ کی ایک دن میں…

ضلع دیامر میں سیلابی ریلے اور لینڈ سلائیڈنگ

ضلع دیامر میں سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے بند ہونے والے بابوسر ناران نیشنل ہائی وے کو مکمل بحال نہ کیا جاسکا، جس کے باعث مختلف مقامات پر سیاح اور مقامی افراد پھنس گئے۔ریلوں سے کئی دیہات متاثر ہوئے اور مال مویشی بہہ گئے جبکہ فصلوں…

چین سے انسداد کورونا ویکسین کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

چین سے انسداد کورونا ویکسین کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ وزارت صحت حکام کے مطابق گزشتہ تین دن میں مجموعی طور پر چین سے ویکسین کی ایک کروڑ سے زائد خوراکیں لائی گئی ہیں، ان میں سائنو فارم کی 81 لاکھ اور سائنو ویک کی 20 لاکھ خوراکیں شامل…

سلامتی کونسل اجلاس، پاکستان کو پھر خطاب کرنے نہیں دیا گیا

سلامتی کونسل اجلاس میں پاکستان کو پھر خطاب کرنے نہیں دیا گیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب نے معاملہ اٹھا دیا۔چین کے نائب مندوب نے سلامتی کونسل میں خطاب میں کہا کہ کچھ ہمسایہ ممالک کی سلامتی کونسل اجلاس میں شرکت کی درخواست نہیں مانی…

شاہ محمود قریشی کو امریکی ہم منصب کا ٹیلی فون

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن نے ٹیلی فون کیا، دونوں وزرائے خارجہ نے افغانستان کی تیزی سے بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں جامع سیاسی تصفیے کی اہمیت پر زور دیا۔وزیر…